Damadam.pk
@broken_heart@'s posts | Damadam

@broken_heart@'s posts:

@broken_heart@
 

میری پوسٹ تے وی چکر شکر مار لیا کرو 😑
میرا کیہڑا چائنہ نال تعلق اے 😒😒😥
#jhali Anu😂😛😇

@broken_heart@
 

یعنی اب تُم کو بھی اُن میں شُمار ہونا ہے
لوگ جِتنے بھی دِل سے اُتر گئے میرے'-
Agr ni ha to phr comments kia karo 😉😂😂😂
#jhali Anu😆😛😇

@  : محبت قسمت کا کھیل ہے✌🍂 امامہ نام رکھ لینے سے سالار نہیں ملتا😇✌ Anu malik😆😇 - 
@broken_heart@
 

تیرا لہجہ بہوں کوڑا اے...🔥🔥
تُوں کوشش کر، سرائیکی سِکھ...😁😁😜
#Anu malik😇

@broken_heart@
 

محبت قسمت کا کھیل ہے✌🍂
امامہ نام رکھ لینے سے سالار نہیں ملتا😇✌
#Anu malik😆😇

@broken_heart@
 

ایک کھسرا ناچتے ناچتے گر پڑا دوسرے نے اُٹھایا اور کہا اٹھ بہن مرد بن مرد 😂😋😅😂😂😂
#jhali Anu😂😛😇

@broken_heart@
 

تاریخ گواہ ہے
مرد نے کبھی بھی حقوق نہیں مانگے
جب بھی مانگا
تصویر مانگی، فون نمبر مانگا😕
#jhali Anu😂😛😇

@broken_heart@
 

کبھی کبھی"محبت "ہمارے پیچھے بھاگتی ہے لیکن ہم قدر نہیں کرتے
ایسا پتہ ہے کیوں ہوتا ہے
اس لئے کہ ہمیں "محبت "صرف اپنے من چاہے انسان سے چاہیئے ہوتی ہے
#Anu malik😇

@broken_heart@
 

آج کے بعد میں کوئی پوسٹ نہیں کروں گی کیونکہ کے کچھ لوگوں کو بہت برا لگتا ہے میری پوسٹ کرنا خداحافظ
#Anu malik😖😇

@  : وہ کون ہے جس کو آنلائن دیکھ کر آپ کے چہرے پہ مسکراہٹ آجاتی ہے😬😂 Jhali - 
@broken_heart@
 

وہ کون ہے جس کو آنلائن دیکھ کر آپ کے چہرے پہ مسکراہٹ آجاتی ہے😬😂
#jhali Anu😆😛😇

@broken_heart@
 

#محبوب کو #ٹینشن دینے کا آسان #طریقہ۔۔😉😉
Whatsap #آن کریں۔۔
۔
۔
۔
#آن کر کے #سو جائیں۔۔
وہ #سوچ سوچ کے #پاگل ھو جائے گا کہ
#ابھی تک #آن_لائن آخر #کس کے لیے😂😂😂 🔥🙈😜🙈🙈
Akhir kar wo shak may relation he tor dy ga.b1
#jhali Anu😂😛😇

@  : صرف سانس لینا بھی دلیل نہیں ہے جناب..‼ لائیک کیجئے، کمنٹ کیجئے، پتہ تو چلے - 
@broken_heart@
 

نازک دل والو ذرا دل کو سمجھا لو۔۔
آج ہم نے لگایا ہے چشمہ خدا خیر کرے۔۔
😎😎
#jhali Anu🙈😂😇😇

@broken_heart@
 

صرف سانس لینا بھی دلیل نہیں ہے جناب..‼
لائیک کیجئے، کمنٹ کیجئے، پتہ تو چلے آپ زندہ ہیں 😒😁
#jhali Anu😂😛😇

@  : میرا دل کر رہا دکھی دکھی پوسٹس کروں پر تم سب نکے نکے دل والے رو رو کے - 
@broken_heart@
 

نہ اس قوم کے لڑکوں کے پاس جاب ہے
نہ انکا کاروبار اچھا ہے
پھر یہ اتنی تیز بائیک چلا کر جاتے کہاں ہیں🙄😅
#jhali Anu in soching😕😂😛😇

@broken_heart@
 

#شرارتی دماغ کے ساتھ #معصوم شکل ہونا بھی ایک #نعمت ہے☺☺
اور الحمداللہ ہم اس نعمت سے مالا مال ہیں 😌😌
😁#jhali Anu😂😛😇🎀

@broken_heart@
 

/﹋\_
(҂`_´)
<,︻╦╤─ ҉ ---💥
_/﹋\_
Apny apny janu ko bacha lo👻👻👻😂😂
#jhali Anu😂😛😇

@broken_heart@
 

میرا دل کر رہا دکھی دکھی پوسٹس کروں
پر تم سب نکے نکے دل والے رو رو کے میری پوسٹس ہی بہا دو گے😍🙈🙈🙈
#jhali Anu😂😛😇