Damadam.pk
@broken_heart@'s posts | Damadam

@broken_heart@'s posts:

@  : میں معزرت خواہ ہوں😔 اے دل💘 کوٸی چنگا نہ لگے تے میں کی کراں🤷🏻♀️😏🥴 Jhali - 
@broken_heart@
 

ﺟﻮ ﻟﻮﮒ ﺍﻧﺒﺎﮐﺲ ﻣﯿﮟ ﺟﺎﻧﻮ ﺟﺎﻧﻮ
ﻧﮭﯿﮟ ﮐﮭﯿﻞ ﺭﮨﮯ ﻭﮦ ﯾﮩﺎﮞ ﺁﺟﺎﺋﯿﮟ
😱💔😂ﻳﻘﻴﻦ ﻣﺎﻧﻮ ﮐﻮﺋﯽ ﻧﮩﻴﮟ ﺁۓ ﮔﺎ
#jhali Anu😂😛😇

@broken_heart@
 

2 روپے کی قلفی کھا کر دس منٹ تک اس کا تیلا چوسنے والے بھی کہہ رہے ہوتے ہیں، جانو تم صرف میری ہو
😂😂😂😂😂😂😂😂😂
#jhali Anu😂😛😇

@broken_heart@
 

اور اخر کار کنواروں کی آہ لگ گئی ۔۔۔
شادی ہالوں پر مکمل پابندی😂😂😂
#jhali Anu😂😛😇

@broken_heart@
 

جن لڑکوں کو کوئی لڑکی گھاس نہیں ڈالتی
تو وہ پریشان مت ہوں ہماری بکری کے ساتھ
آ کر کھا لیں کوئی گل نہیں😀😉😛,🤣😂😂😂
#jhali Anu😂😛😇

@broken_heart@
 

اپنے اندر برداشت پیدا کریں!😊
پتا نہیں کتنے لوگ آپ کو بھی برداشت کر رہے ہوں گے😁😜
❣🥀🌺
#jhali Anu😂😛😇

@broken_heart@
 

ظالموں ترسوں گئے __
ایک ماشوم کی صدا _💁
۔
شادی ہو لینے دو __
ؓمیری پوسٹاں نوں ترسوں گے 😂😂😂😂😂😂💁💁💁
نکے نکے سپنے_
ہوا نال اڈھ گے نے 😂😂✌✌🤐🤐
#jhali Anu😂😛😇

@broken_heart@
 

یااللہ میرے ہونے والے ان کو اپنی حفظ و امان میں رکھنا اور انہیں چڑیلوں سے دور رکھنا 😌😌
#jhali Anu😂😛😇

@broken_heart@
 

اسکول 30 مئی تک بند رہیں گے 🤦
اللّٰہ پاک والدین کو صبر عطا فرمائے
😥😂😂😂😂😂😱
#jhali Anu😂😛😇

@broken_heart@
 

پاکستانی ریلیشن
لڑکی: امی کے ساتھ بازار جانے لگی ہوں
لڑکا: نقاب کر کے جانا تمھیں میری قسم😂😂😥
#jhali Anu😂😛😇

@broken_heart@
 

میں معزرت خواہ ہوں😔 اے دل💘
کوٸی چنگا نہ لگے تے میں کی کراں🤷🏻♀️😏🥴
#jhali Anu😂😛😇

@  : وہ میرا معیار کیا گراۓ گے... 🔥صاحب🔥 جن کا خود کا کوٸ معیار نا ہو...💪💪💪  - 
@broken_heart@
 

#وہ میرا معیار کیا گراۓ گے...
🔥صاحب🔥
#جن کا خود کا کوٸ معیار نا ہو...💪💪💪
#Anu malik😛😇

@broken_heart@
 

آگر شرٹ پے چائے گر جائے
تو اسے ٹی شرٹ کہتے ہیں 😁😁😁
تالیاں 👏🙆♂️👏
شکریہ شکریہ
#jhali Anu😂😛😇

@  : Assa log srphiry aa😇 . . . . . . . . Jithy laiay pakiya landy aa😛  - 
@broken_heart@
 

Assa log srphiry aa😇
.
.
.
.
.
.
Jithy laiay pakiya landy aa😛
#jhali Anu😂😛😇

@broken_heart@
 

فیصل آبادی لڑکیوں کی اردو
انعم نے میرے اوپر وڈے گوشت کا ڈونگہ روڑ دیا 😕😕
کوئی ہے فیصل آباد سے؟؟ 🤣🤣😆
#jhali Anu😂😛😇

@broken_heart@
 

صباح الخیر ۔
اللہ کی عطاوں پہ الحمداللہ کہنا اور اپنی خطاوں پہ استغفراللہ کہنا میرے اللہ کو بہت پسند ہے۔۔۔
#Anu malik☺

@  : اگر ملتی ہوں ٹوٹ کر تو بچھڑتی ہوں شان سے میں خوش اخلاق لڑکی بڑی دل جلی سی - 
@broken_heart@
 

موبائل کی اس قدر عادت ہو گئی ہے
ٹھیک کروانے کے لئے کسی کو دیا جائے تو لگتا ہے جیسے کوئی چاہنے والا ہسپتال میں ہے
😝😂😂😂
#jhali Anu😂😛😇