ویسے تو میں بہت سلجھى ہوئی لڑکى ہوں 😌🙈
لیکن بچوں کی سلانٹی اور کوکومو دیکھ کر بہک جاتى ہوں_"😍🤓😂😂😂
#jhali Anu😂😝😇
وہ میرے علاو کسی اور کو دیکھے
ویکھی جائے مینوں کی
آپ نوں گناہ ملسی
😂😂😂😂
#jhali Anu😂😝😇
ہمیشہ اس کا ہاتھ پکڑیں
جو آپ کو کبھی نہ چھوڑے
مثال کے طور پر بجلی کی تار😂
#jhali Anu😂😝😇
رانجھا😊
میں تمہارے پیار میں رسوا ہو گیا___!!!برباد ہو گیا___!!!!ذلیل و خوار ہو گیا😜
ہیر___🤭🤭
تے میں کیہڑا ڈاکٹر بن گئی آں🙆♀️🙅♀️🤦♀️🤣😁🙊🙉🙈🤠😛😉
#jhali Anu😂😝😇
لو جی رات ہو گئ😍 اب ایک دوسرے کو کبھی نا جدا ہونے والا چونا لگانا شروع کردو 😂
پلاسٹک کے عاشقوں😳😡👊
❤🔥
#jhali Anu😂😝😇
دل کر رہا کسی کی پٹائی کروں 😒
کوئی ہے نیک انسان جو اس کار خیر میں
شامل ہونے کی ہمت کرے
#jhali Anu😂😝😇
بیٹیوں کو اپنی جنگیں خود لڑنی پڑتی ہیں،
چاہے وہ کردار کی ہوں یا اعتبار کی💯- 🔥
#Anu malik😥😇
کاش
ایک رات کی نیند ایسی ہو
پھر کبھی صبح نہ ہو...😊
Good night🌃
#Anu malik☺😇
مرد نے کبهی برابری کے حقوق نہیں مانگے
جب بھی مانگا #واٹس ایپ نمبر ہی مانگا ہے 😜
#jhali Anu😂😝😇
#مجھ پاگل سے الجھتے ہیں💯✌
#یہ سیانے بیانے,#احمق لوگ 😏🔥
#Anu malik😎😇
ذندگی جینے کے لیے ملی تھی😎😎
میں نے پوسٹیں لگا لگا کر تبا کر دی😂😂
#jhali Anu😂😝😇
اور روٹھ جانا تو صرف بہانہ ہے 🙂
درحقیقت لوگ بیزار ہو جاتے ہیں 💔 💯✌
#Anu malik😢😇
مجھ جیسے لوگ اچار کی مانند ہوتے ہیں😋😋😋
سادہ ابلے چاولوں جیسی زندگی کو بھی چٹ پٹا مزیدار بنا دیتے ہیں😌😌🙈
#jhali Anu😂😝😇
لفظوں میں اتنا زہر کہاں سے لاتے ہو😁
لگتا ہے سانپ فرائی کر کے کھاتے ہو
😂😂😁
#jhali Anu😂😝😇
پنجھاں دے امرود🍐
پنجھاں دے شھتوت🍇
جیھڑا کمنٹ نہ کرے اودی مر جاے معشوق👰
انج تے فیر انج ای سٸ😜😜😀😀
#jhali Anu😂😝😇
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain