Damadam.pk
@broken_heart@'s posts | Damadam

@broken_heart@'s posts:

@  : میں نے سوچ لیا ہے 😍 شادی کروں گی تو بس اپنی ساس کے بیٹے سے 🙊 باقی پراں مرو - 
@broken_heart@
 

میں نے سوچ لیا ہے 😍
شادی کروں گی تو بس اپنی ساس کے بیٹے سے 🙊
باقی پراں مرو 😾
#jhali Anu😂😝😇

@broken_heart@
 

تقاضے ختم ہوتے ہی نہیں ہیں____ زندگانی کے
کبھی ایسا ضروری ہے ، کبھی ویسا ضروری ہے ـــــــ
😒😒
#Anu malik😥😇

@broken_heart@
 

وہ ایک شخص جو نہیں ملا تو۔۔
پوری کائنات دا میں اچار پاواں۔-🙄😂
#jhali Anu😂😝😇

@broken_heart@
 

چراغ لے کر ڈھونڈو یا موم بتی 🔥❤❤
مجھ جیسی کوئی ملے 😒اسے وہی جلا دینا😂🙈😝
#jhali Anu😂😝😇

@broken_heart@
 

اکڑ بکڑ بمبے بو😁
جو میری پوسٹ پر نہیں آتے
ان کی شادی کبھی نا ہو
😁😀😏
#jhali Anu😂😝😇

@  : جتنی میں اچھی ہوں💓😊 ڈر ہے کہیں فوت نہ ہو جاؤں😵 اچھے لوگ جلدی ٹر جاتے نہ 🤣🤣 - 
@broken_heart@
 

پیاری سردی😍
آگر جانےکا دل نہیں کر رہا تو رمضان تک رک جاؤ عید کر کے جانا 😛😂❤
Tushi na jao shrdi g😆😝😇
#jhali Anu😂😝😇

@broken_heart@
 

💛
جس جس کا محبوب 👫 پتھر دل ھے
یہاں مینشن کر دیں 😎
ہماری گلی بن رہی ھے ، سیمنٹ بجری کے ساتھ
پتھروں کی بھی ضرورت ھے 😂😝😁
#jhali Anu😂😝😇

@  : میں اس لئے بھی اکثر روٹھ جاتی ہوں 😕 کیونکہ سیانے کہتے ہیں 🤔 کوئی حسینہ جب - 
@broken_heart@
 

Oye Raju pyr na kariyo kariyo Dil tut Jata ha
Chahat ki bt na kariyo Dil tut Jata ha😞😞
#jhali Anu😥😝😇

@broken_heart@
 

اچھے خاصے پڑھے لکھے لوگ کہہ رہے ہوتے "عین نوازش" 🤔🤔
حالانکہ"نون نوازش ہوتا عین سے عینک ہوتا ہے
خیر مجھےکیا نالائق 😂🧐🤨🧐
#jhali Anu😂😝😇

@broken_heart@
 

کتنے دنوں سے مرضی مرضی کا راگ سنتے ہوئے میرے دماغ پر میری مرضی کی گردان ہی ہے ۔
صبح صبح بال کھلے گھوم رہی تھی بھائ کہتا یہ کیا جوگن (چڑیل )بنی پھر رہی ہو بالوں کو باندھوں ۔
میں بھائ میرے بال میری مرضی تیرے کو کیا ؟؟
ہن میرے کولوں اگے کی ہویا نہ پچھنا 😒
#jhali Anu😂😝😇

@broken_heart@
 

زنانہ نام سے آئی ڈی چلانے والے شہزادوں کو بھی خواتین کا عالمی دن مبارک ھو 😂😂😂
#jhali Anu😂😝😇

@broken_heart@
 

وہ میں یہ پوچھنا چاہ رہی تھی کہ مرنے کے بعد مرحوم کا بستر تو غریب کو دیتے ہیں لیکن
اس کا سمارٹ فون کہاں جاتا ہوگا؟؟
🤔🤔
#jhali Anu in soching😧😆😝😇

@broken_heart@
 

اگر ایموجی نہ ہوتے تو قسمیں کھا کھا کر یقین دلانا پڑنا تھا🙄🙄
کہ اللہ دی قسمیں ہنس کے گل کیتی سی😂😂😁
#jhali Anu😂😝😇

@broken_heart@
 

آج میرے سر پر خون سوار
کسی نے اپنا قتل کروانا😌😌
#jhali Anu😂😝😇

@broken_heart@
 

پوسٹوں پر کمینٹ کر کر کے یہ حال ہو گیا ہے 😨
#امی پوچھتی ہے #_بیٹا کھانا کیسا بنا🤔
#میں = زبردست نائس واہ اوصم 👉😂
#jhali Anu😂😝😇

@  : اسے کہنا کے تیری یاد بہت آتی ہے یہ بھی کہنا کوئ اور نہیں ہے میرا 💔💔 Jhali - 
@broken_heart@
 

میرا دل❤ جس دل💞 پہ فدا ہے،،
فلحال وہ *لاپتا* ہے،،🙄😉🙈
#jhali Anu😂😝😇