مرغی نے انڈہ🥚 دیا بطخ🦆 نے توڑ دیا
میری پوسٹ اتنی بھی بری نہیں کہ آپ لوگوں نے کمنٹ کرنا بھی چھوڑ دیا..🤦♀️
#jhali Anu😥😝😇
..لوگ اتنی پرفیکٹ لائف پتا نہیں کیسے گزراتے ہیں،
مجھ سے تو نکے نکے کام کا بیڑا غرق وج جاتا😬
چائے بنانے لگی تهی،پہلے لگا دودھ کم اور ڈالا پهر اس حساب سے پتی ڈالی وہ زیادہ ہو گئی پهر دودھ ڈالا پهر بهی چائے کالی لگ رہی،😕
اب دو کپ بن گئی، اور میں ٹهہری سنگل💔😒
اب مجھ یہ بهی لگ رہا پتا نہیں چینی ڈالی یا نہیں.. 😞🙅
#jhali Anu in trouble😂😝😇
خواتین کے عالمی دن کے موقع پہ
صبح ہی صبح اچھا انعام ملا مجھے😭
چاے بنانے لگی تو چینی والا ڈبہ ہی نہیں کھلا مجھ سے😛
فر پڑوس سے کسی کو بلا کے کھلوایا 🙊
یہ بھی نہیں کہہ سکی میرا ڈبہ میری مرضی😁😜😜
#jhali Anu😂😝😇
مجھے وہ لوگ زہر لگتے ہیں جو پوسٹوں پہ سادہ لاٸک فرماکر کمنٹ کرتے ہیں
" ناٸس ... "
" فنی ... "
" ہا ہا ہا ... "
مطبل چونا لگانے کی حد ہوگٸ
😐
#jhali Anu😂😝😇
میری پوسٹ پہ یہ دل ول❤ نہ دیا کرو
مجھے گردہ چاہئے آئی فون لینا ہے__🙄😬😂🤣
#jhali Anu😂😝😇
چیف جسٹس صاحب ڈیم اگر تھوڑا لیٹ ہے 😒
تو میرے دس روپے واپس
کر دو ہاتھ زرا تنگ ہے🙄😆😂😅
🙈
#jhali Anu😂😝😇
ڈر و اس وقت سے جب جون جولائی میں واپڈا والے کہیں گے۔
ہماری بجلی ہماری مرضی ۔🤣
#jhali Anu😂😝😇
سنو
اگر اپکو پتہ چلے کہ جسے آپ چاہتے ہیں وہ کسی اور کو چاہتا ہے تو آپ اس صورت میں آپ کیا کریں گے؟
#Anu malik😊😇
Tu bhe roy ga o mahi tu bhe roy ga😫😢
.
.
.
.
.
.
Meri trha tu bhe ik din kesi ko khoy ga😭😢
#Anu malik😭😫😢😇
کبھی غلطی سے اپنا وائس میسج سن لو تو تین چار دن بولنے کو دل ہی نہیں کرتا 🙊😂😂😂
#jhali Anu😂😝😇
،کچھ بھی تو وہی نہیں ویسا نہیں ہوتا جس سے میں خوش ہوں ،مگر اب ایسا نہیں ہے اب سوچ بدل گئی ہے اور سوچ بدلنے والا ہے وہ چٹکی میں فیصلہ بدلنے والا ہے وہ سیکنڈ کے ہزارویں حصہ سے پہلے دلوں کو بدلنے والا ہے ،وہ حالات و خیالات کو بدل دیتا ہے ،اب کچھ نہیں ملتا تو یہ ہی سوچتی ہوں کہ کہ مجھ میں کمی رہ گئی ہے میری نماز میری عبادت میں میری دعا میں کمی رہ گئی ہے ورنہ وہ تو کبھی بھی کسی کو دینے میں کوئی کمی نہیں رکھتا ہے ،_اب محسوس کروں تو لگتا ہے میرے لیے یہی بہترین ہے ،_!غور کرو تو ہر چیز میں وہ محسوس ہوتا ہے ،_!
#Anu malik😊😇
بڑی ہی ناسمجھ بڑی ہی ناشکری تھی ،_بڑی ہی ضدی بڑی خود غرض تھی،_میں سوچا کرتی تھی میری کوئی دعا بھی نہیں سننی جاتی میری ،کوئی بھی قبول نہیں ہوتی ہے بڑی ناشکری سے کہتی تھی کہ وہ دعائیں سنتا ہی نہیں ہے ،میں سوچا کرتی تھی کہ میری یہ دعا قبول نہیں ہوئی ہے تو اب میں کوئی دعا نہیں مانگنی کوئی دعا نہیں کرنی ہے اب نماز کیوں پڑھوں ،کچھ بھی تو وہی نہیں ویسا نہیں ہوتا جس سے میں خوش ہوں ،مگر اب ایسا نہیں ہے اب سوچ بدل گئی ہے اور سوچ بدلنے والا ہے وہ چٹکی میں فیصلہ بدلنے والا ہے وہ سیکنڈ کے ہزارویں حصہ سے پہلے دلوں کو بدلنے والا ہے ،وہ حالات و خیالات کو بدل دیتا ہے ،اب کچھ نہیں ملتا تو یہ ہی سوچتی ہوں کہ کہ مجھ میں کمی رہ گئی ہے میری نماز میری عبادت میں میری دعا میں کمی رہ گئی ہے ورنہ وہ تو کبھی بھی کسی کو دینے میں کوئی کمی نہیں رکھتا ہے ،_اب محسوس کروں ت
آپ کو کبھی کسی نے میری #جان کہا ؟؟۔۔۔😍
مجھے تو ہر کوئی کہتا ہے میری #جان چھوڑ دو 😒😔
#jhali Anu😂😝😇
دوسرے ممالک: کرونا وائرس ہے ماسک پہنو
پاکستانی: جب موت لکھی ہوگی آجائے گی 😆😆😂
💯 %🤣🤣😝😝
#jhali Anu😂😝😇
آؤ ایک کہانی سناؤں😍
ایک آدمی تھا جاپان کا😋
اسکا نام تھا...😀
جھنتعٹقپنہہنبر مہکلم خنتببناب😍
جاؤ میں نے نہیں سنانی کہانی😒
آپ لوگوں نے پورا نام نہیں پڑھا😂😂
#jhali Anu😂😝😇
اسلام آباد میں دل دہلانے والا دردناک واقعہ ۔۔۔😥
صبح صبح 7 بجے ہوا یہ واقعہ جسے سن کر انسان کی روح کانپ جاتی ہے! آخر کیا قصور تھا اس معصوم بچے کو مگر ان ظالموں کے ہاتھ نہ كانپے، صبح 7:00 بجے صرف 5 سال کا معصوم بچہ جو ابھی صحیح طرح بول نہیں سکتا تھا
تین لوگوں نے اسے گھیر لیا، لوگ بھی کون؟اس کے اپنے ایک باپ، دوسری اس کی ماں اور تیسری اس کا حقیقی بھائ... !!! میٹھی - میٹھی باتوں سے، اس بہلايا، پھسلايا، پھر صحن کے بیچوں بیچ اسے دبوچ لیا! وہ ہاتھ جوڑتا رہا، روتا رہا ... اس کی چیخوں سے آسمان لرز گیا، مگر اس کے سگے ماں - باپ اور بھائ نے اس کی ایک نہ سنی اور اس کو زبردستی
نہلا دیا اور تیار کر کے، اسکول بھیج دیا ۔۔۔
"بیچارہ" 😞😞
#jhali Anu😂😝😇
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain