اے قہقہے بکھیرنے والے تو خوش بھی ہے؟
ہنسنےکی بات چھوڑ, ہنستی تو میں بھی ہوں
#Anu malik😊😇
روشنی چاند سے ہوتی ہے ستاروں سے نہیں
میری کشتی وہاں ڈوبی جہاں پانی کم تھا
😆
میرا شعر میری مرضی 🧛
#jhali Anu😂😝😇
فرض کرو
آپ کی امی نے جو رشتہ پسند کیا ہو
اگر وہ لڑکی میں ہوئی تو😏🙈
Dont be serious no bad cmnts just kiddding
#jhali Anu🙈😂😝😇
پرانے وقتوں کی بات ہے
اور بات بھی کافی پرانی ہے
اس لیئے مجھے بھی یاد نہیں😂😂😂😂
#jhali Anu😂😝😇
ہم خوشی کی تلاش میں اکثر غلط راہ پر چل نکلتے ہیں ، اسے خود غرضی کے تحت بنائے گئے طریقوں میں تلاش کرنے کی کوشش کرتے ہیں جس کے سبب دوسروں کی خوشیاں پامال کرنے سے بھی دریغ نہیں کرتے، لیکن حقیقی خوشی تبھی حاصل کر سکتے ہیں جب ہمارا دل وسیع ہو، ظرف عالی ہو ، دلوں میں دوسروں کیلئے جذبہ احساس موجود ہو۔۔۔
#Anu malik😊😇
ان ہواؤں سے کہو۔ ذرا تھم کے چلیں۔♥️
ہم ہڈیوں کا ڈھانچہ ہیں۔ ہمیں سردی لگتی ہے🥶😳😵
#jhali Anu😷😂😝😇
مما:ابھی تک موبائل کیوں پکڑا ھے
می:میرا موبائل میری مرضی
مما:پیٹتے ھوئے
میرا جوتا میری مرضی 🤷🥺
لو جی دسو
۔۔اس وچ مارن والی کیہڑی گل سی 😒😒
#jhali Anu😒😢😂😝😇
- وہ مجھے چراغ کی خیرات دے رہا ہے،
اسے بتاو کہ میں چاند کو ٹھکرا کے آئی ہوں.👑🔥
Chand ke shadi girhan sy krwa k ai hon
chas aa gai hy😂😂😂
#Anu malik😇
May teno pichly lawa aise meri soch ni
.
Tu meno pichy lawy aide teri approach ni
.
Kuri aa ty mtlb ay ni k may narm aa'n
.
Tu meno smjy na agg nalo v garm
aa
#jhali Anu🙈😂😝😇
کیوں ناراض رہتے ہیں میری نادان سی حرکتوں سے
کچھ دن کی تو زندگی ہے فر چلے جانا ہے ہمیشہ کے لیے
#Anu malik😆😇
کچھ لوگ اتنے کنجوس ہوتے ہیں😒😏
اگر پوسٹ اچھی لگے..تو من ہی من میں ہنستے رہتے ہیں😍
پر کمنٹس کر کے کھل کر نہیں مسکراتے..😂
سڑیل کہیں کے😏😏
اللّٰہ کرے ایسے لوگوں کے موبائل کا صرف( J) ورڈ خراب ہو جائے.😉😏🙊🙊
تا کہ وہ کبھی بھی جانو نہ لکھ سکیں.😜😜🙊🙈😂😂
Good night
#jhali Anu😂😝😇
نہ کوئـی #ساس ہـے نہ کوئی #آس ہـے
یــہ کیا #بکـواس ہـے😭
🙄😪😂
#jhali Anu🙈😂😝😇
جب لوگ انباکس میں آ کر مجھے سلام پیش کرتے ہیں!!😒
تو مجھے لگتا جیسے میں وزیراعظم کی کرسی پر بیٹھی ہوں!!😂
#jhali Anu😂😝😇
اب کون چپ کرائے گا ان بادلوں کو؟؟
غلطی سے انهیں حال دل جو سنا بیٹهی😛...😒😒
#jhali Anu😂😝😇
کچھ نہیں ہوتا عشق کرنے سے ___
ہاں مگر سر میں درد رہتا ہے __😝😂
Qasmay 😂
#jhali Anu😂😝😇
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain