ہائے صدقے آپ آئے ہیں میری پوسٹ پر🙈 😍🤩
زہر لاؤں یا بندوق 😂🙉🤪😂
#jhali Anu😂😝😇
Zma janana mrwa meky
Iska mtlb kia hy sai boli k ni
.
.
.
.
.
.
Latta bhaning of pashto😂😝😇
#jhali Anu😂😝😇
میرے پلٹیلیٹس میری مرضی 😜😂
سابق وزیراعظم نوازشریف😎
#jhali Anu😂😝😇
ہیں تیز ہوائیں نٸی تہذیب کی لیکن
میں سر سے دوپٹے کو اترنے نہیں دوں گی
حجاب آپ کی شناخت چھپاتا نہیں، بلکہ ظاہر کرتا ہے۔ ✨✨✨
کہ آپ باعزت خاندان سے تعلق رکھنے والی ایک مسلمان لڑکی ہیں۔
✌✌✌
#Anu malik😍💕🌹😇
اسلام آباد میں بارش کی وجہ سے😞
ایک ہی خاندان کے سات افراد گیلے ہو گئے 😂😂
#jhali Anu😂😝😇
. وہ جادوگر ہو یا کسی ریاست کا شہزادہ ہو 🙊😍😎😎
ہمارے دل❤ پہ قبضہ👫 کسی عام شخص 🕴 کا کام نہیں! 😍🙈
#jhali Anu🙈😂😝😇
#دنیا_کا_اصول_ہے_جب_تک_تجھ_سے_کام_ہے👉
#تب_تک_تیرا_نام_ہے_ورنہ_دُور_سے_ہی_سلام_ہے🙋
#Anu malik😢😇
عدواتیں تھی،تغافل تھا،رنجشیں تھی مگر😢
پیسے نہیں تھے بس😝
#jhali Anu😂😝😇
دنیا میں کسی بھی چیز کی لمبائی انچ یا فٹ میں ہوتی ہے.🤔😊
اور پاکستان میں،
ایتھوں لے کے اووووتھے تک 😂😎🤓
#jhali Anu😂😝😇
جج: تم نے قتل کیوں کیا
ملزم: میرا پستول میری مرضی
جج نے میری عدالت میری مرضی کہہ کر پھانسی لگوا دی 😂
#jhali Anu😂😝😇
ڈبے میں ڈبہ ڈبے میں کیک🎂
قسمے!! موت نئیں پیندی کمنٹ کرکے ویکھ🤗😝😏😂🙊
#jhali Anu😂😝😇
پوچھنا یہ تها کہ
لڑکیوں کے نام سے فیک اکاؤنٹ چلانے والے
آذان کی آواز سن کر سر پر دوپٹہ بهی لیتے ہیں کیا😉😄😂
#jhali Anu😂😝😇
مرد بھی کیا عظیم ہستی ہے!
عورت کے صرف ایک جانو کہنے سے چونا لگوا لیتا _!
🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣
#jhali Anu😂😝😇
آئی ایم گوئنگ باہر گلی
وچ😋🏃
بی کاز اوتھے چاول ونڈی دی😂😝😁
#jhali Anu😂😝😇
شنو... 👂📣
مجھے انگلش بہت کم آتی ہے. 🎓😟😶😒
کیا میں nice pic کی جگہ شونا بوتھا لکھ دیا کروں.. 😂😂😂😜😋🙈😂
#jhali Anu😂😝😇
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain