Damadam.pk
@broken_heart@'s posts | Damadam

@broken_heart@'s posts:

@broken_heart@
 

زندگی بہت خوبصورت ہے۔ 💘
اگر ساتھ چلنے والا بغیرتی نا کرے تو۔😀😀
#jhali Anu😂😝😇

@  : امی جب بھائی کو سنانے لگتی ہیں تو میں موبائل رکھ کے برتن دھونے چلی جاتی ہوں - 
@broken_heart@
 

افف اللّه توبہ سنگرز بھی کتنے درد ناک پر سوز اور اتنے غمناک انداز میں گانا گاتے ہیں کہ انسان خمخواہ میں ہی دکھی ہو جاتا ہے دنیا جہاں کے غم اپنے ہی نام لگا لیتا 😟 اور بعد میں سوچ آتی ہے "اے کی سی "
#jhali Anu😂😝😇

@broken_heart@
 

🌿❤️ اﻧﺴﺎﻥ ﺟﻮ ﭼﺎﮨﮯ ﻭﮦ ﮐﺮﻧﮯ ﺳﮯ ﻗﺎﺻﺮ ﮨﮯ، ﺟﺒﮑﮧ ﺍﻟﻠﮧ ﺟﻮ ﭼﺎﮨﮯ ﻭﮦ ﮐﺮﻧﮯ ﭘﮧ ﻗﺎﺩﺭ ﮨﮯ..
🌿❤️ ﭘﻬﺮ ﺑﻬﯽ ﮨﻢ " ﻗﺎﺩﺭ" ﮐﻮ ﭼﻬﻮﮌ ﮐﺮ "ﻗﺎﺻﺮ" ﺳﮯ ﺍﻣﯿﺪ ﻟﮕﺎﺋﮯ ﺑﯿﭩﻬﮯ ﺭﮨﺘﮯ
🌿❤️ اللہ کریم آپکوصحت -و- عافیت تقوی اور ایمان کی سلامتی والی لمبی زندگی عطا فرمائے.
🌿❤️اللہ آپ سب کی تمام مشکلات جلد دور فرمائے
🌿💓 آمین ثمہ آمین💓 🌿
#Anu malik😍💕🌹

@  : 🌿❤️ اﻧﺴﺎﻥ ﺟﻮ ﭼﺎﮨﮯ ﻭﮦ ﮐﺮﻧﮯ ﺳﮯ ﻗﺎﺻﺮ ﮨﮯ، ﺟﺒﮑﮧ ﺍﻟﻠﮧ ﺟﻮ ﭼﺎﮨﮯ ﻭﮦ ﮐﺮﻧﮯ ﭘﮧ ﻗﺎﺩﺭ ﮨﮯ.. - 
@  : میرے ہاتھ میں تیرا ہاتھ ہو . :-* اور میں تروڑ مروڑ کے تیریاں چیکاں کڈا - 
@broken_heart@
 

میرے ہاتھ میں تیرا ہاتھ ہو
. :-*
اور میں تروڑ مروڑ کے تیریاں چیکاں کڈا دیواں :-P :-P
#jhali Anu😂😝😇

@  : خودی کو کر نکما کہ ہر کام سے پہلے 🙍💁 گھر والے سوبار سوچیں اینوں آکھاں کہ - 
@broken_heart@
 

خودی کو کر نکما کہ ہر کام سے پہلے 🙍💁
گھر والے سوبار سوچیں اینوں آکھاں کہ نہ۔۔۔۔😁😝
#jhali Anu😂😝😇

@broken_heart@
 

مود تھوڑا خراب تھا
Arjit Singh
کے کچھ گانے سنے تو اب خودکشی کو دل کر رہا ہے 😩😛😒
#jhali Anu😂😝😇

@  : مود تھوڑا خراب تھا Arjit Singh کے کچھ گانے سنے تو اب خودکشی کو دل کر رہا - 
@  : ﮐﯿﺎ کہا ﺻﺎﺣﺐ ــــ؟؟؟ ﺯﺭﺍ ﭘﮭـــﺮ ﺳﮯ ﮐﻬﻨﺎ۔۔۔۔!!! ﻣﯿـــﺮﺍ ﺫِﮐﺮ ﺍﻭﺭ ﺍُﻧﮑﯽ - 
@broken_heart@
 

کرینہ کپور کی چھوٹی بہن "کرونا کپور" کو کراچی آنے پہ خوش آمدید کہتے ہیں۔۔
سائیں قائم علی شاہ😆😆😆😆😆
#jhali Anu😂😝😇

@broken_heart@
 

ٹینشن سے مرے گا نا "کرونے" سے مرے گا
وہ شخص بس تیرے نا ہونے سے مرے گا😂
-کرونا شاعری😁
#jhali Anu😂😝😇

@broken_heart@
 

محبت کبھی ختم نہیں ہوتی💔
البتہ جانو بدل جاتے ہیں 😂😝
JaNu😂
#jhali Anu😂😝😇

@  : اتنی جلدی تو سپرے سے مچھر🐝 نہیں مرتے جتنی جلدی آج کل کے لڑکے👨 لڑکیوں👩 پہ😳 - 
@broken_heart@
 

ایموجیز کے نام اور مطلب۔
🤒بخار
🤕سر درد
😕لقوہ,😔ڈپریشن,😤زکام,😨چکر,😁بتیسی
😱موتیا,😎موتیا کے آپریشن کے بعد,🔥معدے کی جلن,💔ہارٹ اٹیک۔
قسم سے بچپن سے ہی زہین ہو 😎😎🙈
#jhali Anu😂😝😇

@broken_heart@
 

😢😢😢😢 ظلم کی انتہا 😢😢😢😢
شادی😍کے تمام طور طریقے اور رسومات مکمل کرنے کے بعد پاپا نے بیٹی کو ڈولی میں بٹھایا!😢😢😢😢
ابھی ڈولی پچاس ساٹھ قدم چلی ہوگی کہ دلہن ڈولی سے اچانک کود کر بھاگتی ہوئی واپس اپنے گھر آئی!😳
سبھی گھر والے اور رشتہ دار یہ دیکھ کر حیران اور پریشان ہوئے!😧
دلہن سیدھے اپنے کمرے کی طرف بھاگی۔۔۔۔۔۔ماں پیچھے پیچھے گئی اور اس سے پوچھا:
بیٹی۔۔۔۔۔! آخر ہوا کیا ہے؟😱
اس طرح گھر واپس آنا بدشگونی کی علامت ہے
دلہن بولی: آپ کو شگونی بدشگونی کی پڑی ہے، اور یہاں میرا چارجر رہ گیا ہے. 😜😜
#jhali Anu😂😝😇

@broken_heart@
 

زندگی کی ساری بلندياں
رب کے آگے جكهنے سے ملتی ہے
😍😊
#Anu malik😍💕🌹😇

@  : بہت اُچھل رہا تھا میں نے بھاٸی بول کر لاش ٹھکانے لگا دی 😂😂😂😂😉 Jhali -