Damadam.pk
@broken_heart@'s posts | Damadam

@broken_heart@'s posts:

@broken_heart@
 

*"تمہارے ساتھ چلتے ہیں ہزاروں چاہنے والے"*
*"میرے ہونے نہ ہونے سے تمہیں کیا فرق پڑتا ھے"*
#Anu malik😢😇

@broken_heart@
 

کتابوں سے حوالہ دوں ۔۔۔۔ یا ۔۔۔ تم کو سامنے رکھوں
وہ مجھ سے پوچھ بیٹھے ہیں نمونہ کس کو کہتے ہیں
😆
#jhali Anu😂😝😇

@broken_heart@
 

می نے ایک طرف DovE لگایا😝
اور دوسری طرف آمی سے تپھڑ کھایا 😂😝
یقین کرو تپھڑ والی سائیڈ زیادہ چمک رھی تھی !😂
😂😂😂😂مسٹ ٹرائی😂
#jhali Anu😂😝😇

@broken_heart@
 

Kanjos ay,vy pora makhi choose ay😒✊
nature to nera kharoos ay😏kadi has😁 liya kr dob janiya👨👊meno lehnga👗 ly dy lehnga💃vy mar janiya iny paisy 💵vy tu kithy ly k janiya vy mar janiya😂👊🙊🙈
#jhali Anu🙈😂😝😇

@broken_heart@
 

تمھیں کس نے کہا پگلی؟میں تم سے پیار کرتا ھوں;تم ھو اک عام سی لڑکی-میں ٹائم پاس کرتا ھوں;یہ جو دمادم کی دنیا ھے ناں،یہاں پر ایک ھی شخص،ایک ھی وقت میں کئی چہرے لگاتا ھے،کئی اقسام کے کردار کئی رشتے نبھاتا ھے;کسی سے پیار کا اظہار،کسی کا بنتا ھے ھمدرد ، کسی کے حسن کی تعریف،کسی کو پردے کی تلقین،کسی کو الوداع کے لفظ کہہ کے چلتا کرتا ھے،کسی کو حد میں رھنا تو کسی کو بے حیائی کے سبھی رستے دکھاتا ھے;;اور ایسے میں تمھارا جب یہی پیغام آتا ھے،جواب تم کیوں نہیں دیتے؟تمھارا ویٹ کرتی ھوں،تمھیں میں یاد کرتی ھوں،میں کہتا ھوں بس تھوڑی دیر میری جاناں،سنو میں راستہ میں تھا،اور یوں بہانے بنا کر تمھیں میں چپ کراتا ھوں اور پھر میں دل میں کہتا ھوں;تمھیں کس نے کہا پگلی؟میں تم سے پیار کرتا ھوں؟تم ھو اک عام سی لڑکی،میں ٹائم پاس کرتا ھوں
#Anu malik😢😇

@  : کبھی ملنا مجھے راستے میں 😊😍😍😇 تمہارے بال نہ پٹ لیے تو کہنا😬😬🤯 Jhali - 
@broken_heart@
 

Ishq kia meny haan😭
May haari may haari may haarii😭😢
Ishqia kon kon dekhta/dekhti nice serial😍
#jhali Anu😇

@broken_heart@
 

آج کا کام کل پر چھوڑ دیا کریں 🙄
کیا پتہ کل کو آپ مر جائیں اور آپکو کام کرنا ہی نہ پڑے۔۔۔😝
مذید اچھے مشوروں کے لۓ اگلی پوسٹس کا انتظار کریں
😂شکریہ🤣✌🤗
#jhali Anu😂😝😇

@  : یوں مسکرا کر کئی دکھوں کے کئی دفعہ دل دکھائے ہیں ہم نے 💔🔥☝ Jhali Anu😒😢😝😇 - 
@broken_heart@
 

شوہر: میں آپ کی بہت عزت کرتا ہوں۔
بیوی: کتنی؟
شوہر: اتنی کہ اگر آٓپ بیڈ پر بیٹھیں تو میں صوفے پر بیٹھوں گاِ
بیوی: اگر میں صوفے پر بیٹھ گئ تو؟
شوہر: تو میں فرش پر بیٹھ جائونگا۔
بیوی: اور اگر میں فرش پر بیٹھ گئ تو؟
شوہر: تو میں ایک گڑھا کھود کر اس میں بیٹھ جائونگا۔
بیوی: اچھا اگر میں گڑھے میں بیٹھ گئ تو؟
شوہر: تو میں اس گڑھے میں مٹی ڈال دونگا کیونکہ آپ کو عزت راس نہیں آرہی ہے۔🙊🙊🤣😂
#jhali Anu😂😝😇

@broken_heart@
 

شاید وہ لکھ ہی دے مجھے تیرے حق میں
❤❤
تو کاتبِ تقدیر سے ذرا اصرار تو کر...!!
#Anu malik🙈💃

@broken_heart@
 

صبح مغرور کو وہ شام بھی کر دیتا ہے
شہرتیں چھین کے وہ گمنام بھی کر دیتا ہے
وقت سے آنکھ ملانے کی حمایت نہ کرو
وقت انسان کو نیلام بھی کر دیتا ہے
#Anu malik😢😇

@broken_heart@
 

پی ایس ایل میں آپ کس ٹیم کو ہروانا چاہتے ہیں
مجھے بتائیں میں اسکو سپورٹ کروں گی وہ خود ہی ہار جاۓگی😒😌🙊
#jhali Anu😒😢😇

@  : Khuda hamesha salamt rkhy "wo lamhy" Jin may hmary waldain muskuraty hain - 
@broken_heart@
 

مجھے 1 لاکھ سے ڈیڑھ لاکھ تک کا کوئی اچھا سا سیل فون لینا ہے 📱
آپ لوگ مجھے مشورہ دو کہ🙈🙈😜
میں اتنے پیسے کہاں سے لاؤں …؟😌
#jhali Anu😂😝😇

@  : اب ضرورت نہیں کسی کی بھی🙃 اب أداسی سے میری بنتی ہے💔 Good night🌃 Anu - 
@  : مُسکرانا سیکھا لیا ہے 😍😋 رولانے والوں کا دل سے فِٹےمنہ Jhali Anu😂😝😇 - 
@broken_heart@
 

کیا پوچھتے ہو کیسی ہوں میں🤷🏼♀️
عقل ٹھکانے لگا دوں ایسی ہوں میں👑
#jhali Anu😂😝😇

@broken_heart@
 

ﻣﯿﮟ ﻧﮯ ﺗٙﺐ ﺗٙﺐ ﺗُﻤﮩﺎﺭﮮ ﺭٙﺍﺑﻄﮯ ﮐﺎ ﺍِﻧﺘﻈﺎﺭ ﮐﯿﺎ
ﻣُﺠﮭﮯ ﺟٙﺐ ﺟٙﺐ ﺩِﻻﺳﮯ ﮐﯽ ﺿﺮﻭﺭﺕ ﺗﮭﯽ !!
#Anu malik😇

@broken_heart@
 

ایک آنسو گرا تو ہنس پڑ ی میں
میری کوشش تھی دوسرا نہ گرے...!
-🍂🖤🍁
#Anu malik😢😲😇