ایک جان لیوا سوال🤫
اگر آپ میرے ساتھ رات کے تین بجے چھت کی سڑھیوں پہ بیٹھے باتیں کر رہے ہیں اور لائٹ بھی نہیں ہے
اتنے میں نیچے گھر میں فون بجتا ہے
اور آپ مجھ سے واپس آنے کا وعدہ کر کے نیچے فون سننے جاتے ہیں جس سے آپکو خبر ملتی ہے کہ
پانچ گھنٹے پہلے میری موت ہو چکی ہے
کیا آپ واپس اوپر آؤگے؟🙄🙄
#jhali Anu😂😝😇
کوئی ایسا شخص بھی دے مولا
جو مجھے کھونے سے ڈرتا ہو
Impossible
Good night🌃
#Anu malik😇
سر نہ کھائیں زمانے والے
ہم نہیں سمجھ میں آنے والے "- 🔥
#Anu malik😇
ﻭﮦ ﻟﮍﮐﮯ ﺟﻮ ﺑﺴﮑﭧ ﮐﮭﺎﻧﮯ ﮐﮯ ﺑﻌﺪ ﺍﺱ ﮐﮯ ﺭﯾﭙﺮ ﻣﯿﻦ ﭼﻮﺭﺍ ﺑﮭﯽ ﻧﮩﯿﮟ ﭼﮭﻮﮌﺗﮯ ۔ ، ۔ ، ۔ ، ﻭﮦ ﺑﮭﯽ ﺩﻣﺎﻡ ﭘﮧ ﻟﮍﮐﯽ ﺳﮯ ﮐﮧ ﺭﮨﮯ ﮨﻮﺗﮯ ﮨﯿﮟ۔ ، ۔ ، ۔ ، ’’ ﺟﺎﻧﻮ ، ﻣﯿﮟ ﺗﻤﮭﺎﺭﮮ ﻟﯿﺌﮯ ﺩﻧﯿﺎ ﭼﮭﻮﮌ ﺩﻭﮞ ﮔﺎ۔ ، ۔
#jhali Anu😂😝😇
پتہ نہیں وہ دن کب آئے گا😌
جب میں کہوں گی بیٹا پاپا کو تنگ نہ کرو انہیں برتن دھونے دو 🤭
😄🙈😄🙈
#jhali Anu🙈😂😝😇
مرشد جنازہ بہت بھاری ہوگا میرا☺😂
سارے ارمان ساتھ لے کر جاؤں گی..💔☺
#jhali Anu😂😝😇
سنگل رہنے کی اتنی عادت ہو گئی ہے کہ ڈبل سم والا موبائل بھی زہر لگتا ہے اب 😕
#jhali Anu😂😝😇
وہ مجهے پڑھ پائے،
اتنی اسکی تعلیم ہی نہیں
😜😜😜
#jhali Anu😂😝😇
اگر تم مل جاؤ_________ تو😍
#ٹانگیں توڑ دیں گے ہم 😂🙊
تمہیں بھگا کر تمہارے پیچھے❤️
#کتے چھوڑ دیں گے ہم 😝😂😂
#jhali Anu😂😝😇
#بےبسی 😶💔
زندگی میں انسان اتنا بے بس ہو جاتا
کہ چاہتے ہوئے بھی کسی کو روک نہیں پاتا😑اس کو کہہ نہیں پاتا وہ اسکو کتنا چاہتا ہےبتا نہیں سکتا کہ وہ شخص اس کیلئے کیا ہے 💔کہہ نہیں پاتا کہ اس بنا دل ہی نہیں لگے گاساری خوشیاں بھی اسی کے دم سے ہیں 😐اسکو بتا بھی نہیں سکتا کہ شاید اس بنا ادھورا رہ جائے گا 😶
اسکو یہ بھی نہیں بتا سکتا کہ
اس نے اس کے علاوہ کسی دوسرے کا
سوچا تک نہیں 😐
یہ بھی نہیں کہ سکتا کہ
اس بنا شاید جیتے جی مر جائے گا😑
Koi ni mrta waqt jena sekha deta hy agree guyz?
#Anu malik😇
وہ میری نیند میرا چین مجھے لوٹا دو
اس گانے میں مجھے ایک بات کھائ جا رہی ہے ،
چین اور نیند تو ٹھیک ہے لیکن. لوٹے 👉کا کیا چکر ہے
😂😂😛😂
#jhali Anu😂😝😇
اگر دو آدمی لڑ رھے ھوں ..
تو آپ کا فرض ھے کہ نیچے بیٹھ جائیں ..
تاکہ پیچھے والوں کو بھی نظر آئے
😂😆😅
#jhali Anu😂😝😇
جو لوگ میری پوشٹ سے دور ہیں ان کو میں بتا دوں کہ😒
اچھی باتوں سے شیطان دور ہی رہتے ہیں🙈😂😂👉
#jhali Anu😂😝😇
اتنی جلدی تو سپرے سے مچھر🐝 نہیں مرتے
جتنی جلدی آج کل کے لڑکے👨
لڑکیوں👩 پہ😳 مرتے ہیں🙊😂😂
#jhali Anu😂😝😇
پگلے کيوں پڑتا ہے ___اوروں کے چکر ميں 🙁😒
کوئی نہيں ہے تيرى__شهزادى کى ٹکر ميں 🙈😍😝
#jhali Anu😂😝😇
Don't #Compare
#One girl with #another girl ...
Every #Girl is #beautiful in their #Own way...✨
#Anu malik😇....💕🔥✌
ایک حقیقت
لو گ کبھی بھی نہیں بدلتے صرف آپ سے زیادہ دلچسپ لوگ ان کی زندگی میں آجاتے ہیں
#Anu malik😢😇
بابا جی کہتے ہیں.. 😁😁
کچھ لوگوں کی شادی میں تاخیر کی وجہ دعائیں بھی ہوتی ہیں
مثلا 🤔
ہمیشہ خوش رھو😂😂
#jhali Anu😂😝😇
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain