❤️❤️انسان کے جسم کے دو مقام ایسے ہیں جنہیں اللہ نے اپنی قیام گاہ کہا ہے
" شہہ رگ " اور " دل "۔ کوشش کریں کہ یہ ہمیشہ صاف و پاکیزہ رہیں❤️
ہم ناکامیوں کو قسمت کے کھاتے میں ڈال دیتے ہیں ۔
مل گیا تو ہمارا کمال، نہ ملا تو قسمت خراب ۔
جب پانے پر شکر ادا نہیں کرتے ۔ تو کھو جانے پر شکوہ کیوں ۔
اللہ تعالیٰ کی رحمتوں ، برکتوں اور نعمتوں کے لیے بے حساب شکر ہے ہر لمحہ ہر گھڑی ۔ الحمدٌ لِلّلہ رب العالمین ❤️❤️
❤️❤️صلّی اللہ علیہ وآلہ وسلم ❤️❤️
Asslam o Alikum
#Anu malik😇
Attitude😎
bs unhi ko dikhati hun😏
Jinhein tamiz smjh ni aati😆
😜
#jhali Anu😂😝😇
حوا کی بیٹی محتاط رہنا تھوڑی
ابن آدم ایسے ہی نہیں مہربان ہوتے😊Guriya✌✌
#Anu malik😇
روز ایک اجنبی_شخص کو دیکھ کر مسکرایا کرو 😉
تاکہ وہ اپنی ساری پریشانیاں بھول کر سارا دن یہی سوچتا رہے😳😳😳
اے_کون_سی😂😂😘
#jhali Anu😂😝😇
سونے والے سمجھ نہیں سکتے
جاگنے والوں کا مسئلہ کیا ہے..🔥💯✌
💔🙂 HBL_PSL😂😂
#jhali Anu😂😝😇
وہ لوگ بھی اسلام آباد یونائیٹڈ کے خلاف باتیں کر رہے ہیں جو دکان پر سو روپے کی چیز لینے جائیں اور وہی چیز ننانوے روپے کی مل جائے تو دکان پر ہی کهٹرے ہو کر سوچ رہے ہوتے ہیں ایک روپیہ بقایا مانگوں کے نہیں
#jhali Anu😠😂😝😇
کچھ لوگ ایسے ہوتے ہیں جن سے دوائی کھائ نہیں جاتی اور زہر کھانے کی باتیں کرتے ہیں
😂😂😂 🤣
#jhali Anu😂😝😇
بات ساری عزت کی ہوتی ہے صاحب 😇
ورنہ زمین پر پڑا وہ لال نوٹ بلکل اصلی تھا 😒😃😃
#jhali Anu🙈😂😝😇
مجھے سنتے تو بہت لوگ ہیں یا رب
مگر مجھے تیرے علاوہ سمجھتا کوئی نہیں
Good wali night now time to sleep😴
#Anu malik😇
...بدل رہے ہیں ہم اپنا طرز زندگی آج سے...♡♡
کریں گے صرف اسے یاد جسے ہم یاد آئیں گے...♥
#Anu malik😇
کبھی کبھی ہماری بہت زیادہ چاہت دوسرے انسان کے لیئے گھٹن بن جاتی ہے ہم جب کسی کو خود سے بڑھ کر چاہنے لگتے ہیں ہر وقت اسی کو سوچتے رہتے ہیں اور ہر وقت اسی کو میسر ہوتے ہیں تو ہم اپنی وقعت کھو دیتے ہیں کیونکہ محبت کا مان رکھنا ہر انسان کے بس کی بات نہیں ہوتی اس لیئے کسی کو اتنی اہمیت بھی نہ دیں کہ اپنی کوئی اہمیت ہی نہ رہے ہمارا ہر وقت لوگوں کو میسر ہونا ہمیں خاص سے عام کر دیتا ہے
#Anu malik😇
وائرس آیا چین نے 6 دن میں ہسپتال بنادیا ورنہ ہمارا تو گانا ریلیز ہونا تھا
کرونا جا جا میرے چین سے نکل جا😑
😆😆😂
#jhali Anu😂😝😇
سُنو۔۔❤🙊
تم چائے لے کر کمینٹس میں چلے آؤ۔🙈
میں وہی بیٹھی کتاب پڑھ رہی ہوں🙊
🍁😍
#jhali Anu😂😝😇
Owsm weather barish kha kha hy☁☔⚡
#Anu malik😇
کچھ دن پہلے ایک دوست نے ایک امیج سینڈ کیا جس پہ لکھا تھا
"گالاں نہ کڈیا کرو گناہ ہوندا اے کنجرو"😂
اس کا مطلب کیا ہے؟😆😆
#jhali Anu😂😝😇
ایک خان ریل کا ٹکٹ لینے کھڑکی پر گیا
اور کہنے لگا
"ام کو دلبدین کا ٹکٹ چاھیئے
ریلوے کلرک کافی دیر دلبدین اسٹیشن ڈھونڈتا رہا
لیکن اسے دلبدین اسٹیشن نہ ملا تو
اس نے تھک کر خان سے پوچھا
کہ:"دلبدین ہے کہاں پر
خان صاحب نے کہا
"جی وہ سامنے بنچ پر بیٹھا ہے دلبدین- امارا بیوی۔۔😐😐
#jhali Anu😂😝😇
کوئی بتائے گا؟
نکاح پر چھوارے ہی کیوں بانٹے جاتے ہیں ؟؟
نمکو اور لیز کیوں نہیں😐😐😐
#jhali Anu in soching😕🙉🙈😂😝😇
مِٹ نہیں سکتے دل سے تیری یادوں کے نشان۔۔😒
وزارت صحت_____حکومت پاکستان۔۔🙆
#jhali Anu😂😝😇
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain