Damadam.pk
@broken_heart@'s posts | Damadam

@broken_heart@'s posts:

@  : *ہر انسان ریپلیس ہو جاتا ہے کبھی دلچسپی ختم ہونے پر تو کبھی اور دلچسپ لوگ مل - 
@broken_heart@
 

*ہر انسان ریپلیس ہو جاتا ہے کبھی دلچسپی ختم ہونے پر تو کبھی اور دلچسپ لوگ مل جانے پر ......!!!*💞💞💞
#Anu malik😇

@broken_heart@
 

ہم سر پھروں سے کوئ توقع نہ کیجیۓ 🔥🔥
غصے میں چل پڑیں گے محبت پہ تھوک کے 🔥🔥
#Anu malik😇

@broken_heart@
 

مجھے اکثر سِتاروں سے یہ آواز آتی ہے
اب تو سو جا صبح اُٹھنے میں تجھے موت آتی ہے🙌
🙊😛
#jhali Anu😂😝😇

@broken_heart@
 

لڑکی :جانو تم بہت ہاٹ ہو 🙆♂️😋
لڑکا : تے روٹیاں لا لے میرے تے 🙆♀️💁♀️ 😛😂
#jhali Anu😂😝😇

@broken_heart@
 

مبارک ہو
ملک بھر میں PSL کا چاند نظر آگیا۔ کل پہلا میچ کھیلا جائے گا ۔۔۔ 🌙 🏏
#Anu malik😇

@broken_heart@
 

ﻧﻔﺮﺗﻮﮞ ﮐﮯ ﺑﺎﺯﺍﺭ میں جینے ﮐﺎ الگ ﮨﯽ ﻣﺰﮦ ﮨﮯ😑😑
ﻟﻮﮒ کمنٹ نہیں کرتے 😞
ﺍﻭﺭ ہم پوسٹ کرنا نہیں چھوڑتے. 😊😊😍🔥🙏🏻😝✌
#jhali Anu😂😝😇

@  : پہلے میں بہت شریف ہوا کرتی تھی 😂 اب بھی شریف ہی ہوں میں نے کونسا کسی کا - 
@  : جب تم میرے بارے میں سوچنے کی کوشش کرو تو پہلے یہ سوچنا جو تم سوچو گے ہم وہ - 
@  : "وہ آئیں گے جس روز ملنے یقینا“ فروری کی تیس ہو گی 🔥😏 Good night🌃 Jhali - 
@broken_heart@
 

فنی پوسٹ تو ایک بہانا ہے اصل مقصد تو ۔۔۔ مرجھائے چہروں پر مسکراہٹ لانا ہے 😊
خوش رہو آباد رہو اپنے خرچے پر 😉😏
#jhali Anu😂😝😇

@  : جس کے نصیب میں ؟ میں ہوں نہ 😍 اس کو اڈوانس ٹینشن مبارک😂 Jhali Anu🙈😂😝😇 - 
@broken_heart@
 

مجھے لگتا ہے،
چائے کے اندر ڈالی ہوئی چینی کا بھی دل ہوتا ہے!
اس کی بھی سیلف ریسپیکٹ ہوتی ہے
اگر آپ اس کے ہوتے ہوئے کسی دوسری سویٹ کو کھائیں تو وہ چپ چاپ اپنا ذائقہ لے کر کہیں چلی جاتی ہے
اور اس کے بعد سب کچھ پھیکا پھیکا لگنے لگتا ہے
کبھی بھی ایک کے ہوتے ہوئے کسی دوسرے سے محبت نہ کریں
ورنہ محبت بھی چپ چاپ
اپنی مٹھاس لے کر کہیں چلی جائے گی
🔥👌 ♥️
#Anu malik😇

@broken_heart@
 

ہم برے ہیں ہمیں معاف کیجئے
آپ اچھے ہیں ہم سے اجتناب کیجئے! 🙏🔥
#Anu malik😇

@  : عجب عشق کی کرم نوازی ہے ہم پر اِک عشق اوکھا....دوجا یار انوکھا Jhali - 
@broken_heart@
 

عجب عشق کی کرم نوازی ہے ہم پر
اِک عشق اوکھا........دوجا یار انوکھا
#jhali Anu🙈😂😝😇

@broken_heart@
 

پاکستانی لڑکے
تم۔پہلی لڑکی ہو جس کو میں ریپلائی دے رہا ہوں🙄😂
#jhali Anu😂😝😇

@broken_heart@
 

یادیں کہتی ہیں خود کشی کرلو
دل کہتا ہے نہیں پآگل
امی بہت روں گی🙂
#Anu malik😢😇

@  : Main wahan tk achi hun jahan tk mera dimagh kharab nhi hota👆😎 Meri - 
@  : ایک دن ہم اس طرح سوئے گے لوگ ہمارے اٹھنے کیلئے روئے گے Now time to soing -