Damadam.pk
@broken_heart@'s posts | Damadam

@broken_heart@'s posts:

@broken_heart@
 

بابا جی کہتے ہیں کہ جو شاہین ماں باپ سے 25 سال میں سیدھے نہیں ہوتے
شادی کے بعد اقبال کی بُلبُل انہیں ایک مہینے میں سیدھا کر دیتی ہے🤓🤓 😂
#jhali Anu😂😝😇

@broken_heart@
 

اچھی باتیں
پہلے دل کی سنو پھر دماغ کی
پھروہی کرو جس سے سب منع کرتے
ھوں؛؛😝😛😮😪😂
#jhali Anu😂😝😇

@broken_heart@
 

دفع کرو پیار کو 😒
یہ بتائو کارٹون کونسے دیکھتے ہو
🙈۔۔۔۔۔۔۔
میں تو آپ سب کو 😂😂😂😂
#jhali Anu😂😝😇

@  : وہ خوش نصیب ہیں جنکا کوئی ساتھ مانگتا ہے مجھ سے تو لوگوں نے پناہ ہی مانگی - 
@broken_heart@
 

وہ خوش نصیب ہیں جنکا کوئی ساتھ مانگتا ہے
مجھ سے تو لوگوں نے پناہ ہی مانگی ہے😒😒😂😂😜😜
#jhali Anu😂😝😇

@  : آزماتے ہیں لوگ میرا صبر ذکر تمھارا بار بار کر کے ؛؛؛ 😥😥😥 Anu malik😔😇 - 
@  : °وہ مجھے چھوڑنے کا سوچ رہا تھا' اور لوگ مجھے اپنانے کے لیئے مَنتیں مانگ - 
@broken_heart@
 

ہم اتنے نکمے ہیں کہ
ہم سے آج تک چاپانی پھل کا کوئی پاکستانی نام نہیں رکھا جا سکا😒😒😬😏
#jhali Anu😂😝😇

@broken_heart@
 

مرد ہو تم! تمہارى ہستى کا اتنا تو رعب ہو
پاس سے گزرے کوئ عورت تو وه بے خوف ہو۔❤
#Anu malik😇

@broken_heart@
 

🍁"اچھے لڑکے 14 فروری کو دھوپ میں بیٹھ کہ مالٹے کھاتے ہیں"🍂😁❤🙊
#jhali Anu😂😝😇

@  : دنیا کا غلیظ ترین اور بیہودہ ترین رشتہ گرل فرینڈ بوائے فرینڈ کا ہے مسلمان - 
@broken_heart@
 

🌚
موت سے زیادہ تکلیف والا لمحہ محتاجی ہے😪
اللہ کسی کو محتاج نہ کرے 💯
آمین♥️
#Anu malik😇

@  : 😊♥️کہہ دو نا! کہ قرآن سے بہتر کوئی کتاب نہيں۔!♥️😊 ♥️جمعہ مبارک♥️ Anu - 
@broken_heart@
 

نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا میں نے قبر سے زیادہ کوئی اور بھیانک منظر نہیں دیکھا 😓
یااللہ قبر کی سختی سے ہماری حفاظت فرما آمین⁦♥️⁩🔥jumma Mubarak
#Anu malik😇

@broken_heart@
 

حرم کی زمین , سامنے کعبہ , ہاتھ میں قران 💕
دل میں ایمان , زبان پے کلمہ اور نکل جائے جان 💕
Ameen❤
#Anu malik😇

@broken_heart@
 

عورت کو نکاح کی صورت میں محبت دو
ورنہ گوشت کی تاڑ میں کتے🐕 ہوتے ہیں
Specially 14 february 🙏
#Anu malik😇

@broken_heart@
 

خود کو افسانہ نگاروں کے افسانوں میں نہ ڈھونڈو😞تم اپنی ذات کی خود سے تعمیر کرو🏝تم مریم ع بھی ہو، فاطمہ ؓ بھی ہو،
عائشہ ؓبھی ہو۔۔۔دیکھو خود کو دنیا کے آگے مثال بناؤ💐اس فرد کے معاشرے میں جب بھی نکلو گی خود کو بڑا ہی بےبس پاؤ گی😰یہاں نکل کر اپنی ذات کو الجھا نہ دینا🕸
سنو!! تم اپنے کام سے کام رکھناہاں!!
پڑھنے کو نکلی ہو تو پڑھائی تمھاری منزل ہے🌳🎖🥇🏅یوں ڈھانپ کے نکلو کہ گندی نظروں سے بچ جاؤ😡تمھیں اپنانے کو، دوستی بڑھانے کو کئی ہاتھ بڑھیں گے🤝🏻
تم دھیرے سے اپنا راستہ ہی بدل لو🛣
ابھی لڑکیاں اتنی ارزاں نہیں ہوئیں😏
ابھی انھیں ماں باپ کی عزت کا پاس ہے🌺🌸وہ ہر ایک کے لیے سجی سنوری نہیں پھرتی🌹وہ کسی غیر سے چھپی دوستی نہیں رکھتی🤝🏻💑وہ چھپ کے ماں باپ سے کسی انجانے پہ اعتبار نہیں کرتی..

@broken_heart@
 

🌹ساری بہنوں کے نام 🌹
🌸🌺🌸تم ایک لڑکی ہو، ایک مسلمان لڑکی ہو🌷ایک پاکیزہ حیادار لڑکی ہو🌹اپنے دل ❤ کو ہتھیلی پہ لیے نہ پھرواپنے خوابوں کو دریچوں میں بند کرو🚪خود پہ ضبط نفس کی دیواریں لگاؤ🔒اپنے گرد خودی کا جال بناؤ🕸دیکھو خاموش قدم🚶آنے والوں کو روک لو
تم کوئی شے نہیں کہ ہر ایک کے لیے کھڑی ہو👭یوں سجی، یوں سنوری گھر سے نکلی ہو🚶♀کیوں لچک اتنی دی کہ کوئی آگے بڑھے🏃کیا اپنی قسمت پہ تمھیں اعتبار نہ تھا؟؟؟😔کیا خدا کی ذات پہ تمھیں بھروسہ نہ تھا؟؟؟😞جان لو! پاک مردوں کے لیے پاک عورتیں ہیں🌺🌸اور ناپاک مردوں کے لیے ناپاک عورتیں ہیں🖤
سنو تم خود کو پاکیزہ رکھنا🌹
اِس گَرد سے خود کو بچا بچا کے رکھنا💐
تم آج کے شاعروں کے شعروں میں نہ ڈھلو🥀
یوں کہ دل❤ ہتھیلی پہ ہی لیے پھرو
خود کو افسانہ نگاروں کے افسانوں میں نہ

@broken_heart@
 

گلاب نہیں حجاب دیجئے..
نہ آخرت اپنی خراب کیجئے۔.

#Anu malik😇

@broken_heart@
 

وہ تمہیں پھول دے کر گمراہ کرے گا
لیکن تم 20 کلو آٹے کی بوری مانگنے کی ضد کرنا
😁😁
#jhali Anu😂😝😇