اگر لوگ آپکو کہیں کہ آپکا دماغی توازن خراب ہے تو فوراً ایک پتھر اٹھائیں۔۔۔۔اور😕😕 ۔۔دماغ کے دوسری طرف رکھ دیں ”توازن برابر ہوجائے گا “ 😜 ایویں خواہ مخواہ دوسروں کا سر پھاڑنے کی کیا ضرورت ہے😂😁 Good night🌃 #jhali Anu😂😝😇
آپ کا دل بہت قیمتی ھے 👈♥️ کوشش کریں اسے🙄 میرے حوالے کر دیں 😂🙈🤣🤣 Nishu hands up dil mery hwaly kr do sorry yra smj ni aare kia dedicate kron😔😒🙏 #jhali Anu mafi chahti hy😒😔🙏
اچھے لوگ کبھی تعریف کے محتاج نہیں ہوتے کیونکہ پهولوں کو کبھی عطر نہیں لگایا جاتا اور آپ سب پھول ہیں ماشاءاللہ فیر کی اے اگر نہاتے نہیں ہیں تو 😁😁 Specially for u nisha love u alot all churailo afshi,aasia,mena,irmi,shoni,nishu,nori,butterfly,pholi etc koi reh gai to sorry🙏 #jhali Anu😂😝😇
کھانا کھاتی تو دن میں 6بار ہوں مگر پکانے کو من نہیں کرتا۔ ڈریس تو roz بدلتی ہوں مگر کپڑے دھونے کو من نہیں کرتا۔ گند پھلا تو لیتی ہوں۔ مگر صفائی کرنے کو من نہیں کرتا۔ ۔ کیا یہ میرا پہلا پہلا پیار ہے😧😧😧 #jhali Anu😂😝😇
آپکو پتا ہے جب لڑکا لڑکی کو پروپوز کرتا ہے تو اسکا ہاتھ کیوں پکڑتا ہے؟؟ کیونکہ کہیں تھپڑ نہ پڑ جائے مزید ایسی معلومات کے لئے جڑے رہیئے میرے ساتھ😍😁 #jhali Anu😂😝😇
ٹیچر👇👇 بتائو بجلی کہاں سے آتی ہے؟ سٹوڈنٹ میرے ماموں کے گهر سے😅 ٹیچر ..وہ کیسے؟ سٹوڈنٹ👇👇 جب بهی بجلی جاتی ہے ابو کہتے ہیں سالوں نے پهر بجلی بند کر دی..😅😃 #jhali Anu😂😝😇
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain