کچھ لوگ جب بھی ملتے ہیں طعنہ دیتے ہوئے کہتے ہیں کہ "تم تو بھئی بڑے لوگ ہو، یاد بھی نہیں کرتے... " میرا بہت دل چاہتا ہے کہ اُن سے پوچھوں " تمہارے کون سا خون سے لکھے ہوئے خط آتے ہیں.🙄📬🖍️💌 #jhali Anu😂😝😇
اندر سے ٹوٹا ہوا انسان کبھی نارمل نظر نہیں آے گا..!! اس کے ہر #Emotions میں شدت نظر آئے گی..!! ہنسنے لگے گا تو بہت زیادہ ہنسے گا چپ رہے گا تو گہری خاموشی اختیار کر لے گا..!! خود کو لوگوں سے انگیج کرے گا تو بہت زیادہ انگیج کر لے گا..!! اور تنہا رہے گا تو اپنے ساۓ کو بھی اپنے ساتھ برداشت نہیں کرے گا..!! Do you agree with me??? #Anu malik😇
پاکستانی شادیوں کی اقسام۔ 1: پسند والی شادی😍 2: ارینج والی شادی😌 3: "جہاں آپ کو ٹھیک لگے" والی شادی😝 4: "ہماری عزت کا سوال ھے" والی شادی🙄 5: "تمہاری عمر نکلتی جا رہی ھے" والی شادی😏 6: "مرنے سے پہلے پوتے/پوتی کی شادی دیکھنا چاہتا/چاہتی ہوں" والی شادی🙁 آپ۔ نے اس۔ میں۔ کونسی۔ والی کرنی ہے۔ 😕😬🙄 😂😂 #jhali Anu😂😝😇