دل میں چکر آرہے ھیں
اور دماغ کی دھڑکن بھی تیز ھے 😔
کہیں مجھے پیار تو نہیں ہوگیا
🙊🤔😉😛
#jhali Anu😂😝😇
لڑکیو سوشل میڈیا کے شاہ رخ 😎 دغا باز ہی نکلتے ہیں۔۔
بیچاری سِمرنوں کو راستے میں ہی چھوڑ دیتے ہیں 😉
اِن کا نہ کرنا اعتبار کوئی🙏
#jhali Anu😂😝😇
ضرورت ہی نہیں کسی کو بتانے کی کہ کون ہیں ہم
جو__جانتے_ہیں وہ__مانتے_ہیں🙏
#Anu malik😇
جب واسطے اور رابطے
اللہ سے جُڑ جائیں تو دل نہیں ٹوٹا کرتے
Right
#Anu malik😇
یہ آنکھیں خشک ہیں , یا رب انہیں رونا نہیں آتا
سلگتے داغ ہیں دل میں , جنہیں دھونا نہیں آتا
جمعہ مبارک
#Anu malik😇
لیلیٰ اب نہیں تھامتی کسی بے روزگار کا ہاتھ
مجنوں کو اگر عشق ہے کمانے لگ جائے ....
😝🤣🤣😜
#jhali Anu😂😝😇
ایک دن میں اچانک سے غائب ہو جاوں گی کسی کو کوئی خبر تک نہیں ہوگی میرے آئی ڈی میں ہفتوں مہینوں اور سالوں سے آف کا سٹیٹس شو ہوگا....
تب کچھ نہ کرنا میرے لیے دعا کر دینا👐
Good night🌚🌃
#Anu malik😇
کبھی کبھی انسان نہ ٹوٹتا ہے ، نہ بکھرتا ہے, بس تھک جاتا ہے....!!!
کبھی خود سے، کبھی قسمت سے اورکبھی اپنوں سے.....!!!
#Anu malik😇
وہ لیجنڈ حاضر ہوں جنکو 14فروری کے آنے اور گزرنے سے کوئی فرق نہی پڑتا💜🔥me
#Anu malik😇
لڑکا: میں تم سے شادی کرنا چاہتا ہوں۔
لڑکی: شَٹ اَپ، تمہاری "اوقات" کیا ہے؟
لڑکا:
پیر تا ہفتہ: صبح 9 سے شام 7
اتوار: صبح 11 سے شام 5
وقفہ برائے نماز جمعہ: دوپہر 1 سے 3
😂😂🤪😂😂
#jhali Anu😂😝😇
وہ جانتا ہے ,کس کو کب کیا دینا ہے♥️
مقدر لکھنے والے سے یوں گلہ نہیں کرتے 🔥
#Anu malik😇
چاہا تھا جسے ٹوٹ کر😏
دل کر رہا ہے ابھی آ جاوں اسے کوٹ کر 😂🤭😂✌
#jhali Anu😂😝😇
بات شاید عجیب یا کڑوی لگے،،
لیکن رات کو اللّٰہ تعالیٰ سے معافی مانگ کے سویا کریں
پتا نہیں صبح آنکھ کھلتی بھی ہے یا نہیں..
Good night🌚🌃
#Anu malik😇
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain