میں واقعی ہی پاگل ہوں۔۔۔۔۔۔۔! ورنہ کون اتنی چھوٹی چھوٹی باتیں نوٹ کرتا ہے اور ان پہ اتنی دیر رونا کہ آنکھیں اور سر درد سے جیسے پھٹ جائیں گے خود ہی روٹھ کے خود ہی مان جانا دوسرے کے نزدیک آپ کی اتنی وقعت بھی نا ہو کہ وہ آپ کو غلط بات کر کے بھی نا پچھتائے اس کے نزدیک آپ کی اہمیت ہی اتنی بھی نا ہو کہ وہ آپ کو منا ہی لے معزرت ہی کر لے ہاں میں بھی تو ایسی ہوں کے ایک اواز پہ پھر وہیں چلی جاتی ہوں پھر میں سمجھتی یہ ہمارا حق ہوتا ہے کہ وہ جب چاہے زلیل کر دیں نظر انداز کر دیں انہیں پتہ ہوتا ہے کہ جب بھی واپس آئے انہوں نے یہاں ہی ہونا.💔🔥 #Anu malik😇🔥
گھریلو ٹوٹکہ اگر آپ کی آنکھوں اور سر میں درد رہتا ہے تو تو موبائل کواپنے سر پر سات بار گھما کر آنکھ بند کر کے کچرے کے ڈبہ میں پھینک دے. 😌 جلد افاقہ ہوگا شکریہ.. 😛😂🤣🙏 #jhali Anu😂😝😇