Damadam.pk
@broken_heart@'s posts | Damadam

@broken_heart@'s posts:

@  : میری پوسٹ یا میرے نام کا نوٹیفیکیشن دیکھ کر کیسا محسوس ہوتا ہے🙈😂😁 (ہائے - 
@broken_heart@
 

کبھی پسند نہ آئے فنی پوسٹ یا شاعری
میری تو بتادینا 😊😂
ایساچماٹ پڑےگا کہ سب اچھا لگنے لگےگا 🙊😜
#حد_ہے "مفت'' کی پوسٹ
پہ بھی نخرے👊👊😏😏😒
#jhali Anu😂😝😇

@  : Meri to height v ziada hy meko nakhry kiu ni aty.b1😂😝😇 - 
@broken_heart@
 

بعض اوقات منظر غلط نہیں ہوتا، عین ممکن ہے اندازِ نظر غلط ہو
👇👆
اندازِ نظر بدلیں منظر بدل جائے گا
#Anu malik😇

@broken_heart@
 

اگر کوئی آپ کی" شناختی کارڈ" والی تصویر" دیکھ کر آپ سے پیار کرنے لگے تو اسے کبھی مت کھونا.
یہ سچے پیار کی نشانی هے
😝😝😝
#jhali Anu😂😝😇

@  : آ تیرے جن کڈاں😁😁😁 Jhali Anu😍🙈😂😝😇 - 
@broken_heart@
 

انگلش میں :- I Love You
اردو میں :- میں تم سے محبت کرتا ہوں
پنجابی میں :- کم پے گیا اے تیرے نال تھوڑی دیر دا😳🙄🤭😁🤣
#jhali Anu😂😝😇

@broken_heart@
 

Aapa famous hogy aa janab e tik tok ty,janab e tik tok ty
Sada famous hogya piyar jnab e tik tok ty,jnab e tik tok ty🙈😂😝😇
#jhali Anu🙈😂😝😇

@  : ہم کسی کی دوستی کے منتظر نہیں جو ہمیں چھوڑ کے جائے گا وہ ضرور بکریاں چرائے - 
@broken_heart@
 

مسکرائیے۔۔۔!!
دنیا کے سارے غم آپکی ملکیت تھوڑی ہیں 🙏
⁦❣️⁩🙃
Good night🌃
#Anu malik😇

@broken_heart@
 

آجکل کے عاشقوں کو اکثر یہ بھی یاد نہیں رہتا
کہ وہ کونسی والی🤷🏻♀️ کے غم میں پریشان ہیں.....😂🙄😏
🙊😂😂
#jhali Anu😂😝😇

@broken_heart@
 

آئینہ کے سامنے کھڑی بیوی نے اپنے شوہر سے پوچھا
*"کیا میں بہت موٹی لگ رہی ہوں"*
جھگڑا نہ ہو جائے یہ سوچ کر شوہر مسکرا کر بولا
*"ارے نہیں بالکل بھی نہیں"*
بیوی خوش ہوگئی اور رومانٹک ہوکر بولی
*"ٹھیک ہے تو پھر مجھے اپنی بانہوں میں اٹھا کر فریج تک لے چلو مجھے آئسکریم کھانی ہے"*
حالات کنٹرول کے باہر جاتا دیکھ پریشان شوہر بولا
*" جانے من تم یہی رکو میں فریج اٹھا کر لے لاتا ہوں"*
😂😂😂😂😂😂😂😂
#jhali Anu😂😝😇

@broken_heart@
 

لمبی سی تار
بارش کا پانی
ہلکا ہلکا سا کرنٹ اور
تم
صرف تم 🙊👀😂
#jhali Anu😂😝😇

@broken_heart@
 

پہلی دفعہ محبوب کو آئی لو یو بولنا اور نہاتے ہوئے پانی کا پہلا مگا اوپر پھینکنا ہی اصل کام ہوتا ہے.😜🤓😎
#jhali Anu😂😝😇

@broken_heart@
 

پہلے میں بہت شریف ہوا کرتی تھی 😂
اب بھی شریف ہوں میں نے کونسا کسی کا بھائی گھر سے بھگا لیا 😜😂
#jhali Anu😂😝😇

@broken_heart@
 

سنو
کبھی بارش میں ٹھا کر کے تلکے ہو
پرسنل سوال
😂😂😂
#jhali Anu😂😝😇

@  : میری مما کہتی ہیں کہ تم پیدا ہی سکون برباد کرنے کے لئے ہوئی ہو😕 تو مجھے - 
@broken_heart@
 

ایک بات اور بتاتی چلو
مونچھ رکھنے سے اس میں بس صابن کا جھاگ پھنستی ہے
لڑکی نہیں.😁😁😂😁😁
#jhali Anu😂😝😇

@broken_heart@
 

ٹیچر :بتاؤ پاکستان میں کونسی چیز فری ملتی ہے؟🤔
میں :کزن کا رشتہ 😁😝
#jhali Anu😂😝😇

@broken_heart@
 

نیند آتی نہ تھی جس کو میری صورت دیکھے بغیر
آج وہ لوگوں سے کہتا ہے یہ شخص دیکھا سا لگتا ہے🥀🥀
#jhali Anu😢😇