پوری دنیا میں لوگ بارش کے بعد چھتری لے کر نکلتے جبکہ پاکستان میں سب سے پہلے اینٹیں تلاش کی جاتی ہیں گلی اور سڑک کراس کرنے کے لئے😂
#jhali Anu😂😝😇
بیوی نے شوہر سے پوچھا کہ اگر میں آپ کو چار پانچ دن نظر نہ آؤں تو کیسا لگے گا
شوہر نے خوشی سے کہا : اچھا لگے گا....
پھر پیر کو بیوی نظر نہیں آئی
منگل کو بھی بیوی نظر نہیں آئی
بدھ کو بھی بیوی نظر نہیں آئی
جمعرات کو بھی بیوی نظر نہیں آئی......
آخر کار جب جمعہ کو آنکھوں کی سوجن کچھ کم ہوئی تو ہلکی ہلکی بیوی نظر آئی.... 😂 😂 😂 😂
#jhali Anu😂😝😇
ادائیــں آپ کی کــرتی ہیں پریشــان مجھ کو
نظــر جھـکا کے مسکــرانا آپ کا جــان لیتا ہـے
#jhali Anu🙈😂😝😇❤
قمیض اُلٹی کر کے ناک صاف کرنے والے بھی ویلنٹائن ڈے کی تیاریاں کر رہے ہیں۔😂😂😝
#jhali Anu😂😝😇
- جب وفا کا ذکر ہوتا ہوگا
تمہیں شرم تو آتی ہوگی
#jhali Anu🙈😂😝😇
ریلیشن شپ میں آنے سے اچھا ہے
کومے میں چلے جاو😜😜😂
#jhali Anu😂😝😇
Burder ty foja ny
Burder ty foja ny
Jaddo ty mobile ay chabla diya moja ny
#jhali Anu😂😝😇
•ان نازک مزاج عاشقوں میں دم کہا
•مجھے جیتے گا مجھ جیسا اکھڑ مزاج کوئی✌🔥
#jhali Anu😇
لکھیں وہ جملے جنہیں سنتے سنتے آپ بڑے ہوگئے
سوکیاں روٹیاں تو پتیسہ ۔۔
اڈی الیاں جوتیاں تو پتیسہ ۔۔پیسیاں تو پتیسہ
الائچی تے باداماں الا پتیسہ آپ بھی کھاو تے بچیاں نوں وی لے کے دیو
جیڑا اک واری کھائے گا او بار بار آے گا😒😂😂😌
#jhali Anu😂😝😇
اپنے “شریک حیات“ کی “چوائس“ پر کبھی بھی نہ “ہنسیں” کیونکہ ان میں سے ایک آپ خود ہیں۔ 😝😝🙊🙊😜😜
آج کی تازہترین چول😅
#jhali Anu😂😝😇
جلدی کا کام شیطان کا ہوتا ہے😉😉
اسلئے ہم سوتے بھی لیٹ ہیں
اور اٹھتے بھی لیٹ ہیں 😆😆😂😂😂😂😂
#jhali Anu😂😝😇
حدودِ عشق کی جانچ کے پیمانے نہیں ہوتے.......🍂
🍁وہ جو مخلص ہوں ہر ایک کے دیوانے نہیں ہوتے......🍂
#Anu malik🌹
لڑکا :- جانو کیا کر رہی ہو ۔
لڑکی :- ابھی وضو کیا ہے نماز پڑنے لگی تھی ۔😜😛
لڑکی :- تم کیا کر رہے ہو جانو ۔😜😘
لڑکا :- میں مارکیٹ میں تمہارے پیچھے تسبی کر رہا ہوں ۔😂😂😂
#jhali Anu😂😝😇
جذباتی ہونا, جلدی غصہ کر جانا, چھوٹی چھوٹی باتوں کو دل پہ لے لینا, جلد رو دینا ایک صاف دل انسان کی نشانی ہوتی ہے اس کی وجہ جذبات میں شدت کا ہونا ہوتا ہے یہ سب خوبیاں کبھی کسی منافق میں نہیں پائ جاتیں, ان کا تعلق ان لوگوں سے ہوتا ہے جو رشتوں کو دماغ سے بڑھ کر دل سے نبھاتے ہیں.....
#Anu malik😇
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain