باپ ایک ایسا پہاڑ ہے جن کے سائے میں بٹیاں راج کرتیں ہیں۔۔😍
۔
اور
۔
ماں وہ ہستی ہیں جن کی دُعا میں رحمت بهرستی ہیں۔۔😍🤗
#Anu malik🌹
میں نے پڑھی ہیں ہزاروں عاشقوں کی کہانیاں
کسی میں بھی نہیں لکھا کہ فیر ساڈا ویاہ ھوگیا😂😂😂
#jhali Anu😂😝😇
HE: میری جان !!
ME : اللہ جلدی نکالے
اب اتنی سی بات پہ بلاک کرنے کیا وجہ تھی
#Anu c میں ماسوم🙈😂😝😇
ایک لڑکی ایک میڈیکل اسٹور کے باہر کھڑی اسٹور میں رش کم ہونے کا انتظار کر رہی تھی۔
اس کے چہرے پر شرم کے ساتھ بے چینی و تذبذب کے جذبات صاف جھلک رہے تھے ۔آخر کار کافی دیر بعد جب میڈیکل اسٹور سے رش ختم ہوگیا تو وہ گبھراتی شرماتی اندر داخل ہوئ۔
اور اپنے کانپتے ہاتھوں سے اپنے پرس سے ایک پرچی نکال کر سامنے رکھی۔اور شرماتے ہوےء بولی۔
میں ایک اسکول ٹیچر ہوں میری ایک ڈاکٹر سے شادی طے ہوئ ہے۔آج ان کا پہلا خط آیا ہے
کیا آپ پڑھ کر سنا دینگے کیا لکھا ہے۔😂😂😂
#jhali Anu😂😝😇
محبت کوئ معنی نہیں رکھتی۔۔۔ 😪😪
آجکل لوگ ضرورت سے کرتے ہیں😥😥
#Anu malik😇
اجے رَش ای نویاں سنگتاں دا
ذرا حوصلہ رکھ، تیکوں یاد آساں _ 🙂
#jhali Anu😢😇
"-تم اس کے پیچھے____وہ کسی اور کے پیچھے💜
وہ جس کے پیچھے____وہ کسی اور کے پیچھے😂😂😂
Ay ishq v pora kutti da bacha ay🐕
سارے پاگل آگے پیچھے 😂
#jhali Anu😂😝😇
شکر ھے ڈرامہ انڈین نہیں تھا ورنہ ،،،،،
دانش نے دوسرا جنم کے کے آ جانا تھا 😁😁
#jhali Anu😂😝😇
میں تو اپنی ماں کے بغیر ایک دن نہیں رہ سکتی۔
نا جانے بیٹیاں یہ ہنر کہاں سے لاتی ہیں؟ ۔😢💔
#jhali Anu😢😇
ہمارے والے شوق نہ پالو میاں.. 😍 😍
ہماری ادائیں ہم پہ ہی جچتی ہیں.. 😎😎
#jhali Anu😇___💞
یہ کافی ہے کہ وہ میرا ہوا تھا کبھی
اس بات کو چھوڑو وہ اب کس کا ہے
#jhali Anu😢😇
اے گروپ صرف ہسن واستے وے
رشتہ تواڈے ماں پیو ای لبن گے
😂😂😂
#jhali Anu😂😝😇
قوم کو اطلاع دی جاتی ہے کہ غمزدہ نا ہوں دانش تو مر گیا پر بھٹو ابھی تک زندہ ہے۔ 👀
#jhali Anu😂😝😇
" ہائے وے میرا شونا😍🙈
پتا نہیں کتهے ہونا "🙊🤔😂🔥💯
#jhali Anu🙈😂😝😇
پاکستان میں رشتے دار صرف اس بات پر جینا مرنا چھوڑ دیتے ہیں 😁
کہ سانوں دولہے والی کار وچ نہیں بیٹھایا 😂😂
#jhali Anu😂😝😇
اگر آپ کی چھوٹی بہن بات نہیں مانتی......
تو اتنا دھیان سے نہ پڑھے 🙊
کسی کی بھی نہیں مانتی 🥴🥴😅😂😂
#jhali Anu😂😝😇
جس ..!!! دن میں دلہن بنوں گی نہ..🙈🙈🙈
لاشے گرے گی !!!!!!!! 🙊لاش😋😋💃💃
#jhali Anu🙈😂😝😇
یوں نہ چپکے سے ہمارے خوابوں میں آیا کرو ----!!!
ہم نازک دل والے ہیں پیڑی شکلوں سے ڈر جاتے ہیں---!!!
😥😩😩😒😒
Good night
#jhali Anu😂😝😇
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain