اگر آپ بہت زیادہ ذہین ہونا چاہتے ہیں تو
روزانہ تھوڑا تھوڑا سب کا دماغ کھایا کریں🙄🤭
#jhali Anu😂😝😇
__کردار سے بنائیں _معیارِ زندگی_"❤
ماحول سے حیات کا سودا نہ کیجئے_"😊
#Anu malik😇
تو عرض کیا ھے:
۔
۔
تیرے بِنا میرے دل میں ہے سناٹا😐😐
تو ہی میری چائے☕ تو ہی میرا پراٹھا🙊 🤩🙈
بولو واہ واہ واہ🤓 🔥
#jhali Anu😂😝😇
مجھ میں اچھائی کوئی ہے ہی نہیں🖤
جو برا کہے سو مان لیتی ہوں🥀😊
#Anu malik😇
ایک کنجوس کے گھر بیٹا ہوا بیگم نے کہا امام مسجد کو بلاؤ بچے کے کان میں اذان دینی ہے 🙂🙂
کنجوس کو کلنج پڑ گیا کہ مولوی کو سو دوسو روپے بھی دینا پڑے گے سو عذر تراشا 🤔🤔
"اذان تو میں خود بھی دے سکتا ہوں "😌😌
بیگم نے کہا ٹھیک ہے پھر دو اذان 🙄🙄
کنجوس بچے کے کان کے قریب منہ لے جاکے زور سے بولا 🤔🤔
ککڑوکوں ۔۔۔۔۔😱😜😂😂😂
#jhali Anu😂😝😇
زندگی تب خوبصورت ھو تی ھے❥
جب زندگی کو خوبصورت بنانے والا ساتھ ھو♥
#Anu malik😇
کاش تم میرے نکاح میں ہوتے
میں تم سے سردی میں برتن دھلواتی
😡😡😡🤪😂
#jhali Anu😂😝😇
دنیا چاند پر پہنچ گئ میرے والا🔥💯😂✌😬
ابھی سسسرال نہیں پہنچا نکما کہیں کا😒🙅🙎✌
#jhali Anu🙈😂😝😇
بابا جی کہندے نے گڈی وچ پیٹرول تے ذبان تے کنٹرول جتنا رکھ سکدے او رکھو..😂😂
#jhali Anu😂😝😇
مُنڈیاں نوں سُولی اُتے ٹَنگی رکھدا...!!😂🙊😁
میرا نکھرا اے تِیکھی تلوار ورگاہ...!!😎😂😝
#ShooXii Anu🙈😂😝😇😂😁😝😎🙊🤣🐥
جتنی جلدی یہاں لوگوں کو محبت ہو جاتی ہے
اتنی دیر میں تو میں یہ فیصلہ نہیں کر پاتی
کہ پہلے برتن دھوؤں یا آٹا گوندھوں😜😆😂
#jhali Anu😂😝😇
اگر غلطی نہ ہونے پر بھی آپ سے کوئی معافی مانگ لے
تو____________________
سمجھ لینا کہ وہ آپ سے زندگی بھر رشتہ رکھنا چاہتا ہے
#Anu malik😇
" لڑکیاں ایک دوسرے کو گفٹ کرتی ہیں:
گھڑی، سوٹ، انگوٹھی اور پرفیوم...
لڑکے ایک دوسرے کو گفٹ کرتے ہیں:
یہ لے فرزانہ کا نمبر اور میرا نہ بتائیں"
😁🤭🤣😎🤓
Aj k liay itni posts kafi hain
#jhali Anu😂😝😇
پاکستانی خواتین کا ویسے ہی کچن کی طرف سے ہاتھ تنگ ہوتا ہے
اور اوپر سے "فوڈپانڈا" والے آکر کہتے ہیں
" کچن کو تالا لگائیں اور فوڈپانڈا منگوائیں"
#jhali Anu😂😝😇
آج کل کےبچےجو فرمائش کرتےہیں فوراً پوری ہوجاتی ہیں
ایک ہمارا بچپن تھا 5روپےکیلئےایک گھنٹے تک زمین پر ناگن ڈانس کرناپڑتا تھا😀😂😂
#jhali Anu😂😝😇
بیوی نے انگریزی کی کتاب پرھتے ہوئے اپنے شوہر وقار صاحب سے پوچھا
یہ Complete اور Finish میں کیا فرق ہوتا ھے
زرا سمجھائیں تو ،
وقار صاحب :- جیسے میں تمہیں مل گیا تو تمہاری لائف ہوگئی Complete
اور تم مجھے مل گئی
تو میری لائف ہوگئی "FINISH " ۔۔۔۔!!
" کل سے وقار صاحب گهر سے فرار ہیں. 😂😂😂
#jhali Anu😂😝😇
مجھے ﻣﻌﻠﻮﻡ ﮨﮯ ﺩُﻧﯿﺎ ﮐﯽ ﮨﻤﺪﺭﺩﯼ ﻣﯿﮟ ﺩﮬﻮﮐﮯ ﮨﯿﮟ ,
میں ﺳﻮﮒ ﻣﯿﮟ ﺑﮭﯽ ﮨﻮ ﺗﻮ ﺑﻦ ﭨﮭﻦ ﮐﺮ niklti ہوں.......!!!!!😉
#jhali Anu😇
ﻣﺠﮫ ﺳﮯ ﺑﭻ ﮐﮯ ﺭﮨﻨﺎ😒😒😏
ﻣﯿﮟ ﻏﺼﮯ ﻣﯿﮟ ﻭﭨﮯ ﻣﺎﺭﺗﯽ ﮨﻮﮞ😬😂😂😂
#jhali Anu😂😝😇
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain