Damadam.pk
@broken_heart@'s posts | Damadam

@broken_heart@'s posts:

@broken_heart@
 

👈 آج کی اچھی بات
😌اگر آپ چاہتے ہیں کہ آپکی انگلیاں سمارٹ رہیں 😂
تو ان کی ورزش کے لیے 😎
لائیکس اور کمنٹس کیا کریں 😁😂😂
#jhali Anu😂😝😇

@broken_heart@
 

ایک لڑکی دو ٹھرکی
ہفتہ کی رات A.R.Y ڈیجیٹل پر 😂
بچے پوسٹ سے دور رہیں 😂
#jhali Anu😂😝😇

@broken_heart@
 

سانوں شوق اے نسلی چیزاں دا
پاویں چنگی نسل دا سپ ہو وے😎✌😻
#Anu malik😇

@broken_heart@
 

سنو۔۔۔!
آپ وہی ہیں نا 😏
جسے صرف موبائل نیٹورک کے کسٹمرز سروس والے "معزز" سمجھتے ہیں ؟؟
🐼😁🙃😈
#jhali Anu😂😝😇

@broken_heart@
 

ﻋﻮﺭﺕ ﺍﮔﺮ ﺳﻤﺠﮫ ﺟﺎﺋﮯ ﺗﻮ ﺍﺱ ﮐﮯ
ﻟﯿﺌﮯ ﺳﺐ ﺳﮯ ﺑﮍﯼ ﮔﺎﻟﯽ
ﮐﺴﯽ ﮐﯽ "ﮔﺮﻝ ﻓﺮﯾﻨڈ" ﮐﮩﻼﻧﺎہے🙏
#Anu malik😇

@broken_heart@
 

ہم اپنی ذات میں خود ایک سلطنت رکھتےہیں 😊
ہمارے قدم جہاں ٹھہرے وہاں لوگ اپنا دل رکھتے ہیں✌
#Anu malik😇

@  : ہم اپنی ذات میں خود ایک سلطنت رکھتےہیں 😊 ہمارے قدم جہاں ٹھہرے وہاں لوگ - 
@broken_heart@
 

لڑکا:::: تم لڑکیاں شادی میں رخصتی کے وقت اتنا روتی کیوں ہو......؟😃😃😃
لڑکی:::::: ہم سوچتی ہیں کہ اتنے سالوں بعد دولہا ملا وہ بهی ..... یہ 😝😂😂😂😜
#jhali Anu😂😝😇

@broken_heart@
 

جو لڑکے اپنی گرل فرینڈ کو
بےبی، شونا یا میرا بچہ کہہ کر بُلاتے ہیں
وہ اس بار اُنہیں پولیو کے قطرے پلوانا نہ بھولیں !!🤣🤣
#jhali Anu😂😝😇

@broken_heart@
 

میں ایک غریب سی لڑکی ہوں 🥺
اس لیے میرے خواب بھی سستے سستے ہیں 🥺جیسے زندگی گزارنے کے لیے ایک سستا سا جیون ساتھی 🥺جس کے پاس سستی سی کوٹھی ہو 🥺اس میں 4، 5 سستے سسستے اے سی اور 2، 3 سستی ٹیوٹا کرولا کاریں 🥺200، 300 جے ڈاٹ کے سستے سوٹ سٹائلو کے 🥺 400 جوتے اور ھدا بیوٹی کے کاسمیٹکس 🥺
چند مذید سستی سستی ڈائمنڈ اور پلاٹینم کی جیولری 🥺
اور
ایک سستا سا ہیلی کاپٹر ایمرجنسی کے لیے 🥺
بس یہ مجھ غریب کے ننھنے ننھنے شے تھواب ہیں🥺😌😂🙈🙈🙈😂
#jhali Anu😂😝😇

@broken_heart@
 

چھلا میرا جی ڈھولا
کوئ تندوری وی تائی ہوئی اے
اک ماہی اونج کوجا
.b1.b1اتوں بوتھی وی بنائ ہوئی اے
#jhali Anu🙈😂😝😇

@broken_heart@
 

ملنے کو ہر شخص بڑے احترام سے ملا
پر جو بھى ملا کسى نہ کسى کام سے ملا😒
#Anu malik😇

@broken_heart@
 

بابا جی کہتے ہیں کہ میری جانو مجھے اتنے پیار سے میرا شونا میرا بےبی کہتی ہے کہ
میرے منہ سے جی امی نکلتے نکلتے رہ جاتا ہے 😂😂
#jhali Anu😂😝😇

@  : پانچ منٹ موبائل نہ یوز کروں، تو موبائل سے آواز آتی ہے تم بدل گئ ہو جان😐😖  - 
@broken_heart@
 

پانچ منٹ موبائل نہ یوز کروں، تو موبائل سے آواز آتی ہے
تم بدل گئ ہو جان😐😖
#jhali Anu😂😝😇

@broken_heart@
 

موبائل کی بیٹری ایسے لو ہوتی ہے 🙄 🙄
جیسے وہ بھی امی کے ساتھ ملی ہوئ ہو😧
#jhali Anu😂😝😇

@broken_heart@
 

ایک مست شرابی نے FM ریڈیو پہ فون کیا
شرابی۔مجھے ابدالی روڈ پر ایک پرس ملا ہے
جس میں 25000 کیش ایک آئی فون 6 پلس ایک کریڈیٹ کارڈ اور کسی
شمائلہ کرن کے نام کا شناختی کارڈ ہے
ریڈیو مین :واہ آپ کتنے ایمان دار ہیں کیا آپ انہیں پرس واپس کرنا چاہتے ہیں؟؟؟
شرابی: نہیں میں چاہتا ہوں
شمائلہ کرن کے لیے ایک درد بھرا گانا ہو جائے
#jhali Anu😂😝😇

@  : - 🤣🙈 || " -" مجھے ایسا لڑکا چاہیے جس کا دل ٹوٹا ہو، آنکھیں سوجھی ہوئی ہو - 
@  : ﺍﯾﮏ ﮨﯽ ﺷﺨﺺ ﺗﮭﺎ ﺟﻮﺳﻤﺠﮭﺘﺎﺗﮭﺎ ﻣﺠﮭﮯ ﭘﮭﺮ ﯾﻮﮞ ﮨﻮﺍ ﮐﮧ ﻭﮦ ﺑﮭﯽ بادام کی بوری لے آیا - 
@  : ہر بار وہ کيوں مھجے چھوڑ جاتا ھے ميں مضبوط تو بہت ھوں ليکن مغل سٹيل کا -