شیخ مکان دیکھنے گیا ایک بندے نے کہا اس میں جن رہتے ہیں ۔ ۔
کیندا کوئی گل نی آدھا کرایہ اُو دے دین گے😒😝😂✌🏻
#jhali Anu😂😝😇
دولہا نے گھونگٹ اُٹھایا تو دلہن کی خوبصورتی دیکھ کر بہت خوش ہوا اور بولا: میں دادی کے پیر دباتا تھا تو وہ کہتی تھیں۔ میرے بیٹے کو تو کوئی حور ملے گی ۔
دلہن:
جی آ.. اثر تاں بہوں ہوندائے بزرگاں دیاں گلاں چ۔ میں نانی نوں تنگ کریندی ساں تے اوہ آہدی ہائی۔. جا تینوں کتےکھڑن. 🤭😂😅😂🙉🙊
#jhali Anu🙈😂😝😇
میں کیوں کسی شہزادے کو ٹائم پاس بناوں
میں خود 1شہزادے کی بہن ہوں😍
#Anu malik🙈
یہ بھلا کونسی سائنس ہے ...
موبائل خراب ہو تو بچوں نے خراب کیا ہے
اور بچہ خراب ہو تو موبائل نے خراب کیا ہے 🤔
#Anu soch vichar ich😟😕
سنو مینو اپنے ورگے لوگ بہت پسند نے😍😍
رج کے #معصوم ،تے رج کے #سوہنے🙈🙈
#jhali Anu😂😝😇
اے ربِ کریم!
موت کی تلخی، قبر کی سختی، حشر کی شرمندگی، جھنم کی آگ اور گرمی سے ھماری حفاظت فرما۔
آمــــــین
#Anu malik😖
ایک دن آۓ گا جب ہم سب مر جائنگے
اور پھر بھٹو Status لگاۓ گا
Feeling alone "😂😂
#jhali Anu😂😝😇
کسی کے آنسو دیکھ کے مسکراؤ گے
تو رونا تمہارا بھی مقدر ہو گا
💯😊
#Anu malik😇
, تیرے ھاتھ سے تو
گولی بھی قبول ھے...🤲🏼🤲🏼🤲🏼🤲🏼
"اے میرے دوست!"
مگر شرط یہ ھے کہ..
گولی ڈسپرین کی ھو .
😂😂😂😂😇😇🤪
This post 4 u all mine all cute sisters kinze,pholi,mena,afshi,ansa,zeddi,noor,addi,aasia,irmi 😘😘
#jhali Anu😂😝😇
نجومی نے ہاتھ دیکھ ایک ادمی کو کہا تماری شادی 40 سال کی عمر میں ہو گی اور 41 سال تمارے گیارہ بچے ہو گیے
آدمی بولا وہ کیسے
نجومی جس بیوہ عورت کی تم سے شادی ہو گی اس کے دس بچے بھی ہو گیے
آدمی بےہوش
اور جاو نجومی کے پاس😎😎😎😎😎😎😎😎
#jhali Anu😂😝😇
تم جہیز میں آٹا لانا ۔۔
میں مہر میں گیس کا سلینڈر دونگا۔۔🤣🤣
Hy oy lrko koi hal ni hy😂😝😇
#jhali Anu😂😝😇
تعجب ہے وہ لوگ اب بھی زندہ ہیں.
جو ہر روز پوسٹ کرتے تھے دسمبر مار ڈالےگا.😲😂😂
#jhali Anu😂😝😇
اس سال وہ سارے بابے چپ ہیں جو کہتے تھے
"پتر ہن او سردیاں نی ریاں" 😂😂
#jhali Anu😂😝😇
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain