ہمارے پاس ابھی اور تو کچھ رہا نہیں کہنے کو
شدید سردی میں گیس نہ ہونے پر صبح
ٹھنڈے پانی سے نہا کر کہتے ہیں --
واہ خان صاحب ٹھنڈ پا دتی اے.
😉
#jhali Anu😂😝😇
دو “ہاف پلیٹس“ ایک
“فُل پلیٹ“ سے زیادہ ہوتی ہیں۔
یہ صرف ہم “پاکستانی“ ہی جانتے ہیں :-
😃😁
#jhali Anu😂😝😇
تم دل کی بات کرتے ہو💕💕
میں تمہیں #برف بھی نہ دوں😀😀
#jhali Anu😂😝😇
لڑکا : مجھ سے شادی کر لو
لڑکی : کیوں ؟؟ 😳😳
لڑکا : میرے ابا گاؤں کے سب سے بڑے آدمی ہیں
لڑکی : مجھے منظور ہے 😍😍
شادی ہو گئی بعد میں پتا چلا لڑکے کا ابا 105 سال کے ہیں ...😂😂😂
#jhali Anu😂😝😇
مرشد فرماتے ہیں
نا چھیڑو ہمیں ہم ستائے ہُوے ہیں...😶
دو تین جگہ سے بلاک ہو کر آٸے ہوۓ ہیں
🔥
#jhali Anu😂😝😇
یہ جو اہم ہوتے ہیں
بڑے بے رحم ہوتے ہیں
Afshi this post 4 u try to understand and leave it
#Anu malik😇
چائینز جتنی اپنی پوری آنکھیں کھولتے ہیں۔۔۔۔
اتنی تو پاکستانی نیند میں اٹھ کے میسج پڑھ لیتے۔۔۔۔۔😂😂😂😂
#jhali Anu😂😝😇
میری فنی پوسٹوں کی سب سے بڑی خاصیت یہ ہے کہ
یہاں شادی شدہ بندا بھی ہنس لیتا ہے
😜😜😆😂😂😂
#jhali Anu😂😝😇
وقت وقت کی بات ہے
پہلے 10 روپے دیکھ کر خوش ہوتے
تھے ,😎😎😎
اور اب %100 بیٹری دیکھ کر😂😂
#jhali Anu baaz ni aany wali copy paste sy
Admin sir?
Mehfils invetation
Option khtm kro
#jhali Anu😂😝😇
اب میں نے کوئ پوسٹ چوری نہیں کرنی 😏😏
اتنے کمنٹ نہیں ملتے 😓😓
جتنا گناہ ملتا ہے 😝😝😂😂😂
Toba meri toba meri toba toba🙉🙏
Good night🌃
#jhali Anu😂😝😇
He:tum galiya ku deti ho😒😒😒
She:ku k mjy ati h bgerat😜🙈
#jhali Anu😂😝😇
ایک ہوتے ہیں نارمل ڈاکٹر
دوسرے اسپشلسٹ ڈاکٹر
پھر آتے ہیں وہ ڈاکٹر
جو uuuummmmaaaah کر کے کینسر تک ٹھیک کر دیتے ہیں
#jhali Anu😂😝😇
"یہاں تو سمندر بھی بڑا
مطلبی نکلا'____¿?
''جان لے کر لہروں سے کہتا ہے______¡
لاش کو کنارے لگا دو---¡!
#Anu malik😇
عورتیں شادی کے بعد انگوٹھی اور زیور پہنتی ہیں تاکہ پتہ چل جائے شادی شدہ ہیں
اور مرد بیچارے کی شکل سے ہی پتہ چل جاتا ھے
#jhali Anu😂😝😇
مرزا اسد اللہ غالب نے ایک دفعہ کسی دوست سے کہا “میرے پاؤں میں درد ہو رہا ہے۔ “
دوست نے کہا “دبا دیتا ہوں۔“
غالب نے کہا “کیوں شرمندہ کرتے ہو؟“
دوست نے کہا “کوئی بات نہیں، اجرت دے دیجیے گا۔“
پاؤں دبا کر دوست نے مذاقاً کہا “لایئے اجرت کے پیسے دیجیے۔“
غالب نے جواب دیا “میاں کیسی اجرت، تم نے ہمارے پاؤں دبائے، ہم نے تمہارے پیسے دبائے۔ حساب برابر ہو گیا۔“
#jhali Anu😂😝😇
لیٹ شادی کرنے کا سب سے بڑا نقصان یہ ھے کہ جب اولاد پر رعب ڈالنے کا وقت ہوتا تب ڈاکٹر نے اونچا بولنے سے منع کیا ہوتا ہے 😂
#jhali Anu😂😝😇
کیا ہوا جو ٹوٹ گیا 🙄🙄
دل ہی تھا کونسا آئی فون تھا 😜😂😂
#jhali Anu😂😝😇
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain