Damadam.pk
@broken_heart@'s posts | Damadam

@broken_heart@'s posts:

@broken_heart@
 

آپ کی مگنی ہو گئ
۔ ۔ ۔ ۔ ۔ یا ۔۔۔۔۔
ابھی جانو مانو والا چونا لگا رہے 😂😂😂
#jhali Anu😂😝😇

@broken_heart@
 

جب بھی کوئی کہتا مجھے کہ #plz_sister بات سنو 😑
میرے اندر سے آواز آتی ہے 😟۔
۔
۔
۔
۔
۔
نہ سنیں 😒
اس نے اپنا کوئی گروپ join کروانا ہوگا 😆😝 🥀❤️
#jhali Anu😂😝😇

@broken_heart@
 

مکڑی کے جالوں سے بھی زیادہ کمزور ہیں دنیا کے سہارے !!!
میرے مولا ہر پل صرف اپنا ہی محتاج رکھنا۔۔آمین۔
#Anu malik😇

@broken_heart@
 

فیملی میں شادی کرنا بہتر ھے.... یا
آؤٹ آف فیملی؟؟؟ 🤔
اپنی رائے ضرور دی
#Anu malik😇

@broken_heart@
 

تنہا خاموش رات اور #گفتگو کی آرزو🙆♀️🙆♀️
ہم #کس سے کریں بات🤷♀️🤷♀️😒😒
ساریاں نے اپنی اپنی #سٹینگ رکھی اے 😂😂😂😕
#jhali Anu😂😝😇

@broken_heart@
 

ہماری حرکتیں na dekho ارادے زبردست ہیں
مگر تھوڑا Trust تو must ہے😊😋😁
#jhali Anu😂😝😇

@broken_heart@
 

جب عقل تقسیم ھو ری تھی تو پتہ نہیی لڑکے کہاں تھے
#Anu sochty hoy😕

@broken_heart@
 

کڑوے الفاظ!
طلاق دیتی زبانوں کو کیا پتا ؟
کہ بیٹیوں کیلیئے جہیز کیسے بنتے ہیں
#Anu udas c😢

@broken_heart@
 

ٹیچر..: پپو A.B.C سناٶ
پپو..: A.B.C
ٹیچر..اور سناٶ
پپو..: اللہ کا شکر ہے آپ سناٸیں۔😅
#jhali Anu😂😝😇

@  : پھولوں کا ، تاروں کا سب کا کہنا ہے "😚🙃😋 " میں معصوم ہوں ، میں نے معصوم ہی  - 
@  : ڈیتھ سرٹیفکیٹ مہنگا ہو گیا۔😁 اب مُجھ پر کوئی نہ مرے۔😒 بس پراں مرے۔😂 Jhali - 
@  : حرکت میں برکت ھے۔ اسکا یہ مطلب نہی کہ آپ غلط حرکتیں شروع کر دیں Jhali - 
@broken_heart@
 

عتیق ﺳﺐ ﻟﮍﮐﯿﻮﮞ ﮐﻮ ﮐﮩﺘﮯ ﮨﻤﺎﺭﺍ ﺍﭘﻨﺎ ﺑﺰﻧﺲ ﮬﮯ😍
ﺑﻌﺪ ﻣﯿﮟ ﭘﺘﮧ ﭼﻠﺘﺎ ﮬﮯ ﺳﺎٸﯿﮑﻠﻮﮞ ﮐﻮ ﻧﮩﺎﯾﺖ ﺍﻋﻠٰﯽ ﻗﺴﻢ ﮐﺎ ﭘﻨﮕﭽﺮ ﻟﮕﺎﻧﮯ ﻭﺍﻟﯽ ﺩﮐﺎﻥ ﭘﮧ ﮐﺎﻡ ﮐﺮﺗﮯ ﮨﯿﮟ👻
ﺑﺎﺯ ﺁ ﺟﺎٶ ﻟﮍﮐﻮ😂
#jhali Anu😂😝😇

@broken_heart@
 

استانی بچوں سے آرٹ کی کاپی پر ٹرین بناؤ میں پانچ منٹ میں آتی ہوں
دس منٹ بعد
استانی ٹرین دکھاؤ
شاگرد۔۔۔ آپ لیٹ ہو گئیں ٹرین پانچ منٹ پہلے ہی چلی گئی
#jhali Anu😂😝😇

@broken_heart@
 

Admin k bachy👶
Mehfil invites 🙉
Option khtm kro🙏
#jhali Anu😂😝😇

@  : یکم فروری 2020 سے ڈیتھ سرٹیفکیٹ کی فیس 300 سے 1200 ہو جائے گی لہذا پہلے مر - 
@  : جوڑے آسمان پر بنتے ہیں😍 میرے والا آسمان پر ہی رہ گیا نیچے ہی نہیں آیا  - 
@broken_heart@
 

قبروں کے اندر ایسے لاتعداد لوگ دفن ہیں جنہوں نے کل سے نمازشروع کرنی تھی😢😢
Good night🌃
#Anu malik😇

@broken_heart@
 

ایک تو یہ #تیری #تو کرکے بولانے والے لوگ مجھے بہت زہر لگتے زندگی میں #آپ. #
جناب تو ختم ہی ہوگیا خاص طور پر بوائز
#Anu malik😇

@broken_heart@
 

بیوی : اجی سنتے ہو اوپر سے وہ بیگ اتار دینا...😞
میرا ہاتھ چھوٹا پڑ رہا ہے...😮
شوہر : تو زبان سے try کر لو...😂😂😂🤣😜
#jhali Anu😂😝😇