جو میرا ہے اگر کسی اور کے حصے میں آجائے تو میں اسے چھوڑ دیتی ہوں۔♥️
#Anu malik😇
میں بہت معشوم شی ھوں
اگر یقین نہیں اتا تو خود تو آگ لگا لے 😁😝🙈
#jhali Anu😂😝😇
موباٸیل اتنا بڑا بھی نہ ہو کے
ہاتھ سے چھوٹ جانے پہ منہ
کا ستیاناس کر دے😬😬
#jhali Anu😂😝😇
Tera #Gharor tujhy #Hray ga ..
Me kiya thi yii #Waqt batay ga ....
#jhali Anu😇
آپ کو سب سے زیادہ کس کی پوسٹ پسند ھے🤔🤔
میری😍
پھر میری😝😰😍
یا صرف میری😝😝🙈😍
کسی سے ڈرنے کی ضرورت نہیں میں آپ کے ساتھ ھوں😂😂😉😉😬💪💪💪💪😁😁
#jhali Anu😂😝😇
قسمت والی ساسوں کو ملتی
ہیں😍💛
ہم جیسی نکمی بہوئیں 😎😂😴
Kiu ziddi_queen_me sai kha na😉
#jhali Anu😂😝😇
پتا ہے ٹھاکر نے گبھر کے ہاتھ کیوں کاٹے تھے وہ بھی تم لوگوں کی طرح پوسٹوں پے کمنٹ نہیں کرتا تھا 😛😂😂😂
#jhali Anu😂😝😇
لوگ مجھے دیکھ کر ماشااللہ 🙈
اور حرکتیں دیکھ کر استغفراللہ بولتے ہیں ۔۔۔🤣😁🙈
#jhali Anu😂😝😇
لباس قیمتی ہو یا سستا
گھٹیا کردار کو چھپا نہیں سکتا 🍁
#Anu malik😇
کبهی سوچا اگر فیسبک یا واٹس ایپ نه هوتی... 😉
تو عاشقوں نے چٹهیاں بهیج بهیج کے کبوتر پاگل کر دینے تهے.. 😂😉😂
#jhali Anu😂😝😇
#میں :-
ماما آپ کتنی اچھی ہیں نا.... قسم سے آپکی سکن skin دیکھیں کیسے چمک رہی ہے 😊
#ماما:-
کون سا الٹا کام کر کے آئی ہو.🙃😁😤😜
#jhali Anu😂😝😇
لڑکیوں ﮐﮯ ﺁﻧﺴﻮﺅﮞ😢 ﺳﮯ ﺯﯾﺎﺩﮦﻗﯿﻤﺘﯽ ﮐﻮﺋﯽ ﭼﯿﺰ ﻧﮩﯿﮟ۔ ﺟﺐ ﺍﯾﮏ ﺁﻧﺴﻮ ﺁﻧﮑﮫ ﺳﮯ ﺑﮩﺘﺎ ﮨﮯ
ﺗﻮ_______👸💄✏😍👄ﺍﺱ ﻣﯿﮟ 'LOREAL' ﺁﺋﯽ ﻻﺋﻨﺮ ﻗﯿﻤﺖ 500 ﺍﻭﺭ 'DIOR' ﻣﺴﮑﺎﺭﺍ ﻗﯿﻤﺖ 900 ﻣﮑﺲ ﮨﻮ ﺟﺎﺗﮯ ﮨﯿﮟ۔ﺟﺐ ﯾﮧ ﺁﻧﺴﻮ ﺑﮩﺘﺎ ﮨﻮﺍ ﺭُﺧﺴﺎﺭ ﭘﺮ ﭘﮩﻨﭽﺘﺎ ﮨﮯ ﺗﻮﺍﺱ ﻣﯿﮟ، 'D&G' ﺑﻠﺸﺮ ﻗﯿﻤﺖ 900 ﻣﮑﺲ ﮨﻮ ﺟﺎﺗﺎ ﮨﮯ۔ ﺍﻭﺭ ﺁﺧﺮ ﻣﯿﮟ 'MAYBELLINE' ﻟﭗ ﺍسٹکﻗﯿﻤﺖ 700 ﻣﮑﺲ ﮨﻮ ﺟﺎﺗﯽ ﮨﮯ۔ﺍﺱ ﻃﺮﺡ ﺍﯾﮏ ﺁﻧﺴﻮ RS.3000 ﮐﺎ ﭘﮍﺗﺎ ﮨﮯ۔ ﺍﺱ ﻟﺌﮯ ﮐﺴﯽ ﺑﮭﯽ ﻟﮍﮐﯽ ﮐﻮ ﻧﮧ ﺭﻻﺋﯿﮟ۔🤔🤔
😝😜 👈👈👈👈👈👈👈👈
#jhali Anu😂😝😇
پٹھان نے اپنی منگنی توڑ دی۔۔۔😓
کیونکہ لڑکی کنواری تھی۔۔۔😉
پٹھان نے سوچا کہ جو آج تک کسی کی نہیں ہوئی وہ میری کیا ہو گی۔۔۔😂😂
#jhali Anu😂😝😇
دل تو سبھی لگاتے ہیں 🔥😩
آؤ میں تمھیں چپیڑ لگاؤں👋✋ 🔥😋😁
Good night🌃
#jhali Anu😂😝😇
بڑی ہنسی آتی ہے
جب کوئی لڑکی کہتی ہے کہ میرا والا سب سے الگ ہے
بندہ پوچھے او انڈے دیندا اے😂😀😁
#jhali Anu😂😝😇
زنانہ اکاونٹ یوز کرنے والے لڑکو!
تم لوگوں کی ڈولی نہیں منجھی اٹھے گی 😒😒
#jhali Anu😂😝😇
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain