Damadam.pk
@broken_heart@'s posts | Damadam

@broken_heart@'s posts:

@broken_heart@
 

ابھی ایک لڑکی کا میسج آیا کھ رہی تھی
یو آر نائس "گائے۔"😳
میں بھی کھ دیا یو آر نائس " بھینس "
بد تمیح بلاک کر گئ😐😏😏
#jhali Anu😂😝😇

@broken_heart@
 

#سن لو #سارے 🙄
میں #شادی اپنے #شوہر سے #کروں گی 🙈 😂😂🤣😝😝😁
#jhali Anu🙈😂😝😇

@broken_heart@
 

ہنسی آئی تو ھے بے کیف سی لیکن خُدا جانے
مُجھے مسرُور پا کر، میرے غمخواروں پہ کیا گُزری
#Anu malik😇

@broken_heart@
 

جان بوجھ کہ فریب کھاتی ہیں چاہتوں کے۔۔۔
عیجیب سادہ طبیعتوں ۔۔۔کی ہم۔لڑکیاں ہیں ۔۔۔۔
#Anu malik😇

@broken_heart@
 

چائے اور کردار
جب بھی گرتے ھیں
داغ ضرور لگتا ھے🔥
#Anu malik😇

@broken_heart@
 

سارے مینو کیندے عقل نو ہتھ مار 😮😕
قسمے اک واری مل جاۓ 😮
ہتھ کی میں تے چپیڑا مارنیا چپیڑا 😂😌
او وی رکھ رکھ ک
#jhali Anu😂😝😇

@  : لوگوں کی قسمت سوتی ہے ادھر میرا ہر آدھے گھنٹے بعد گوڈا سو جاتا ہے 😟 Jhali - 
@broken_heart@
 

#سو جاوووو🛌
جھوٹے عاشقوں🙄
باقی وعدے کل کر لینا🧐😉😜
#jhali Anu😂😝😇

@broken_heart@
 

کہتے ہیں سیف الملوک جھیل پر پریاں اترتی ہیں 🤔🤔
سراسرجھوٹ 😐
بخدا !!!!
میں کبھی وہاں گئی ہی نہیں 🙊🙈😊🤣🤣
#jhali Anu😂😝😇

@broken_heart@
 

لوگوں کی قسمت سوتی ہے
ادھر میرا ہر آدھے گھنٹے بعد گوڈا سو جاتا ہے 😟
#jhali Anu😂😝😇

@broken_heart@
 

لڑکیوں کو دیکھ کر ماشاءاللہ پڑھنے والو
کبھی خود کو دیکھ کر بھی استغفراللہ پڑھ لیا کرو اس سے بھی ثواب ملتا ہے"- 😂😂😂
#jhali Anu😂😝😇

@  : یوں نہ کھینچ مجھے چاہتوں سے اپنی طرف اے جاناں:-😌 میں تیری لٙت پٙن دِینی جِے - 
@broken_heart@
 

یوں نہ کھینچ مجھے چاہتوں سے اپنی طرف اے جاناں:-😌
میں تیری لٙت پٙن دِینی جِے میری جٙرسی کُھلی ہو گئی تے😂
#jhali Anu😂😝😇

@broken_heart@
 

اور بتاؤ کبھی سدھرنے کی کوشش کی ھے یا میری طرح مست محول ای او ؟؟🤭😁🙊🙈
#jhali Anu😂😝😇

@broken_heart@
 

جو جو موج مستی کرنی ہے شادی سے پہلے کر لو 😂😂😂
شادی کے بعد تو واش روم بھی بتا کے جانا پڑتا 😂😂😂😁😁😁
ورنہ پیچھے سے آواز آ جاتی 🤔🤔🤔
ایس ٹیم کتھے چلے او 😝😝😝😝😝
#jhali Anu😂😝😇

@broken_heart@
 

پاکستانیوں کی زندگی😄😁
1. گرمی میں واپڈا کو گالیاں
2. سردی میں سوئی گیس والوں کو گالیاں
اور نارمل موسم میں مچھروں کو گالیاں
😂😛🙄😬😄😏😒
#jhali Anu😂😝😇

@  : یہ damadam ہنسنے مسکرانے کے لیے ہے رشتہ آپکے والدین خود ڈهونڈیں گے...  - 
@  : بہت ملے گئے تجھے شونا مونا کہنے والے یاد آئے گا تجھے میرا "کوجا"کہنا🙈  - 
@  : میں کیسے تمھاری محبت نبھا پاؤں گی میں اپنے باپ کی سب سے چہیتی بیٹی ہوں  - 
@  : دیکھئے مر تو گئے ہیں ہم اب شغل نا کیجئے جنازہ اٹھائیے🥀 Anu malik😇 -