❤️ آج کی اچھی بات ❤
جو ہنستے رہتے ہیں انہیں ہنسنے دینا چاہیے انہیں کبھی بھی رلانا نہیں چاہیے کیونکہ اگر وہ ایک بار رو پڑے تو وہ صرف ایک بات کے لیے نہیں روٸیں گے بلکہ ہر اس بات کے لیے روٸیں گے جس کے لیے وہ آج تک ہنستے رہے ہیں..🙂
#Anu malik🌹🌧😇
کچھ مرد سردیوں میں ایسے چادر لپیٹتے ہیں
دور سے گمان ہوتا ہے کہ
کوئی حسینہ شرماتی ہوئی آ رہی ہے 😜😂
#jhali Anu😂😋😇
Ek bar kho tum mery ho.........😋🙈😇
#jhali Anu😂😋😇
فقیر نے کہا دس روپے کا سوال ہے
میں نے کہا پوچھو شاید مجھے آتا ہو😜😜😂✌🏻
#jhali Anu😂😋😇
باری باری سب کا دولہا 🤴 آرہا ہے😒
میرا دولہا لگتا آسمان پر ہی رہ گیا کہی😢
#jhali Anu😂😋😇
Owsm
Voice
Of
Rain
Tip tip tip
🌧😍⛄
کریلے اور ٹینڈے تو کھائے نہیں جاتے اقبال کے شاہینوں سے 😏😏😏😏
اور کہتے ہیں👇👇
جانو فون اٹھاؤ ورنہ میں زہر کھا لونگا 💁♂️💁♂️🤣🤣🤣😜😜
Larko wo bt kya kro jo kr skhty av chawlain na mara kro😂😂😂😂😂
#jhali Anu😂😋😇
حسین ہونا بھی ایک مصیبت ہے 😍😍
.شكر كرو لڑکوں آپ سب اس مصیبت سے آزاد ہیں 😁😁
#jhali Anu😂😋😇
حوروں کے خواب دیکھنے والے
پہلے خواتین کی عزت کرنا سیکھیں ♥️❤
#Anu malik🌹🌧😇
روٹھوں گی اس طرح کہ پھر
فاتحہ کے علاوہ کچھ بھی نہ کہہ سکو گے
#Anu malik🌹🌧😇💔
طویل نہ سہی...مختصر تو ہوگا...
تیری دل کی کتاب میں کہیں ذکر میرا...؟؟
#Anu malik🌹🌧😇
ایک لڑکی کا کردار اتنا مضبوط ہونا چاہیے کہ
مرد کو اس تک پہنچنے کے لئیے اللہ سے رابطہ کرنا پڑے
#Anu malik🌹🌧😇
کوئی وکدے پکوڑے نئ
پہلوں بندے چنگے لگدے
فیر لگدے کوڑے نئ😌😌
#jhali Anu😂😋😇
یہ میرا فرض بنتا ہے میں اس کے ہاتھ دھلواؤں،
سنا ہے اس نے میری ذات پر کیچڑ اچھالا ہے،
#Anu malik🌧🌹😇
ﮐﺴﯽ ﮐﯽ ﺟﺎﻥ ﻧﮩﯿﮟ ﺑﺴﺘﯽ ﻣﺠﮫ
ﻣﯿﮟ
ﮨﺮ ﺍﯾﮏ ﮐﺎ ﺳﺮ ﺩﺭﺩ ﮨﻮﮞ ﻣﯿﮟ
Alhamdulilah
#jhali Anu😂😋😇
میں ہی کیوں کروں #عشق ظاہر😕
تو بھی تو کچھ #بھونک نا میری جان😂😂😂😝
#jhali Anu😂😋😇
وہ جا رہا ہے چھوڑ کر صاحب 😭😢
بتاؤ گالیاں دوں یا دھکے?? 😮😱
#jhali Anu😂😋😇
لڑکی آج آپ مجھے خطرناک انداز میں شادی کے لیے پرپوز کریں
لڑکا : ٹھیک ہے
کیا تم میرے بچوں کو اپنا جنازہ اٹھانے کا موقع دو گی
😁😁😁😁🙆😂😂😂
#jhali Anu😂😋😇
کس کس شہر میں ہلکی بارش ہورہی ہے
#Anu malik🌧
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain