Damadam.pk
@broken_heart@'s posts | Damadam

@broken_heart@'s posts:

@  : کاش کوئی "ماہرِ احساسات" بھی ہوتا . .تو نفسیات تک بات ہی نا جاتی ! Anu - 
@broken_heart@
 

عورت نازک ہوتی ہے اور مرد سخت جان
اسکے باوجود عورت مرد کا تھپڑ بھی سہہ لیتی ہے اور مرد اُسکی اونچی آواز
بھی برداشت نہیں کر سکتا
Point to be noted
#Anu malik🌹😇

@broken_heart@
 

فیصل آباد کے بازار میں ایک کفن فروش نے خریدار کو دو کفن دِکھائے اور بولا کہ!
''یہ پہلا والا ایک ہزار جبکہ دُوسرا والا پانچ ہزار کا ہے''
خریدار نے کہا کہ!
''دُوسرا والا اِتنا مہنگا کیوں؟''
تو کفن فروش بولا!
"ایدے تے کدی بُر نہيں آئے گی"
🤐
#jhali Anu😂😋😇

@broken_heart@
 

ایک شدید #کنوارہ رات کو جنگل سے گزر رہا تھا 😂😂
اس کو عجیب آوازیں آئیں
#کنوارے نے پوچھا کون ؟ اُس نے کہا: ڈائن 😂😂😂
#کنوارہ: فیر چمبڑدی کیوں نہیں 😂😂😳
#jhali Anu😂😋😇

@  : Vy may to tera man bharya,man bharya badal gya sara,vy tu meno chhad jana - 
@broken_heart@
 

آج کل لوگ محبت نہیں محبتیں کرتے ہیں 🔥🌚
#Anu malik😇

@broken_heart@
 

میں نے سنا ہے کوئ میری ساری پوسٹیں فریم کروا کے اپنے روم میں لگا رہا ہے😦😦😦
#jhali Anu😂😋😇

@broken_heart@
 

لڑکیاں اپنی سہیلی کے شوہر کو دیکھ کر عموماً یہی کہتی ہیں
" میرے والے زیادہ ہینڈسم ہیں "
جبکہ لڑکے اپنے دوست کی بیوی کو دیکھ کر کہتے ہیں
" اے چنگا رہ گیا ای " 🤣🤣🤣😜
#jhali Anu😂😋😇

@broken_heart@
 

#کاش کوئی مجھے بھی کہتا ...😔
تجھ کو ہی #دلہن بناؤ گا ورنہ #کنوارا مر جاؤں گا ..😉
#jhali Anu😂😋😇

@broken_heart@
 

دنیا چاند پہ پہنچ گئی
اور پاکستانی
پلیز سچ بتاو تم لڑکی ہو یا لڑکا 😂😂😂😜
#jhali Anu😂😋😇

@  : تم کیا دوگے اذیت ، کیا کروگے مجھے اداس.🔥 میری ایک مسکراہٹ پر سزائیں کانپ - 
@broken_heart@
 

تم کیا دوگے اذیت ، کیا کروگے مجھے اداس.🔥
میری ایک مسکراہٹ پر سزائیں کانپ جاتی ہیں. 🔥
#Anu malik🌹😇

@  : میں نے بہت جگہ یہ سوچ کر صبر کیا ہے ✌️ہوتا ہے 😌چلتا ہے 🔥زندگی ہے💯 Anu - 
@broken_heart@
 

موت سے زیادہ تکلیف والا لمحہ محتاجی ہے۔۔
خدا کسی کو کسی کا محتاج نا کرے۔۔۔
#Anu malik🌹😇

@broken_heart@
 

محبت پہ ہنسی نہیں آتی مجھے✨
اور ہنسے بنا مجھ سے جیا نہیں جاتا🔥💔
#Anu malik🌹😇

@broken_heart@
 

پوچھنا تھا کہ
فون کو آنکھوں پر رکھ کر آئی_فون کہہ سکتے ہیں؟
🤔🤔😝😝🙈🙈😂
#jhali Anu😂😋😇

@broken_heart@
 

جو کہتے ہیں کہ لڑکیاں سب بری ہوتی ہیں...
ان سے گزارش ہے اپنی بیٹی کی پرورش اچھی کرنا.
#Anu malik🌹😇

@  : _"دنیا کی فکر مت کرو کوئی قبر میں آکر تمہارا حساب نہیں دے گا__"🔥 Anu - 
@broken_heart@
 

_"دنیا کی فکر مت کرو کوئی قبر میں آکر تمہارا حساب نہیں دے گا__"🔥
#Anu malik🌹😇

@broken_heart@
 

بابا جی کہتے ہیں کہ
#نیند اور #غیرت کبھی کسی کے کہنے سے نہیں آتی……😑😜😉😂🙉
#jhali Anu😂😋😇