Damadam.pk
@broken_heart@'s posts | Damadam

@broken_heart@'s posts:

@broken_heart@
 

محبت ایک خارش ھے 😒😒 🤔🤔
اور اکثر یہ جوتوں👟👠👞 کی بارش کے بعد ختم ھو جاتی ھے 😂😂😂😂
#jhali Anu😂😋😇

@broken_heart@
 

لطیفہ
😂😂😂
ایک نشئی افطاری کے وقت سگریٹ کے کش لگا رہا تها.
اس کے بچے وضو کرکے نماز کے لئے مسجد جانے کی تیاری کر رہے تهے.
بچوں کا دادا اپنی چارپائی پہ لیٹا یہ سارا ماجرا دیکهه رہا تها.
دادا اپنے نشئی بیٹے کی طرف متوجہ ہوکر کہنے لگا.
"او بے غیرتا!!! تینوں شرم نئیں آندی...بچے نماز لئی مسیتے جارئے نے تے آپے مزے نال لیٹیا سگریٹ دے کش لا ریاں ائے."
نشئی نے مسکرا کے باپ کو دیکها اور بولا:
*" ویکهیا فیر!!! اپنی تربیت تے میری تربیت دا فرق."*
#jhali Anu😂😋😇

@broken_heart@
 

جانتے ہو انسانیت کیا ہے؟
•"چڑیا اڑتے ہوۓ کمرے میں آۓ
اور تم پنکھا بند کر کے دروازے کھڑکیاں کھول دو⁦•"🙂💯
#Anu malik🌹😇

@broken_heart@
 

فنی ہوں فلرٹی نہیں
ہستی ہوں پر پھنستی نہیں.
🙈🙉🙊✌😑😂
#jhali Anu😂😋😇

@broken_heart@
 

روٹیاں جلانے کی عمر میں میں لوگوں کا
خون جلاتی ہوں🔥👌😏
ہے کوٸ میرے جتنا Talented ؟😁😁
#jhali Anu😂😋😇

@broken_heart@
 

اس گروپ کےلڑکے جب حُسن کی دیگ میں گِرے تھے ، تب دیگ ہی خالی تھی😂😂😝😝
#jhali Anu😂😋😇

@broken_heart@
 

دنیا میں کامیاب جوڑا صرف جُرابوں کا ہے
کیونکہ ایک کے بِنا دوسرا کسی کام کا نہیں رہتا
😂😂😂😂
#jhali Anu😂😋😇

@broken_heart@
 

میں سرائیکی لب و لہجے والی لڑکی،
کیسے سناؤں پنجابی لڑکے کو حالِ دل اپنا. 🙊
#jhali Anu😂😋😇

@broken_heart@
 

کسی نامحرم کو اتنا حق مت دیجئے کہ وہ فیصلہ کرے
آپ کو کب ہنسنا اور کب رونا ہے 😊
#Anu malik🌹😇

@broken_heart@
 

زیادہ تر لڑکیاں چاہتی ہیں کہ اس کا BF ہینڈسم اور ڈیشنگ ہو
اور لڑکے چاہتے ہیں کہ جیسی بھی ہو بس اللہ کرے لڑکی ہو😂🙆😏
#jhali Anu😂😋😇

@broken_heart@
 

✌دو چیزوں کی حسرت کبھی مت کرنا🤷♀️
ایک مجھے پانے کی دوسرا مجھے پٹانے کی😝
#jhali Anu😂😋😇😛😛🙊🙊🤣

@  🔥 : ✌دو چیزوں کی حسرت کبھی مت کرنا🤷♀️ ایک مجھے پانے کی دوسرا مجھے پٹانے کی😝  - 
@  : جو لوگ سچی مُحبتوں کے تماشے بناتے ہیں 😔 اُنہیں مُحبتیں پھر نصیب نہیں - 
@  🔥 : "لڑکی کو شہزادی والی عزت وہی دے سکتا ہے جو خود کسی ملکہ جیسی عورت سے تربیت - 
@  🔥 : Ijazat hy😂😂😂😋😋😋😇😇😇 - 
@  : آؤ کہیں دور چلیں😍 لیکن کرایہ اپنا اپنا😂 Jhali Anu😂😋😇 - 
@broken_heart@
 

اگر راستے میں آپکو دو لوگ لڑرتے دکھائ دیں تو وہاں کھڑے ہو کے تماشہ دیکھنے کے بجائے😠😠😡😡😡😠
..
..
..
..
..
...
.....
بہہ کے ویکھیا کرو صواد ای وکھرا اوندا😛😜😉
#jhali Anu😂😋😇

@broken_heart@
 

حکومت وقت سے اپیل ہے خدا را چھٹیوں میں مزید اضافہ سے گریز کریں
👇
بچوں نے پورے کے پورے محلوں میں جینا حرام کیا ہے
😜😝😂😂
#jhali Anu😂😋😇

@broken_heart@
 

مبارک ہو گروپ والو... مبارکاں 😜
جناب آپ کاانعام نکلا2020 میں سب سے کم پوسٹ کرنے پرآپکو ملتی هے 1خوبصورت 1300 سی سی کھوتی 😜😂😜
(\./)
/.".) "^----;";
\,,/";) ) ) ) ) )\\
// \\ // \\
رسی پاؤ🙈
تے
رج کےنساؤ😂
#jhali Anu😂😋😇

@broken_heart@
 

ہونٹوں پہ ہنسی دل میں غم ہے
ہاتھ کھڑا کرو کون کون مجھ سے تنگ ہے ⁦🙋🏻♀️⁩
#jhali Anu😂😋😇