Damadam.pk
@broken_heart@'s posts | Damadam

@broken_heart@'s posts:

@  : ہونٹوں پہ ہنسی دل میں غم ہے ہاتھ کھڑا کرو کون کون مجھ سے تنگ ہے ⁦🙋🏻♀️⁩  - 
@broken_heart@
 

کچھ لڑکے اتنے شدید سینگل ھوتے کہ فقیرنی بھی بھیک مانگتے ھوے سوچتی ہے کہ کہیں پرپوز ہی نا کر دے🤣🤣
#jhali Anu😂😋😇

@broken_heart@
 

جس سے بات کرنے سے چہرے پہ مسکراہٹ آنے لگے😐
بلاک کر دینا چاہیے اسے😒
#jhali Anu😂😋😇

@broken_heart@
 

بابا جی کہتے ہیں
تھپڑ کی زبان صرف
پاکستانی بچوں اور ٹی وی کے ریمورٹ کو ہی سمجھ آتی ہے 😜
#jhali Anu😂😋😇

@broken_heart@
 

مجھے دُکھ اس بات کی نہیں کہ_🥺
اب تک میری شادی نہیں ہوئی😏
بلکہ دکھ اس بات کی ہے___
میری وجہ سے کسی کا بیٹا کنوارا بیٹھا ہوا ہے..
#jhali Anu😂😋😇

@broken_heart@
 

کدے کدے مینوں لگدا میں #باڈر تے پوسٹ کر دیتی اے😒😒
کوئی آوندا ای نہیں😏
#Anu shad she😣

@broken_heart@
 

سردار ۔۔۔۔۔۔۔۔ یار جب جہاز چلتا هے تو اس کا دروازہ کیوں بند کردیتے ہیں ۔۔۔۔۔۔۔🤣🤣🤣🤣
دوسرا سردار بہت سوچنے کے بعد ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔؟؟؟؟؟؟
او یار اس لئے تاکہ
جوس یا قلفى والا چڑھ نہ جائے 😄
#jhali Anu😂😋😇

@broken_heart@
 

یا اللہ ساری زندگی گزارنی ہے😍😘🙈
کوئی چج دی پلے پاویں😝😛😂
#jhali Anu😂😋😇

@broken_heart@
 

ہلکا پھلکا بسکٹ ٹک ہوتا ہے ❤❤
میسج پڑھ کے ہنسوں تو ماما کو شک ہوتا ہے😂🙊
#jhali Anu😂😋😇

@  : جو چاہوں تو پل میں بکھیر دو غرور آپ کا ۔ سر پھروں کی دنیا کی نواب زادی ہوں - 
@broken_heart@
 

جو چاہوں تو پل میں بکھیر دو غرور آپ کا ۔
سر پھروں کی دنیا کی نواب زادی ہوں میں ۔💓💓
#Anu malik🌹😇

@broken_heart@
 

اس نے کہا مجھے پیار کی سزا دو...!😥😰😭
میں نے بلاک کر دیا...!😂😂
نہ ڈھولا ہوسی،نہ رولا ہوسی...!😂
#jhali Anu😂😋😇

@broken_heart@
 

چھوڑو یہ بحث و تکرار کی باتیں
یہ بتاؤ رات کو خواب میں کیوں آئے تھے 🤨
Trah kad deta c.b1
#jhali Anu😂😋😇

@broken_heart@
 

ہم سے نہیں ہوتی یہ درد بھری شاعری😢💔
ہم خوش مزاج لوگ ہیں بس ڈرامے کرتے ہیں 😂😂
#jhali Anu😂😋😇

@  : مجھے نہ کھانا کھانے کے بعد بھوک نہیں لگتی 🙊🙈 اسکا مطلب 🤔 مجھے پیار❤ ہو گیا - 
@broken_heart@
 

مجھے نہ کھانا کھانے کے بعد بھوک نہیں لگتی 🙊🙈
اسکا مطلب 🤔 مجھے پیار❤ ہو گیا 🙊😂😂
#jhali Anu😂😋😇

@broken_heart@
 

وہ لڑکے بھی لڑکیوں کو کہہ رہے ہوتے ہیں.
میں تجھے نہیں بھول پاؤں گا
جو دُکان پر جا کر یہ بھی بھول جاتے ہیں کہ امی نے دال کون سی منگوائی تھی😂😂🔥❤👈
#jhali Anu😂😋😇

@broken_heart@
 

کچھ لوگ تو میرے پوسٹ کو اسطرح اگنور کرتے ہیں جیسا کہ ڈاکٹر نے ان کو کمنٹ کرنے سے پرہیز دیا ہوں
😂😜😂
#jhali Anu😂😋😇

@broken_heart@
 

وہ آج برسوں بعد ملا تو گلے لگ کے خوب رویا,,.
~♥~♥..............~♥~♥
یہ وہی تھا جس نے کہا تھا تیرے جیسے ہزاروں ملیں گے..
#Anu malik🌹

@broken_heart@
 

ایک آنٹی ہر شادی میں مجھے کہتی تھی اگلی باری تمہاری ہے
آج جب میں نے اسے یہی بات ایک فوتگی پر کہی تو اپنی باری ناراض ہو گئی
😕😕😐
#jhali Anu😂😋😇