ایک صاحب کی اپنی کزن سے شادی ہوئ، ایک مہینے کے بعد بیگم کا تعارف کراتے ہوئے بولے” یہ ہیں میری اہلیہ!۔پہلے ان سے میرا “بلڈ” کا رشتہ تھا ، اب “بلڈ پریشر” کا ہے!!! #jhali Anu😂😋😇
ہر کسی کو مہوش دانش اور حریم شاہ کی پڑی ہوئی ہے کوئی نواز شریف کا پتا کرو اس کی پلیٹیں اور ڈونگے پورے ہوئے یا نہیں😜😂😂 #jhali Anu😂😝😇
وہ کہتے ھیں😊 باتوں کو تیری ھم بھلا نہ سکے😳 میں نے کہا بھلانا بھی مت میں نے سکرین شاٹ لے رکھے ھیں😂 #jhali Anu😂😝😇
یہ نچ کے یار مناونے کا کیا سین ہے بیٹھ کے گل کردا بندا ماڑا لگدا فر کہندے بوٹا گالاں کڈدا۔۔😕😕 #jhali Anu😂😝😇
لگتا ہے لوڈ والی صبا کی شادی اس لڑکے سے ہو گئی جو بینظیر انکم اسپورٹ کے میسج کرتا تھا🙄 😁 کافی دنوں سے دونوں کے میسج نہیں آئے 🙈🙊 #jhali Anu😂😝😇
جانو مانوں والے کہتے ہیں🤔 کوئی کپ وچ ٹی☕ ماہیا😍 اک تصویر تے WhatsApp کر🤳🏻🤳🏻🤳🏻🤳🏻🤳🏻. I want to see ماہیا🤣🤣🙉🙈🙊 #jhali Anu😂😝😇
شیخ مکان دیکھنے گیا ایک بندے نے کہا اس میں جن رہتے ہیں کیندا کوئی گل نی آدھا کرایہ اُو دے دین گے 😂😂😂 #jhali Anu😂😝😇
#کام ایسےکیا کرو کہ #لوگ کہیں تم رہنے دو😠😕 #ہم خود کرلیں #گے 😂😂😝😝 #jhali Anu😂😝😇