Damadam.pk
@broken_heart@'s posts | Damadam

@broken_heart@'s posts:

@broken_heart@
 

آج کل طبیعت کا یہ حال ہے کہ دل کرتا ہے سوئی رہوں بس اور کوئی نا اٹھاے یا پھر تین چار دن کے لئے فوت ہی ہو جاؤں🙃
#jhali Anu😂😝😇

@  : لوٹ آؤ اور کہہ دو میری مت وج گئی سی۔😁😂 jhali Anu😂😝😇 - 
@broken_heart@
 

لوٹ آؤ اور کہہ دو
میری مت وج گئی سی۔😁😂
#jhali Anu😂😝😇

@broken_heart@
 

آج دی کہاوت ___😬😬
سیانے کہندے نے👌👌
سردیوں میں رضائی اور رشتے میں صفائی کبھی کسی کو نہیں دینی چاہیے ۔۔۔۔ورنہ انسان اور تعلق ٹھنڈے پڑ جاتے ہیں 😬😬😬😬😂
#jhali Anu😂😝😇

@broken_heart@
 

آج دی کہاوت ___😬😬
سیانے کہندے نے👌👌
سردیوں میں رضائی اور رشتے میں صفائی کبھی کسی کو نہیں دینی چاہیے ۔۔۔۔ورنہ انسان اور تعلق ٹھنڈے پڑ جاتے ہیں 😬😬😬😬😂
#jhali Anu😂😝😇

@broken_heart@
 

ایک بار زوردار تالیاں ان کے لیے!!!
جن کی کوئی سیٹنگ نہیں ہوتی پھر بھی ہر ٹائم موبائل میں گھسے رہتے ہیں
جیسے کے میں 😜🙈🙈😜😜
#jhali Anu😂😝😇

@broken_heart@
 

*آپ ہنس سکتے ہیں مجھ پہ❣* ..!!
*آپ پہ بیتی جو نہیں ہے❣* ..!!
#Anu malik🌹

@broken_heart@
 

لوگوں کا کیا ہے لوگ تو زمین پر بیٹھ کر
چاند پر داغ کی تہمت لگا دیتے ہیں ،💞
#Anu malik🌹💞

@broken_heart@
 

خوبصورتی رہی ایک طرف
الحمداللہ۔۔۔۔۔
میں تو معصوم بھی ہوں🙈🙈😜😜
#jhali Anu😂😝😇

@broken_heart@
 

اداس تھے نا آپ میرے بغیر🙈
لو کردی پوسٹ اب خوش🙊❤️😁
#jhali Anu😂😝😇

@broken_heart@
 

باباجی کہتے ہیں کہ
نامحرم کی محبت کے لیئے رونا ایسا ہی ہے. جیسے آلو والے چاول میں بوٹی ڈھونڈنا😜
#jhali Anu😂😝😇

@  : وہی مرد نایاب ہوتے ہیں جو غصے میں بھی عورت سے بات کرنے کی تہذیب نہیں - 
@broken_heart@
 

وہی مرد نایاب ہوتے ہیں جو غصے میں بھی عورت سے بات کرنے کی تہذیب نہیں بھولتے..❤️
#Anu malik🌹

@broken_heart@
 

مسکراتے رہا کریں ☺🤪
کیا پتا.............🙄🤔
کل دانت ہوں نہ ہوں😜😂💕
#jhali Anu😂😝😇

@broken_heart@
 

فساد کی جڑ تو مرد ہوتے ہیں لڑکیوں کی لڑائی بس اتنی“پہلے اسکو کہو بال چھوڑے پھر میں چھوڑوں گی” ••!😂😂
#jhali Anu😂😝😇

@broken_heart@
 

بارشوں میں قبرستان کا چکر لگالیا کرو وہاں وہ دفن ہیں جو کبھی بادلوں میں بجلی کی چمک دیکھ کر آپ کو اپنے سینے سے لگالیا کرتےتھے
#sad Anu😭😢

@broken_heart@
 

میرے پاس بارش🌧🌧 ہے
آپ کے پاس کیا ہے؟😕😂
#jhali Anu😂😝😇

@  : آپ کے شہر کا موسم کیسا ہے? دھند❄ بارش💧 بادل Anu malik - 
@broken_heart@
 

شب خیر کسی کو کوئ بات بری لگی هو تو معاف کرنا...خوش رهو آباد رهو
Good night🌃
#Anu malik🌹

@broken_heart@
 

توبہ ! تھوڑی دیر آف لائن کیا ہو جاؤں ، ہچکیاں ہی ختم نہیں ہوتیں.😟
آپ لوگ مجھے اتنا یاد کرتے ہیں کیا؟
🙈😇😜😝😁😄😍😂
#jhali Anu😂😝😇