Damadam.pk
@broken_heart@'s posts | Damadam

@broken_heart@'s posts:

@broken_heart@
 

انداز اپنے نرالے ہیں
آخر ہم پنڈی والے ہیں۔۔۔
😉😉😉
#jhali Anu😂😝😇

@broken_heart@
 

ساس 👈پہلے کیوں نہیں بتایا کے تمہیں کھانا بنانا نہیں آتا
😒
بہو 👈میں آپ کو سرپرائز دینا چاہتی تھی
😂😁😳
#jhali Anu😂😝😇

@broken_heart@
 

یوں تو پاگل تھا وہ میرے لئےبھی۔۔۔🔥
مگر صاحب پاگلوں کا کیا بھروسہ۔۔۔
💔🥺
#Anu malik😇

@broken_heart@
 

لائف بوائے اور ڈیٹول صابن سے کبھی مت نہانا😳😳
سنا ہے اس سے جراثیم مر جاتے ہیں😱😱😮
اور میں آپ سب کو کھونا نہیں چاہتی 🤣🤣
#jhali Anu😂😜😇

@  : 👈اسی_نئی_چھڈنا_اپنے_شوقاں_نوں💪💪 👈آگ لگدی_اے_تے_لگدی_راوے لوکاں_نوں.💪jhali - 
@broken_heart@
 

👈#اسی_نئی_چھڈنا_اپنے_شوقاں_نوں💪💪
👈#آگ #لگدی_اے_تے_لگدی_راوے #لوکاں_نوں.💪
#Anu malik😇

@broken_heart@
 

مرد دنیا کی وہ واحد مخلوق ہے
جسے میں نے لڑکیوں کی پوسٹ پر بے حد مہربان،فراخ دل اور سخی پایا ہے😍
#jhali Anu😂😝😇

@broken_heart@
 

جو لوگ مجھے پسند نہیں کرتے🙄
وہ کان کھول کہ سن لیں
قسمیں مینوں ٹکے دی وی پرواہ نہیں 🤣
#jhali Anu😂😝😇

@  : ﻣﯿﮟ ﭼﺎﮨﺘﯽ ﮨﻮﮞ۔۔۔ ۔۔😍😍ﻣﯿﺮﺍ ﺩﻭﻟﮩﺎ ﺍﺗﻨﺎ ﻣﻌﺼﻮﻡ ﮨﻮ 😆😆ﮐﮧ ﻣﯿﮟ ﺍﺳﮯ ﺑﻠﯽ ﮐﮯ ﺑﭽﮯ ﺳﮯ - 
@broken_heart@
 

ﻣﯿﮟ ﭼﺎﮨﺘﯽ ﮨﻮﮞ۔۔۔ ۔۔😍😍
ﻣﯿﺮﺍ ﺩﻭﻟﮩﺎ ﺍﺗﻨﺎ ﻣﻌﺼﻮﻡ ﮨﻮ ۔ ۔۔😆😆
ﮐﮧ ﻣﯿﮟ ﺍﺳﮯ ﺑﻠﯽ ﮐﮯ ﺑﭽﮯ ﺳﮯ ﮈﺭﺍﯾﺎﮐﺮﻭﮞ.... 😂🙈🙈🙊🙊
#jhali Anu😂😝😇

@broken_heart@
 

اگر زندگی میں کوئی پریشانی کھڑی ہے تو کھڑی ہی رہنے دو 😊😊
بیچاری تھک کر خود ہی بیٹھ جاے گی 🙊🙊😂😂
#jhali Anu😂😝😇

@broken_heart@
 

کوئی فنی پوسٹ کروں تو فنکار/ ڈرامےباز
سیڈ پوسٹ کروں تو دکھی آتما/کھڑوس
گانا پوسٹ کروں تو گنہگار/ کافر
اسلامی پوسٹ کروں تو اسلام کی ٹھیکدار/ ریاکاری
اب میں کروں تو کیا کروں 😕😕😕
#jhali Anu😇

@broken_heart@
 

باتوں باتوں میں خرافات پہ آسکتا ہے۔ ⁦❣️⁩
جو بھی کم ظرف ہو اوقات پہ آسکتا ہے💜
#Anu malik🌹

@  : بے خوف چلتی ہوں سڑکوں پہ🙆😎 کاش کوئی گاڑی ہی کچل دے 😆😄😂 Jhali Anu😂😝😇 - 
@broken_heart@
 

جب تک خود پہ نہ گزرے لوگوں کو ہمارے احساس اور جذبات مذاق لگتے ہیں 🔥🖤
#Anu malik😇

@broken_heart@
 

اتنی سردی ہو رہی ہے کہ سورج کی ماما بھی اسے باہر نکلنے نہیں دے رہی😒
#shad Anu😢😝😇

@broken_heart@
 

بے خوف چلتی ہوں سڑکوں پہ🙆😎
کاش کوئی گاڑی ہی کچل دے 😆😄😂
#jhali Anu😂😝😇

@  : ائف میں دو چیزیں ہمیشہ یاد رکھو ایک مجھے ، دوسری میری پوسٹ کو 😊😁  - 
@broken_heart@
 

ائف میں دو چیزیں ہمیشہ یاد رکھو
ایک مجھے ، دوسری میری پوسٹ کو 😊😁
#jhali+chawl Anu.b1.b1😂😝😇

@broken_heart@
 

آج کل آنکھیں محبوب سے زیادہ سورج کو دیکھنے کہ لیے ترستی ہیں😂😂😂
Agree
#jhali Anu😂😝😇