شہریار خان نے ٹرین میں سامنے والی سیٹ پر بیٹھی نقاب پوش لڑکی کی طرف جوس کا پیکٹ بڑھایا اس نے فوراً لے لیا اور پی لیا۔
شہریار بہت خوش ہوا اگلے سٹیشن پر اس نے جوس کیساتھ Conrnatto پیش کی۔اسی طرح ہر سٹیشن پر شہریار اس لڑکی کو اچھے سے اچھا جوس اور آئسکریم وغیرہ لا کر دیتا رہا۔
ایک اور سٹیشن پر گاڑی رکی تو ایک گنڈیریوں والا گاڑی میں داخل ہوا۔ . شہریار نے ہچکچاتے ہوئے پوچھاٌ کیا آپ گنڈیریاں پسند کریں گیُ۔؟
جواب ملا:نا پتر میرے تا دند ای کوئی نئیں 😂 😂 😜😜😝😝😝😝😝
#jhali Anu😂😝😇
ایک آدمی دکاندار کے پاس گیا ۔۔اور کہنے لگا ۔آدمی :ماچس ہے ؟ ماچس ؟😇دکاندار : نہیں ہے 😐آدمی :ماچس ہے ؟ ماچس ؟دکاندار :بھائی یہ سبزی کی دکان ہے ۔۔ماچس کہاں سے آئ ؟😒آدمی :ماچس ہے ؟ ماچس ؟دکاندار : او بھائی تجھے سمجھ نہیں آ رہی بات کی ؟ کہا نا نہیں ہے 😠😠آدمی :یار ماچس ہے ؟ ماچس ؟دکاندار (غصے میں لال ۔۔نیلا پیلا ):اوے اب تم نے ماچس مانگی تو گولی مار دوں گا 😡🔫🔫آدمی :پستول ہے ؟ پستول ؟😬دکاندار :نہیں 😠آدمی : اچھا پھر ماچس ہے ؟ ماچس ؟😂😂🙈🙈🤣🤣🤣🤣🤣🤣🙈🙈😛🙈🙈😛🙈😛
#chawl Anu
😂😝😇
ہیلمٹ اور بیوی کو ہمیشہ سر پہ
رکھیں آپ کی جان بچی رہے گی🙊🙊😂😂
#jhali Anu😂😝😇
Lambergeni 🚘ghumai jandy o😍
Chhad k girlfriend nu 👧
doji kuria pherai jandy o🙉
Kali gog'gla nu chak chak k😎
Dil sada burn kr k 💔
akha 👀hora nal milai jandy o👊
💘💔💘💔💘💔kiu💔💘💔💘💔💘
#jhali Anu😂😝😇
آج مارکیٹ میں ایک آدمی بار بار عینک 😎 بدل کر کے آئینے میں دیکھ رہا تھا 😐😤
میں نے کہا بھائی ایک بار منہ بدل کے دیکھو شائد اچھی لگے🙊😪😤
#jhali Anu😂😇
عورتوں کو خوش کرنا بڑا مشکل کام ہے
مردوں کا کیا ہے؟؟😪
وہ تو عورتيں دیکھ کر ہی خوش ہو جاتے ہیں😂😂😂🙈🙈🙈😜😜😜
#jhali Anu😂😝😇
جن لڑکے لڑکیوں کی شادی میں رکاوٹ ہے وہ پجھتر پجھتر دفعہ صبح شام گھر والدین کے سامنے بآواز بلند یہ👇 وظیفہ کریں گارنٹی ہے کہ پندرہ دن کے اندر اندر آپکی شادی ہو جائے گی...
عشق نہ پُچھے دین دھرم عشق نہ پُچھے ذاتاں...
تمبو قناتاں تنبو قناتاں تنبو قناتاں تمبو قناتاں...
😝😂😂😛😛😛😛
#jhali Anu😂😝😇
ڈیئر ٹیمپرچر
تمہیں کچھ شرم ہے 😕
تم اتنا نیچے کیسے گر سکتے ہو 😂😂
#jhali Anu😂😝😇
میرے اندر کی کہانی سے کہاں واقف ہیں
لوگ کہتے ہیں یہ لڑکی شاعرہ ہے 🍂
#Anu malik🌹🔥
بانو قدسیہ لکھتی ھیں:
"لوگ اپنی بوریت دور کرنے کے لیے آپ کو عزیز رکھیں
تو اُسے محبت سمجھنے کی غلطی نہ کیجئے.."
#Anu malik🌹
آپ کو پتا ہے کہ پاکستان میں کیا ھو رھا ھے🙃نھیں پتا؟😱رات ھو رھی ھے سو جاو😌😌
#jhali Anu😂😝😇
دفعہ کرو محبت کو،
بجلی کی تار پکڑو قسم سے آخری سانس تک نہیں چھوڑے گئ۔😂😂
#jhali Anu😂😝😇
ٹھنڈ اتنی بڑھ گئی ہے☃️کہ رضائی سے بھی آواز آتی ہے😟😒
اوووومجھے چھوڑ کر جو تم جاؤ گے بڑا پچھتاؤ گے بڑا پچھتاؤ گے🤣😣😌🙄🤣👌
#jhali Anu😂😇
لمبا دھاگہ
اور
لمبی زبان
ہمیشہ الجھ جاتی ہیں
اس لیئے دھاگہ لپیٹ کر
اور
زبان سنبھال کر رکھنی چاہیے
#Anu malik🌹
لڑکی: جج صاب مینوں انصاف چاہی دا اے
فیصل آبادی جج
پانڈا لے کہ آئی ایں۔...😷😂😂
#jhali Anu😂😝😇
خاص ہیں وہ لوگ 💯
جو وقت آنے پر وقت دیتے ہیں❤️
#Anu🌹
باقی تو سب ٹھیک ہے پر
مہوش نے جو اتنی خوبصورت
شرٹ👕
پھاڑی میں معاف نہیں
کرنا
اسے
چول جیی نہ ہوے تے😬😬
#jhali Anu😂😝😇
محبت میں جان دینے والے لڑکے😆
ابو کو دیکھ کر موبائل چھپا لیتے ہیں🤣
#jhali Anu😂😇
لڑکا چاہے چِٹا اَن پڑھ جٹ ہی کیوں نہ ہو
لیکن لڑکی کی پوسٹ پہ Nice لکھ ہی لیتا ہے😂
#jhali Anu😂😇
میں جن کے جھوٹ کا مان رکھ لیتی ہوں
وہ سمجھتے ہیں مجھے بیوقوف بنا لیا ہے...🥀
#Anu malik🌹
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain