Damadam.pk
@broken_heart@'s posts | Damadam

@broken_heart@'s posts:

@  : میں جن کے جھوٹ کا مان رکھ لیتی ہوں وہ سمجھتے ہیں مجھے بیوقوف بنا لیا ہے...🥀 - 
@broken_heart@
 

موت تین طرح کی ہوتی ہے...🙄
قدرتی موت حادثاتی موت تیسری وہ جو رضائی سے نکلتے وقت پڑھتی ہے...😁
#jhali Anu😂😇

@broken_heart@
 

اپنے نخروں کو قابو میں رکھئیے محترم
❤ میری صرف اک مسکراہٹ کی مار ہو تم
#Anu malik😋😇

@broken_heart@
 

ظہر کی کتنی رکعتیں ھیں اب دیکھ اقبال تیرے چڑھے کس طرح پوسٹ سے بھاگتے ھیں
#jhali Anu😂😇

@broken_heart@
 

بھولنا میری عادت نہیں
/ یاداشت چلی جائے تو الگ بات ہے.!
تمہاری یاد آتی ہے ہر سانس کے ساتھ / سانس چلی جائے تو الگ بات ہے.!
" وفا کرنا میرا اصول ہے/
موت آ جائے تو الگ بات ہے.!
اپنوں کو یاد نہ کرنا میری فطرت نہیں / اپنے ہی اجنبی ہو جائیں تو الگ بات
#Anu malik

@broken_heart@
 

یہ تحریر نہیں تجربہ ھے
لوگو ں کو لوگ مل ھی جاتے ھیں
Good night🌃
#Anu🌹

@broken_heart@
 

دنیا کا سب سے مشکل سوال ہے
اور سناؤ😏😏
اور اس سے بھی مشکل سوال ہے
سب ٹھیک تم سناؤ 😜😜😛😂😂
#jhali Anu😂😇

@broken_heart@
 

میرا موڈ بھی چائنہ کا ھو گیا ہے😊😊
ٹھیک چلتے چلتے اچانک خراب ھو جاتا ھے😜😵
#jhali Anu😂😇

@  : یوں ھنستے ھنستے چل بسیں گے ایک دن.. اگر ھماری یاد آے تو مغفرت کی دعا کرنا.  - 
@broken_heart@
 

یوں ھنستے ھنستے چل بسیں گے ایک دن..
اگر ھماری یاد آے تو مغفرت کی دعا کرنا.
#Anu🌿

@broken_heart@
 

جس شخص کی خاطر تمہارا یہ حال ہے
اس نے تمہارے مر جانے پر رونا بھی نہیں ہے....
#Anu💕🔥❤

@broken_heart@
 

اور اگر کوئی لڑکا آپ کو سبز باغ دکھائے تو بالکل مت جائیں.
کیونکہ آپ لڑکی ھیں، بکری نہیں.
#jhali Anu😂😇

@broken_heart@
 

کہتے ہیں بھٹو آج بھی زندہ ہے😕
تو پھر اس نے مجھے New Year وِش کیوں نہیں کیا🙈😂😂✈️👉
#jhali Anu😂😇

@broken_heart@
 

#اے_تاں_خوبی اے_ساڈے_اعوانا...دی💕
#جیدے_نال_ہونے_آں_دلوں_نال_ھونے_آں....!!!😘
#Anu malik🌹

@broken_heart@
 

ﻣﯿﮟ ﺧﻮﺩ ﺍﭘﻨﯽ ﺳﻤﺠﮫ ﺳﮯ ﺑﺎﮨﺮ ﮨﻮﮞ ☆__.
ﺗﻤﮩﯿﮟ ﮐﯿﺎ ﺑﺘﺎﺅﮞ ﻣﯿﮟ ﺍﭘﻨﮯ ﺑﺎﺭﮮ ﻣﯿﮟ😔
#Anu😝😇

@broken_heart@
 

#کُجھ_وقت_دی_گَل_اے_میڈا_چن_
#توں_مُڑ_لبھسیں_اساں_لبھنڑاں_نئیں..
#jhali Anu😉😂😝😇

@broken_heart@
 

لوگوں کو تب فرق پڑنا شروع ہوتا ہے
جب آپ کو کسی بات سے کوئی فرق ںہیں پڑتا. 🙂
#Anu🌹

@broken_heart@
 

اس دفعہ سردی ایسی پڑ رہی ہے جیسے
واپڈا والوں کو جون میں گالیاں پڑتی😂😂😜
#jhali Anu😂😇

@  : پکڑ کر نبض میری طبیب نے کہا😢 تینو کج وی نئ ایوے ڈرامے نہ کر 😳 Yara Teri - 
@broken_heart@
 

پکڑ کر نبض میری طبیب نے کہا😢
تینو کج وی نئ ایوے ڈرامے نہ کر 😳
#jhali Anu😂😇