Damadam.pk
@broken_heart@'s posts | Damadam

@broken_heart@'s posts:

@broken_heart@
 

ٹھرک ایک بین الاقوامی نظریہ ہے مگر اس کے بہترین کھلاڑی پاکستان میں پائے جاتے ہیں
#jhali Anu😂😇

@broken_heart@
 

خود بھلے زکوٹا جیسے دکھتے ہوں😒🤐
لڑکی انکو کترینہ جیسی چاہیئے"-- 😬🤨
Agree girls 🙌
#jhali Anu😂😇

@broken_heart@
 

آج ایک لڑکا
مجھے دیکھتے دیکھتے 😂😂👀
نالے میں گر گیا 🙊😜😂😉🙆👻
#jhali Anu😂😇

@  : اور جو فیصلہ میرا رب کرتا ہے یقین جانوں عرش سے فرش تک وہی بہترین ہوتا ہے ! - 
@broken_heart@
 

اور جو فیصلہ میرا رب کرتا ہے یقین جانوں عرش سے فرش تک وہی بہترین ہوتا ہے ! 💯❤
#Anu

@broken_heart@
 

محبت کا پہلا حرف “م” بڑا نرالا ہے، مل جائے تو “میاں” نہ ملے تو “ماموں”،
دوسرا لفظ “ح” بھی کم نہیں، مل جائے تو “حقیقت”، نہ ملے تو “حسرت”،
تیسرا لفظ “ب” بھی دلکش ہے، مل جائے تو “بیوی”، نہ ملے تو “باجی”،
آخری حرف “ت” بھی بڑا لاجواب ہے، اگر مل جائے تو “تقدیر” اور نہ ملے تو “توبہ”۔
#jhali Anu😂😇

@broken_heart@
 

کتنے معصوم ہوتے ہیں یہ آنکھوں کے آنسو بھی۔
یہ نکلتے بھی ان کے لیے ہیں جنہیں پرواہ تک نہیں ہوتی
Afshi this post 4 u
#Anu

@broken_heart@
 

سنو میں تمہارے ابو کو بتا دوں گی
تم میرے ساتھ فری ہو رہے تھے
#jhali Anu😂😇

@broken_heart@
 

اب وہ کسی اور سے کہتا ہو گا🤔🙆
کال نہ کرو ابا پاس ہیں😏😪😜😂😂
#jhali Anu😂😇

@broken_heart@
 

یہ جو تیرے ہونٹوں پہ اداسی اور
آنکھوں میں نمی ہے
بکری کا دودھ پیا کر کیلشیم کی کمی ہے
ہر چیز کا زمےدار عشق نہیں ہوتا😆😅😋
#jhali Anu😂😇

@broken_heart@
 

ﮐﭽﮫ ﻟﻮﮒ ﺍﻟﻠّٰﮧ ﮐﮯ ﺩَﺭ ﮐﮯ ﻟﯿﮯ ﮨﯽ ﭘﯿﺪﺍ ﮐﯿﮯ ﺟﺎﺗﮯ ﮨﯿﮟ۔ ﺍﻟﻠّٰﮧ ﺍُﻥ ﮐﻮ ﭼُﻦ ﻟﯿﺘﺎ ﮨﮯ۔
ﮐﺒﮭﯽ ﺭُﻻ ﮐﺮ، ﮐﺒﮭﯽ ﺁﺯﻣﺎ ﮐﺮ، ﮐﺒﮭﯽ ﺗﮑﻠﯿﻒ ﺩﮮ ﮐﺮ ,
ﻭﮦ ﺍﭘﻨﮯ ﺧﺎﺹ ﺑﻨﺪﻭﮞ ﮐﻮ ﺩﻭﺳﺮﻭﮞ ﺳﮯ ﺍﻟﮓ ﮐﺮ ﺩﯾﺘﺎ ﮨﮯ۔ ﮐﭽﮫ ﺍﺱ ﻣﻘﺎﻡ ﺗﮏ ﭼﻞ ﮐﺮ ﺧﻮﺩ ﺁﺗﮯ ﮨﯿﮟ, ﮐﭽﮫ ﮐﻮ ﮐﮭﯿﻨﭻ ﮐﺮ ﻻﯾﺎ ﺟﺎﺗﺎ ﮨﮯ۔ ﺑﻨﺪﮮ ﮐﯽ
ﮐﯿﺎ ﻣﺠﺎﻝ ﮐﮧ ﺍﻟﻠّٰﮧ ﮐﮯ ﺣﮑﻢ ﺳﮯ ﺳﺮﺗﺎﺑﯽ ﮐﺮﮮ۔ ﺍُﺳﮯ ﺩﮐﮫ ﮐﯽ ﺑﮭﭩﯽ ﺳﮯ ﮔُﺰﺍﺭ ﮐﺮ، ﮐُﻨﺪﻥ ﺑﻨﺎ ﮐﺮ , ﺍﻟﻠّٰﮧ ﺍُﺱ ﮐﮯ ﺩﻝ ﮐﺎ ﻣﮑﯿﻦ ﺑﻦ ﺟﺎﺗﺎ ﮨﮯ۔ ﺍﻭﺭ ﺟﺲ ﮐﻮ ﺭﺏ ﻣﻞ ﺟﺎﺋﮯ ﺍﺳﮑﻮ ﺳﺐ ﻣﻞ ﮔﯿﺎ،
الله ہی پیار ہے _____
#Anu🌹

@broken_heart@
 

اے دل تو کیوں خوش ہو رہا ہے
پاگل سال بدلا ہےلوگ نہیں
#Anu🌹

@broken_heart@
 

اگر کسی کو مجھ سے شکایت ہے تو کول رکھو😞🤣
میں ویسے ای جانے والی ھوں دو چار دن برداشت کر لو 🤣👌
فر تسی گروپ دیاں دیوارں نال لگ لگ رونا😜😌🤣😓
جدوں میں موبائل واپس دے دتا 🤣👌
#jhali Anu😂😇

@broken_heart@
 

وقت پلٹے گا میری قســمت کی کــایــا ضرور !
تمہیں ہم بتائیں گے مکافـــاتِ عمـــل کے معنی ،،،
#Anu🌹

@broken_heart@
 

ایک دن میں نے دل سے پوچھا عشق کیا ہوتا ہے!
دل نے کہاں😍😍
انی دیو منو کی پتہ تسی ای کوئی چولا وڈ دے او 😣😣
🙊🙊😂😂
#jhali Anu😂😇

@broken_heart@
 

فیصل آ بادی:ایک سرف کا پیکٹ دینا😇
دوکاندار:نوٹ پر تو قائد کی ٹوپی ہی نہیں🙄
فیصل آبادی: مولا خوش رکھے بھائی ٹوپی دھون واسطے ای تے سرف لین آیا واں🤷♂😜😂😎😆🤣🤣🤣🤣
#jhali Anu😂😇

@broken_heart@
 

ایک بحری جہاز ڈوب رہا تھا۔
انگریز:یہاں سے زمین کتنی دور ہے؟‘‘
پنجابی:’’ایک کلو میٹر‘‘
انگریز نے سمندر میں چھلانگ لگا کر پو چھا ’’کِس طرف؟‘‘
پنجابی :تھَلے نُوں‘‘۔🤭😝🤫
#jhali Anu😂😇

@broken_heart@
 

لو پنجاب مووی میں میاں بیوی کی بہت زیادہ لڑای کہ بعد جب صلح ہوتی ہے تو ان کا آٹھ دس سال کا بچہ کہتا ہے ۔
تہاڈا دوناں دا جد دل کردا لڑ پیندے او تے جد دل کردا مل پیندے او کدی میرا وی سوچیا جے کنجرو 😡😡😛😛😛😛😝😝😝😂
#jhali Anu😱😷😝😂😇

@broken_heart@
 

کچھ لوگ ہماری امیدوں پر ایسے پانی پھیرتے ہیں😏
جیسے کوٸی گنجا سر دھونےکے بعد کنگھی پھیرتا ہے😂😂😂😜😜😒👐
#jhali Anu😂😇

@broken_heart@
 

رات کو دھوپ میں بیٹھ کر مالٹے کھانے کا اپنا ہی مزا ہے
دیکھنا
اب پاگل لوگ اس پر بھی اعتراض کریں گے 😂😂🤣🤔🙄
#jhali Anu😝😂😇