او میرے ٹھنڈے ٹھنڈے پیر ،🥶👣
توں تاں جانداں رہنداں شیر 🚗
بوتاں منگدی نا تھوڑا ،😌😋
لےدے جراباں داں جوڑا 🤗🧦
جیڑاں ویکداں بازاراں وچ عام وے مُنڈیا 🤣😝🥰🤭
#jhali Anu😝😂😇
میرا مسئلہ یہ بھی ہے کہ،
میں اداس نہیں رہ سکتی۔۔😍❤️
#jhali Anu😂😇
سال بدل گیا لیکن 😍
آپ سب کے کرتوت نہ بدلے 😏
کوئی لائک نہیں کوئی کمنٹ نہیں🙄🙄
#jhali Anu😂😇
"جس کے لفظوں میں تمھیں اپنا عکس ملے"
"پہت مشکل ہے تمھیں کوئ ایسا شخص ملے"
#Anu🌹
پاکستانی واحد ایسی قوم ہے جن سے گھر میں پوچھا جائے روٹی ایک بنانی ہے یا دو بڑا سوچ کہ جواب دیں گے
"ڈیڑھ روٹی" 😂
#jhali Anu😂😇
گھبرانا نہیں ،،،🌝
ٹھوکر بھی ان کو لگتی ہے جن کو رب نے تھامنا ہوتا ہے...!!🎀🔥
#Anu
استاد:بیوی کو بیگم کیوں کہتے ہیں؟
بچہ:کیونکہ شادی کے بعد اس کے حصے کے سارے غم شوہر کے حصے میں چلے
جاتے ہیں۔۔۔ اور وہ بے غم ہو جاتی ہے۔۔۔۔
#jhali Anu😂😇
بھروسہ صرف رب کی ذات پر کرو ❤
لوگوں کا کیا ہے ؟چھوڑ جاتے ہیں یا توڑ جاتے ہیں 💯🔥
#Anu
Lambergeni🚘ghumai jandy o
Chhad k girlfriend👸 nu
Doji kuriya bethai jandy o
Kali gogla🕶nu chak chak k😎😆
Dil sada band kr k💘💔
Akha👀hora nal milai jandy o✋👊
#jhali Anu😂😇
Lambergeni🚘ghumai jandy o
Chhad k girlfriend👸 nu
Doji kuriya bethai jandy o
Kali gogla🕶nu chak chak k😎😆
Dil sada band kr k💘💔
Akha👀hora nal milai jandy o✋👊
#jhali Anu😂😇
*تلاش میں بیت گئی ساری زندگی...!!*
*اب پتہ چلا کہ خود سے بڑا کوئی ہمسفر نہیں...!!*
#Anu
چاند جیسا شوہر لاوں گی😍😍
اور دن میں اسے تارے دیکھاوں گی😋😋😂😂
#jhali Anu😂😇
مسکراتے رہا کرے کیونکہ ٹینڈے جیسی شکل بنانے سے مسلہ حل نہیں ہو جاتا 😋😂😇
#jhali Anu😂😇
اور سنائیے....😍
تنگ تو نہیں آ گئے آپ لوگ مجھ سے 😕😒🤔😁
#jhali Anu😂😇
اپنا موڈ خراب ہو تو ایسا لگتا ہے😕😌😒
جسے ساری دنیا کا ہی خراب ہے 😒😂😜😝😛
#jhali Anu😂😇
ہمارے ایک انکل نے اپنی جوانی کا ایک قصہ سنایا😂😂😂
کہتے ہیں کہ ایک دن میں راولپنڈی میں ایک موٹر سائیکل پہ جا رہا تھا اور جان بوجھ کر اشارہ توڑا آگے ایک پولیس والے نے موٹر سائیکل روکا اور کاغذات مانگے میں نے کمال خوداعتمادی سے کہا "نہ دوں تو تم کیا کر لو گے" اس نے کچھ سوچا اور کہا کہ
"پتر دو ہی گلاں ہو سکدیاں نیں یا تے توں کسی وزیر دا پتر ایں تے یا توں بڑا ہی کھوتے دا پتر ایں"
😂😂😂
قسمت والی ساسوں کو ملتی
ہیں😍💛
ہم جیسی بہوئیں 😎😂😴
#jhali Anu😂😇
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain