تیرے لئی میں دعاواں ایداں منگدی
میرے کولوں پریشان ہو گئے پیر وے 😎✌😅
Meno doji war piyar hoya sohnia
Doji war v hoya ay tery nal😍
#jhali Anu😂😇
لگتا ہے پچھلے سال سردی کی " سپلی " آ گئی تھی اس لئیے اس سال دل لگا کر محنت کر رہی ہے تاکہ ٹاپ کر سکے 🙄🙄🤔🤔🧐😱😳😂🤣
#jhali Anu😂😇💫 👑
جیڑےعاشق ہوون شکلاں دے
او پیار پریتاں کیا سمجھن😎✌
#Anu🌹
میں اِک تجسُس کے سِوا کچھ بھی نہیں
آپ پرکھیں گے، جانیں گے، اُکتاجائیں گے
#Anu🌹
بعض اخروٹ توڑو تو اندر سے لڑکوں کا دماغ نکلتا ہے😆😆😆😆😀😀
ایک دم خالی😂😂😂
#jhali Anu😂😇
ایک شخص نے ایک بزرگ سے پوچھا..
دنیا میں دوست اور دشمن کی پہچان کیسے کی جاۓ..🙁🙁🙁
بزرگ نے غور سے سناپھر جیب سے ماچس کی ڈبیا نکالی😥اس میں دو تیلیاں اٹھائیں😥ایک واپس رکھ دی😥اس کو توڑ کر دو حصے کیے😥اگلاحصہ پھینک دیا😥
پچھلا حصہ کان میں پھیرتے ہوے بولے😥
.
"پتر مینوں نئ پتہ...😎😎
😁😁😁😁😁
#jhali Anu😂😇
ایک لڑکا اچانک لڑکی کو دیکھ کر بولا لفظ تیرے گیت میرے غزل کوئی سنائو کیا ۔لڑکی۔ہاتھ میرے۔گال تیرے کان کے نیچے بجائو کیا۔😆😆
#jhali Anu😂😇
کسی سے سنا تھا کے کتا پیچھے پڑے تو فوری بیٹھ جاو تو وہ کچھ نہیں کہتا 😒😒
کل میرے پیچھے کتا لگا😩
میں بیٹھ gae تو کتا بھی بیٹھ گیا 😁😁
پھر ہم شام تک وہیں بیٹھے رہے😭😭😵🙆
#jhali Anu😂😇
کیا کہا "نفسیاتی" ہوں...!
اِک جناب کی مہربانیاں ہیں.💔😥
#Anu
سنو تم اپنے دل کا سکرین شاٹ تو بھیجو میں بھی تو دیکھوں وہاں کون کون رہتا ہے 😁😁😂😂😜🙉🙈
#jhali Anu😂😇
میراثی کے بیٹے نے دیر رات کو گھر کا دروازہ کھٹکھٹایا تو
اندر سے آواز آئی کون ایں ؟
بیٹا : ابا میں شیدا
ابا: پُتر کَند ٹَپ کے آجا، کُنڈی بڑی ٹھنڈی اے۔😂✋
#jhali Anu😂😇
لوگ نئے سال میں بہت کچھ مانگیں گے
یا اللہ میرے والدین کا سایہ میرے لئے سلامت رکھنا
آمين.... 🤲💝
#Anu❤🌻
مجھے ایسی ساس چاہیۓ جو ہر ہفتے مجھ سے پوچھے۔۔۔😍😘
بیٹا نیٹ پیکج ہے یا میں کروا دوں۔۔۔😁😁😍😍😍😘😘
.. ❤❤❤
. ...📱📱👈👈
#jhali Anu😂😇
ﻣﺮﺩ ﺣﻀﺮﺍﺕ ﮐﻮ ﮨﺎﺭﭦ ﺍﭨﯿﮏ ﺍﺱ ﻟﯿٰﮯ ﺑﮭﯽ ﺯﯾﺎﺩﮦ ﮨﻮﺗﺎ ﮨﮯ ﮐﯿﻮﻧﮑﮧ ﻭﮦ
" ﺩﻝ ﮐﺎ ﺍﺳﺘﻌﻤﺎﻝ ﮐﺜﺮﺕ ﺳﮯ ﮐﺮﺗﮯ ﮨﯿﮟ
ﺁﺋﮯ ﺩﻥ ﺳﭽﺎ ﭘﯿﺎﺭ۔۔۔۔😂
#jhali Anu😂😇
تینوں چڑھیا سال مبارک
سانوں ساڈا حال مبارک 🔥
#Anu🌹
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain