Damadam.pk
@broken_heart@'s posts | Damadam

@broken_heart@'s posts:

@broken_heart@
 

آپ سب ممبرز سے گزارش ہے کہ کراچی کے لیے خصوصی دعإ خیر کریں الّلہ تعالی کراچی پر اور جہاں بھی مسلمان آفت میں مبتلا ہیں ان سب کی مدد فرمایں شدید بارشوں کی وجہ سے کراچی والے بہت مشکل کا شکار ہیں اللہ تعالی انکی مشکلیں آسان فرمائے آمین ثم آمین
#Anum malik😢😇

@broken_heart@
 

اپنی مستی میں آپ مست ہوں___✌
میں ازل سے، انا پرست ہوں___😌
No need anyone else
#Anum malik😇

Funny joke
@  : نظروں کا کھیل تو بچے کھیلتے ہیں میں تو سیدھا دل پہ وار کرتی ہوں 😍😂  - 
@broken_heart@
 

اے_اللہ
مجھے کسی کے دل پر بوجھ نہ بننے دیناجو مجھ سے دور ہونا چاہے مجھے اس سے پہلے دور کر دینا
Zbrdsti k taluq may ni rkhti
Ameen sumameen
#Anum malik😇

مختصر نہیں رہنا مجھے تیرے سنگ 
آؤ مانگے خدا سے جنت تک کا ساتھ 

💕
Tello everyone meny to kho dia kb ka usko😢
Anum malik😇
@  : مختصر نہیں رہنا مجھے تیرے سنگ آؤ مانگے خدا سے جنت تک کا ساتھ 💕 Tello - 
Funny joke
@  : میرے سے تو انڈہ نہیں بن رہا 🙈🙈ظالموں توسی جانو کیسے بنا لیتے Mujsy to sivay - 
Funny joke
@  : جس کے نصیب میں ؟ میں ہوں نہ 😍 اس کو اڈوانس ٹینشن مبارک😂 Jhali Anu😂😝😇 - 
Funny joke
@  : معصومیت کی بھی کوئی حد ہوتی ہے جو مجھ سے شروع ہو کر مجھ پہ ہی ختم ہوتی - 
Funny joke
@  : Haha baby you are mine sb to wda chona.d3 Jhali Anu😂😝😇 - 
Funny joke
@  : Haha ab light jay ge.d3 ASTAGHFAR kro ALLAH sbko apny hifz o aman may rkhy - 
@broken_heart@
 

ہمیشہ ساتھ رہنے کی عادت کچھ نہیں ہوتی,
جو لمحے مل گئے جی لو, ریاضت کچھ نہیں ہوتی.
جسے محرومیاں ملی ہوں, وہی جان سکتا ہے
زبانی حوصلہ, جھوٹی مروت کچھ نہیں ہوتی.
کئ رشتوں کو جب پرکھا نتیجہ ایک ہی نکلا
ضرورت ہی تو سب کچھ ہے, محبت کچھ نہیں ہوتی.
کسی نے چھوڑ جانا ہو, تو پھر چھوڑ جاتا ہے
بچھڑنا ہو تو صدیوں کی رفاقت کچھ نہیں ہوتی.
تعلق ٹوٹ جائے تو, سفینے ڈوب جاتے ہیں
یہ سب کہنے کی باتیں ہیں, حقیقت کچھ نہیں ہوتی.
#Anum malik👌🔥😇

اللہ کے علاؤہ ہر دوسرا سہارا 

دراصل انسان کو بے سہارا کرتا ہے
Multan view😍👌
Anum malik😇
@  : اللہ کے علاؤہ ہر دوسرا سہارا دراصل انسان کو بے سہارا کرتا ہے Multan - 
@broken_heart@
 

💚✨ *پانی* اور *نماز* ایک جیسے هیں
💚✨ *پانی* محتاج نہیں پینے والوں کا
💚✨ اور نماز محتاج نہیں پڑهنے والوں کی
💚✨ دونوں کے لیے پیاس ضروری هے
💚✨ *پانی* جسم کے لیے اور *نماز* روح کے لیے
💚✨ اللّٰہ کرے آپ کی روح همیشہ *نماز* کی طلبگار رہے
*💚✨⚘ آمیـــــن یاربــُـــ العالمیـــــن ⚘✨💚*
#Anum malik😇

@broken_heart@
 

والد صاحب نے مجھے بے ساختہ گلے لگایا اور اماں کو وارن بھی کر دیا....!! 😌مجھے خوش ہونا چاہیے تھا مگر میں نہیں ہوئی....!! 😐میں بس اماں کے ہاتھ دیکھ رہی تھی جن کے انگوٹھے سبزیاں کاٹ کر نشان زدہ ہو گئے تھے کتنی ہی بار اُن کا ہاتھ جلا تھا سیاہ داغ نما نشان موجود تھے....!!😥البتہ زخم مندمل ہو چکے تھے بلکہ ابھی ہفتہ پہلے چھری سے شہادت کی انگلی پر اتنا بڑا کٹ لگ گیا تھا بہت خون بہا مگر انہوں نے پٹی بھی نہ باندھی کہ بس ٹھیک ہے ٹھیک ہے....!! 😔😢مگرکچھ بھی تو ٹھیک نہیں تھا....!!💔میں ابو کو بتانا چاہتی تھی....!!
کہوہ بھی تو کسی کی بیٹی ہیں ان کے ابا نہیں رہے تو کیا ہوا ان کے شوہر تو ماشاءاللہ حیات ہیں....!!😔
آپ اپنی بیٹی کی ذرا سی تکلیف پر تڑپ اٹھے ہیں اور بیوی کا درد...؟؟🥀وہ کسے جا کر بتائے...؟؟ 🍁
وہ کون محسوس کرے گا...؟؟🍂وہ کسی کی بیٹی نہی

@broken_heart@
 

مرد ، مرد میں بہت فرق ہوتا ہے..."🥀
آج شام کی چائے بناتے ہوئے میرا ہاتھ جل گیا....!!🤕
آنکھوں میں آنسو بے 😢
ابو نے دیکھا تو ایک دم ہاتھ تھام لیا اور تڑپ تڑپ گئے پھر دوسرے ہاتھ سے چائے کی پیالی پرے کھسکائی اور فوراً #قوینچ_کریم اٹھا لائے....!!😍
اب مرہم بھی لگا رہے ہیں اور والدہ صاحبہ کی کلاس بھی....!!😒
کیوں بھیجتی ہیں آخر اسے کچن میں ہزار بار کہا ہے کہ اس سے کوئی کام نہ کرایا کریں....!!😌
اماں خود سکتے میں بیٹھی تھیں ہاتھ میرا جلا تھا اور کرب ان کی آنکھوں میں دیکھ رہی تھی میں....!!💔
کہنے لگیں..!!
میں کہاں خوشی سے بھیجتی ہوں مگر کل کو اس کی شادی ہونی ہے لوگ کیا کہیں گے ماں نے کچھ بھی نہ سکھایا....!!
وہ بہت دُکھی لہجے میں وضاحت دے رہی تھیں....!!💔😥
ہاں تو کہتے رہیں لوگ جو ان کو کہنا ہے مگر اب یہ کچن میں نہیں جائے گی والد صاحب

@broken_heart@
 

میں نے اپنی زندگی کے گزرے ہوۓ چند سالوں سے جو سیکھا ہے وہ ہے خاموش ہو جانا 🙂
کوٸی دل دکھاۓ،خاموش ہو جاٶ
کوٸی آپ کے بارے میں غلط بات کرے،خاموش ہو جاٶ
رونے کا دل چاہے،خاموش ہو جاٶ
ازیّت حدوں کو چھونے لگے،خاموش ہو جاٶ
ماضی کے دکھ دن و رات کے کسی بھی پہر آپ کو رلائیں خاموش ہو جاٶ
کوٸی آپ کو آپ کی برداشت کی آخری حد تک ستاۓ،تب بھی خاموش ہو جاٶ
قسم سے آپ کی اس خاموشی کا اجر آپ کو آپ کا رب ایسے عطا کرے گا کہ آپ کی آنکھیں تشّکر سے بھیگ جائیں گیں ،٠آپ کا دل ان شکر کے سجدوں میں ہی کہیں رہ جاۓ گا اور اس لمحے آپ کو احساس ہو گا کہ خاموش ہو جانا کس قدر بہتر ہے گلہ و شکوہ کرنے سے۔
"خاموشی اتنی گہری ہونی چاہیئے، کہ ناقدری کرنے والوں کی چیخیں نکل جائیں".
#Anum malik😇

Subha bakhair
@  : 😍subhanALLAH MashaALLAH subha bakhair zindagi😍 Anum malik😇 - 
Funny joke
@  : Haha nice joke Jhali Anu😆😝😇 - 
Funny joke
@  : Haha gal ty sai keta aa wesy😂😝😇 Jhali Anu😂😝😇 - 
Funny joke
@  : Halki pulki bhok may hlka pulka chak(chak bhalo) Good evening srdio ke sham -