انسان وہاں ضد کرتا ہے جہاں اس کو مان ہوتا ہے کہ اسکی بات رد نہیں جائے گی جب مان ٹوُٹ جائیں نا تو ضد کی جگہ خاموشی لے لیتی ہے تو پھر انسان خاموش ہو کر ہر ضد سے دستبردار ہو جاتا ہے۔ !!! 🖤🖤🖤🖤🖤 لوُگ بڑھاپے میں اکثر عبادت کرنے لگتے ہیں جُھوٹ بولنا چھُوڑ دیتے ہیں لوگوں کے کام آنے لگتے ہیں دولت سے مُحبت کرنا چھوڑ دیتے ہیں لوگوں کے حقوق کا خیال رکھنے لگتے ہیں اس لیے نہیں کہ وہ مرنے سے ڈرنے لگتے ہیں بالکہ اس لیے کہ وہ جان لیتے ہیں کہ صحیح کیا ہے اور غلط کیا ہے۔ !!! 🖤🖤🖤🖤🖤 لوُگ اُس وقت ہماری قدر نہیں کرتے جب ہم اکیلے ہوں بالکہ لُوگ اُس وقت ہماری قدر کرتے ہیں جب وہ اکیلے ہو۔ !!!!! 🖤🖤🖤🖤🖤 #Anum malik😇
ایک بڑھیا کا داماد بہت ہی کالا تھا ساس، داماد جی آپ تو ایک مہینے یہاں رہو دودھ دہی کھاؤ موج کرو آرام سے یہاں رہو داماد: ارے واہ ساسو ماں آج بڑا پیار آرہا ہے مجھ پہ ساس: پیار ویار کچھ نہیں ہے کالے منہ کے ہماری بھینس کا بچہ مر گیا کم سے کم تمھیں دیکھ کر دودھ تو دیتی رہیگی 😃😂 #jhali Anu😂😝😇