Damadam.pk
@broken_heart@'s posts | Damadam

@broken_heart@'s posts:

@broken_heart@
 

، پھر رات ہوئی سب ویسا ہی تھا، میت سے بدبو آنے لگی اور اس کے پاس ٹھہرنا ،بیٹھنا مشکل ہو گیا!
مولوی صاحبان، قاری صاحبان اور تمام اسلامی طبقے سے مشاورت کے بعد طے ہوا کہ غسال عورت کا ہاتھ کاٹ کر جدا کیا جائےاور میت کو اس کے ہاتھ سمیت دفنا دیا جائے۔ مگر اس فیصلے کو غسال عورت اور اس کے خاندان نے یہ کہہ کر رد کر دیا کہ ہم اپنے خاندان کی عورت کو معذور نہیں کر سکتے لہذا ہمیں یہ فیصلہ قبول نہیں!
دوسری صورت یہ بتائی گئی کہ میت کے جسم کا وہ حصہ کاٹ دیا جائے اور ہاتھ کو آزاد کر کے میت دفنا دی جائے، مگر بے سود. اس بار میت کے خاندان نے اعتراض اٹھایا کہ ہم اپنی میت کی یہ توہین کرنے سے بہر حال قاصر ہیں.
اس دور میں امام مالک قاضی تھے. بات امام مالک تک پہنچائی گئی کہ اس کیس کا فیصلہ کیا جائے! امام مالک اس گھر پہنچے اور صورت حال بھانپ کر غسال عورت سے

@broken_heart@
 

عورت کے مرد کے ساتھ ناجائز تعلقات:
غسل کے دوران مدینہ کی ایک عورت نے مردہ عورت کی ران پر ہاتھ رکھتے ہوئے یہ الفاظ کہے کہ اس عورت کے فلاں مرد کے ساتھ ناجائز تعلقات تھے.
بس یہ بات کہنا تھا کہ اللہ تعالی نے اپنی ڈھیل دی ہوئی رسی کھینچ دی.
اس عورت کا انتقال مدینہ کی ایک بستی میں ہوا تھا اور غسل کے دوران جوں ہی غسل دینے والی عورت نے مندرجہ بالا الفاظ کہے تو اس کا ہاتھ میت کی ران کے ساتھ چپک گیا۔ چپکنے کی قوت اس قدر تھی کہ وہ عورت اپنا ہاتھ کھینچتی تو میت گھسیٹتی تھی مگر ہاتھ نہ چھوٹتا تھا۔
جنازے کا وقت قریب آ رہا تھا اس کا ہاتھ میت کے ساتھ چپک چکا تھا اور بے حد کوشش کے باوجود جدا نہیں ہو رہا تھا، تمام عورتوں نے اس کے ہاتھ کو پکڑ کر کھینچا، مروڑا، غرض جو ممکن تھا کیا مگر سب بے سود رہا!
دن گزرا ، رات ہوئی، دوسرا دن گزرا، پھر رات ہوئی سب

@broken_heart@
 

زندگی میں پریشانیاں اور مشکلات صرف مکافاتِ عمل کے تحت نہیں آتی ہیں کچھ آزمائشوں کے طور پر کچھ سبق دینے کچھ نیکیاں دینےاور کچھ مستقبل کی تیاری کے لیے بھی آتی ہیں
اپنے فیصلوں کو الله کی مرضی پر چھوڑ دو مایوسی تمھیں چھوڑ دے گی
"ﺍﮮ ﮨﻤﺎﺭﮮ ﺭﺏ"
ﮨﻢ ﺗﺠﮫ ﺳﮯ ﺍﭼﮭﯽ ﺯﻧﺪﮔﯽﺑﮩﺘﺮﯾﻦ ﻣﻮﺕ ﺍﻭﺭ ﺧﻮﺵ ﻗﺴﻤﺘﯽ ﮐﺎ ﺳﻮﺍﻝ ﮐﺮﺗﮯ ﮨﯿﮟ ﮨﻤﺎﺭﮮ ﺧﺎﻟﯽ ﺩﺍﻣﻦ ﮐﻮ ﺍﭘﻨﯽ ﺭﺣﻤﺖ ﺳﮯ ﺑﮭﺮ ﺩے..🌹
آمین
#Anum malik😇

@broken_heart@
 

💕السلام علیکم رحمتہ اللہ وبرکاتہ 💕
گرتے آنسو اور ٹوٹے دل کی قدر صرف اللّٰہ تعالٰی ھی جانتا ھے۔۔
اکثر انسان صرف کہانی بناتا ھے انسانوں کے سمندر میں ھر انسان اکیلا ھے پھر بھی سہارے تلاش کرتا ھے جو انسان اللّٰہ پر چھوڑتا ھے خود بخود وصیلہ پیدا ھو جاتا ھے ۔۔۔۔۔
جو لوگ ایمان اور اخلاق کی راہ پر چلتے ہیں جنت خود ہی ان کی منزل بن جاتی ہے اور جو لوگ خواہش اور تعصب کی راہ پر چلتے ہیں جہنم خود بخود ان کی منزل بن جاتی ہے"
کبھی درد ھے تو دوا نہیں جو دوا ملی تو شفا نہیں۔۔۔۔
ظلم کرتے ھیں اس طرح جیسے میرا کوئی خدا نہیں۔۔۔۔۔
#Anum malik😇

@broken_heart@
 

*ﺍﻟﺴَّـــــــﻼَﻡُ ﻋَﻠَﻴــْــﻜُﻢ ﻭَﺭَﺣْﻤَﺔُ ﺍﻟﻠﻪِ ﻭَﺑَﺮَﻛـَـﺎﺗُﻪ*
*صبح بخیر*
جن لوگوں کی امید صرف الله کی ذات سے هوتی هے ان پر مصیبت اور پریشانی کبهی اثرانداز نہیں هوتی. ہمیشہ اپنے دوست، احباب، عزیز واقارب کے لیے دعا کیا کریں، کیونکہ یہ نعمت بھی ہیں، رشتہ بھی، بھروسہ بھی، طاقت بھی،اور احساس بھی،
*اے اللہ* میرے تمام دوست احباب کی جائز حاجات پوری فرما ۔
*آمین یارب العالمین*
🌹🌹جمعہ مبارک 🌹🌹
#Anum malik😇

سجدے سے نہ اُٹھے دل ایسی کوئی نماز دے..
مجھے عشق دے اپنی ذات کا ، اس کُن سے نواز دے
Anum malik😇
@  : سجدے سے نہ اُٹھے دل ایسی کوئی نماز دے.. مجھے عشق دے اپنی ذات کا ، اس کُن سے - 
@broken_heart@
 

بیوی مزے مزے۔ سے گول گپے کا رہی تھی 20 25 کھانے بعد شوہر سے بولی 10 اور کھالوں ؟
شوہر : ناگن کھا لے
بیوی نے شوہر کو تھپڑ مار کے کہا ناگن کس کو بولا ۔
شوہر : ( ڈرتے ہوئے ) ارے میں نے کہا نا ۔ گن کھا لے جتنے کھا نا ہے😅😅😅😅
#jhali Anu😂😝😇

@broken_heart@
 

کسی نے کیا خوب کہا کہ
" جن میں اکیلے چلنے کا حوصلہ ہوتا ہے
ایک دن ان کے پیچھے ہی قافلہ ہوتا ہے "
⚡ قرآن میں رب عزوجل فرماتا ہے کہ
:: میری رحمت سے نا امید نہ ہونا ::
آپ بھی اللہ تعالی کی رحمت کی امید وابستہ کریں
وہ آپ کو سکون سے مالا مال کردے گا :-
🌀 آخری بات یاد رکھیں کہ
ہم لوگوں کا مقدر بدل نہیں سکتے
بیماروں کو شفاء نہیں دے سکتے
لیکن ان زندگی کے ماروں اور بے چاروں کو مسکرا کر مسکراہٹ ضرور دے سکتے ہیں ؛
چلیں سارے کام چھوڑیں اور تھوڑا سا مسکرا دیں
#Anum malik👌😇

@broken_heart@
 

3️⃣ جو آپ کے پاس ہے اسی پہ نظر رکھیں :-
4️⃣ دوسروں کی غلطیوں کو نظر انداز کریں :-
5️⃣ دوسروں کی خوشیوں میں دل چسپی لیں :-
6️⃣ زندگی کا مقصد ہمیشہ سامنے رکھیں :-
7️⃣ ماضی کے غم کو بھول جائیں :-
8️⃣ جن لوگوں کو ہم نے اپنی موت کا غم دے کر جانا ہے ،
کیوں نہ ان کو زندگی خوشی دی جائے :-
(( اپنے آپ کو پہنچانیں اور آپ جیسے ہیں ویسے رہیں
یاد رکھیں زمین پر آپ جیسا کوئ نہیں ہے
ایک قول ملتا ہے کہ
انہیں اپنی کامیابی سے مارو
اور اپنی مسکراہٹ سے دفناو ))
// خوش ہوکر سوچیں اور کام کریں
آپ اپنے آپ کو خوش محسوس کریں گیں //
9️⃣ کوئ ایسا دوست جس کو آپ مسکراتا ہوا دیکھیں تو آپ کو بھی خوشی ہوتی ہے اس کو ہمیشہ اپنے تصور میں مسکراتا ہوا دیکھیں
اس طرح آپ کا چہرہ بھی کھل اٹھے گا :-
🔟 کسی سے بھی توقعات اور امیدیں نہ رکھیں :-
کسی نے کیا خوب کہا کہ

@broken_heart@
 

کسی نے کیا خوب کہا کہ
"" دل کا نازک قلعہ تلوار کی طاقت سے فتح نہیں ہوتا
اس کیلئے بھی مسکراہٹ چاہیے ""
◾ خوش باش انسان پریشان انسان سے لمبی عمر پاتا ہے :-
🔸️ خوش لوگ دل کے مریض بھی نہیں ہوتے :-
❓اس کی وجہ کیا ہے ؟؟
اس کی وجہ یہ ہے کہ
کیونکہ خوش لوگ تو دوسروں کے دل جیتنے کے فن کو پاچکے ہوتے ہیں ،
اور خوش رہنے سے دل کی کدورت اور نفرت ختم ہوجاتی ہے ،
اسلئے کہ ایسے لوگ دل کے مریض نہیں بنتے :-
♻️ اگر تم ہنستے ہو تو ساری دنیا تمہارے ساتھ ہنستی ہے :-
اگر تم روتے ہو تو یہ کام تہمیں اکیلے کرنا پڑے گا :-
🏔 آج کسی کو سب سے سستا اور نایاب تحفہ دینا ہوتو ایک پُرخلوص مسکراہٹ دے دیجئے :-
🗻 آپ کی مسکراہٹ محبت اور امید بانتی ہے :
خوش رہنے کے "10" آسان نسخے پیش خدمت ہیں :-
1️⃣ اپنے پسندیدہ کاموں میں مشغول ہوجائیں :-
2️⃣ دوسروں کا شکریہ ادا

@broken_heart@
 

✴ خوش کیسے رہا جائے ؟؟ ✴
🔹️ انسان کی زندگی میں اس کے خیالات بڑی اہمیت رکھتے ہیں ،
اگر ہم خوشی کے خیالات رکھتے ہیں تو ہم خوش رہیں گیں ،
اور اگر ہم پریشانی کے خیالات پر توجہ دیں گیں تو ہم پریشان اور غمگین رہیں گیے ،
‼لہذا اے میرے بھائیوں
اپنے خیالات کا جائزہ لیں
اگر آپ کے ذہن میں پریشانی کے خیالات آتے ہیں تو ان خیالات کو فی الفور اپنے ذہن سے نکال دیں
اور اپنے ذہن میں صرف اور صرف خوشی کے خیالات کو جگہ دیں
تاکہ آپ خوش رہ سکیں :-
👂 ایک بات یاد رکھیں کہ
آپ کا خوش رہنے کا بہت ضروری ہے :-
❓پتہ ہے کیوں ؟؟
اسلئے کہ لوگ اس انسان کو پسند کرتے ہیں جو خوش رہتا ہے
جب آپ خوش ہونگیے تو آپ دوسروں کے ساتھ ہمدرد اور مہربان ہونگے
اور آپ کا رویہ بھی درست ہوگا :-
💠 آپ دوسروں میں خوشی تبھی پھیلا سکتے ہیں ،
جب آپ خود خوش ہونگے
Continue

@broken_heart@
 

💥مانسہرہ میں ایک بوڑھے شخص نے خود کشی کرنے کی کوشش شہریوں نے ناکام بنا دی
شہریوں خودکشی کرنے کی وجہ پوچھی تو بزرگ کہنے لگا10 بیٹے ہیں ایک بھی اپنانے کو تیار نہیں
تو میں نےسوچا کہ شہر خاموشاں میں چلا جاؤں. زندگی تو ویسے بھی بہت درد دیتی ہے
وہاں سکون سے رہوں گایہ ہمارے مذہب معاشرے کی حقیقت ہے
دس بچوں کو اس اکیلے باپ نے پال لیا لیکن اس اکیلے باپ کو دس بچے نہیں پال سکتے.
مجھ افسوس ہوتا ہے ایسی نافرمان اولاد پر لاکھوں بار لعنت ہو
#Anum malik😇

Subha bakhair
@  : Beshak salam zindagi subha bakhair Pakistan post by Anum malik😇 - 
@broken_heart@
 

دنیا ایک دھوکہ ہے جس میں بندہ پھنستا چلا جاتا ہے موت عمر نہیں دیکھتی وہ آ پکڑتی ہے جب اللہ کا وعدہ پورہ ہو جاتا ہے 😣😞
Maf krna sb boht dand kad liay aj
#Anum malik😐😇

Funny joke
@  : Hahaha.b1 now time to sleep good night post by Anum malik😇 - 
@broken_heart@
 

مجھے پھول بہت پسند ہیں
میری قبر پہ ڈالنے تم ضرور آنا
😪😪
Good night
#Anum malik😇

@broken_heart@
 

ميرا دل کرتا ہے🙄
ميرے مرنے کے بعد ميری روح بھٹک جاۓ😑
اور پھر ميں بھوت بن کر کچھ لوگوں کا جينا حرام کر دوں...😒🤣🤣
Sb sy gin gin k badly leti phr maza ata sbko 😂😂
#jhali Anu👻😂😝😇

@broken_heart@
 

چونےکی پوری بالٹی😁😁
سب سے اعلیٰ اور دینی قسم کا چونا
جانو آپ نے مجھے نمازی بنا دیا 🙊😂😂
#jhali Anu😂😝😇

Funny joke
@  : Hahaha nice joke post by jhali Anu😂😝😇 - 
@broken_heart@
 

تیزی سے پھیلتی ہوئی خطرناک بیماریوں میں...... سچی محبت پہلے نمبر پر ہے.. 😂😂😂
#jhali Anu😂😝😇