Damadam.pk
@broken_heart@'s posts | Damadam

@broken_heart@'s posts:

💔💔💔no caption💔💔💔
Anum malik😇
@  : 💔💔💔no caption💔💔💔 Anum malik😇 - 
اے قہقہے بکھیرنے والے تو خوش بھی ہے؟
ہنسنےکی بات چھوڑ, ہنستی تو میں بھی ہوں
Anum malik👌💔😇
@  : اے قہقہے بکھیرنے والے تو خوش بھی ہے؟ ہنسنےکی بات چھوڑ, ہنستی تو میں بھی ہوں - 
Social media post
@  : Exactly post by Anum malik😇 - 
@broken_heart@
 

💕---"
خوشی تو اِنسان کِسی کے ساتھ بھی بغیر سوچے سمجھے بڑے فخر سے بانٹ سکتا ھے۔ لیکن درد کو بڑے دھیان سے سوچ سمجھ کر شئیر کرنا ھوتا ھے۔ کِسے بتائیں اور کِس سے چُھپائیں۔
کیونکہ درد کو سمجھنے کیلیئے ایک خاص ذِہنی پُختگی درکار ھوتی ھے جو درد کو سمجھتی ھے۔
جو ھر کِسی کے پاس نہیں ھوتی۔
#Anum Malik💯😇

@broken_heart@
 

میں زیادہ پیار محبت کی باتوں سے بھی
اکتا جاتی ہوں اسی لیے لڑائی کر کے شغل
میلہ لگاٸی رکھنا مجھے زیادہ پسند ہے
😜😜😜😜😜😜😜
#jhali Anu😂😝😇

@broken_heart@
 

اول تو پاکستانی لڑکے کسی لڑکی سے انباکس میں بات کرتے نہیں اگر کریں بھی تو صرف دینی اور مذہبی امور پر تبادلہ خیال کرتے ہیں 😊🥰🤣😂
#jhali Anu😂😝😇

@broken_heart@
 

😐😑😕😟😞😒😔😏
ارے کچھ نہیں کچھ نہیں
میں تو بس دیکھ رہی تھی کتنی قسم کہ ونگے چبے منہ پاۓ جاتے ایموجیز میں 😂
#jhali Anu😂😝😇

@broken_heart@
 

سنیے 👂
یوں نہ دیکھیے مجھے 👀
لوگ دیکھیں گے تو
جل جائیں گے 🔥🔥
Hy kitna srta tha mera dosra czn hm dono ko dekh kr akhir uske jlan kha he gai💔😢
Beethy lmhy jb bhe yad aty hain drd may v ye lab muskura jaty hain😍
#jhali Anu😍💕😇

Social media post
@  : Sad reality😈👊post by Anum malik😇 - 
Social media post
@  : Beshak post by Anum malik😇 - 
😍😍evening view in village👌👌
Jhali Anu😍👌😇
@  : 😍😍evening view in village👌👌 Jhali Anu😍👌😇 - 
@broken_heart@
 

ایک وقت ایسا بھی آتا ہے کہ ہم انحصار کرنا چھوڑ جاتے ہیں۔ رنج و غم یا دکھ سکھ سے سمجھوتہ کر لیتے ہیں۔ تب ہمیں کسی سہارے کی ضرورت محسوس نہیں ہوتی۔ کسی کو شامل حال کرنا پسند نہیں کرتے۔ ایسی حالت میں کوئی ناصح بن کر آئے تو۔۔۔۔۔ پارا سچ مچ ہائی رہتا ہے۔ کیونکہ دنیا والے ہمیں سمجھنے کی بجائے سمجھانے کی کوشش کرتے ہیں۔ انہیں کیا پتہ جو ہم جھیل چکے ہوتے ہیں۔
خود اعتمادی پیدا کریں۔ اپنے آپ سے مخلص ہوجائیں اور وسدا رہیں۔
#Anum malik👌😇

@broken_heart@
 

مرشد مجھے زبان دراز کہا گیا 💔🙁 مرشد خود جیسے گونگی بیاہ کر لاۓ گا😐🙄😒
#jhali Anu💔😫😇

@broken_heart@
 

ایک خاندان کے تین داماد تھے ۔ ساس سسر نے ان کی وفاداری آزمانے کا پلان بنایا ۔ ایک نہر پر پکنک کے لۓ گۓ ۔ پلان کے مطابق ساس نہر میں گر گٸ ۔ سب سے بڑے داماد نے جان پر کھیل کر ساس کو بچا لیا ۔ ساس نے خوش ہو کر اسے مرسڈیز گاڑی تحفہ دی ۔۔ اگلی مرتبہ پھر ایسا ہی پلان بنا ۔ اب کہ منجھلے داماد نے ہمت دکھاٸ اور مرسڈیز کا حقدار ٹھہرا ۔۔۔ کچھ وقت کے بعد پھر یہ کام ہوا اب کہ چھوٹے داماد کا امتحان تھا اس نے کوٸ ہل جل نہیں کی اور ساس ڈوب گٸ ۔۔۔۔
۔۔۔
۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔
سسر نے داماد کو ایک مرسڈیز ۔۔ ایک پراڈو اور ایک بنگلہ گفٹ کیا
#jhali Anu😂😝😇

@broken_heart@
 

Subha subha kis ke beizati hoti or kis bat py hoti
.
.
.
.
.
.
Aj bta he do meri is bat py hoti k kb bri hoge tum?pocho aisa kiu kehti😧
.
.
.
Kiu k may breakfast may pratha tea may dip kr k khati.b1
#jhali Anu demagh sy farigh😂😝😇

😍😍😍villagers barat system👌👌👌
Jhali Anu😍👌😇
@  : 😍😍😍villagers barat system👌👌👌 Jhali Anu😍👌😇 - 
Funny joke
@  : میری زندگی میں کوئی اس طرح محبت کرنے والا لکھ دے😍 " اے مولا..🤲" کہ میں - 
😍😍😍😍👌👌👌👌😊😊😊😊😇😇😇😇
Anum malik😇
@  : 😍😍😍😍👌👌👌👌😊😊😊😊😇😇😇😇 Anum malik😇 - 
@broken_heart@
 

ابھی میں نماز پڑھ کے اماں جان کے پاس بیٹھ گئی تو اماں جان بولیں
ہائے نی اے چن کیتوں چڑھیاا
میں ابھی شرمندہ ہونے کی اداکاری کرنے ہی والی تھی کہ ایک زور دار چھینک نے سب کو اپنی طرف متوجہ کیا
چھوٹے بہن بھائی تو کرونا کرونا بول سائڈ پر ہونے لگے تو اماں جان بولی
واہ میری دھی جا سونو تیرا موبائل تینوں یاد کردا
دادو نےپچکارتے ہوئے کہا نا نی میری دھی نوں اینج نا بول
ہاں کیتھے سی
میرے منہ کھولنے سے پہلے چھوٹا بھائی فٹ سے بولا دادو فون فون
دادو نے مورس کوڈ سمجھتے ہوئے کہا
ہیں جا پراں وظیفہ(موبائل) انتظار کردا ہونا تو اج میرے کول کیتھے
مطلب ہون بندہ ساہ وی نا لے
#jhali Anu💔😢😇

Good afternoon
@  : 😍😍😍good afternoon😍😍😍 Anum malik😇 -