زندگی میں ایک بات میں نے سکھیی ھے کہ جب تک اپ ایک پہیلی ایک تجسس بنے رہے گے اپ لوگوں کے لیے اہم رہیں گے جہاں اپ نے کسی کو اپنا آپ اس کے آگے کھول دیا وہیں آپ ایک فالتو اور غیر اہم انسان بن کے رہ جاو گے سو اپنا بھرم کبھی کسی کے آگے مت کھولیے کیونکہ بہت کم لوگ اس اپنہیت کو اسکی اہمیت کو سمجھتے ہیں ورنہ عموما ہر کوئی پہیلی سلجھانے کے لیے ہی ساتھ ھوتا ھے ۔۔۔😊 #Anum malik👌😇
ایک خاتون نے اپنی بچی کو کہا کہ وہ ہمسایوں سے چاول بنانے کے لئے بڑا دیگچہ مانگ کر لے آئے بچی پورا محلہ گھوم آئی مگر کسی نے دیگچہ نہ دیا اس پر خاتون نے پورے محلے والوں کو خوب سنائیں کیسا زمانہ آ گیا ھے لوگ ایک دوسرے کے کام آنا چھوڑ گئے ھیں ضرورت پڑنے پر لوگ آنکھیں پھیر لیتے ہیں ‘ جا میری دھی اندروں پیٹی وچوں اپنا نواں دیگچہ کڈ لیا ‘ #jhali Anu😂😝😇