Damadam.pk
@broken_heart@'s posts | Damadam

@broken_heart@'s posts:

@broken_heart@
 

😜😜جاؤ لے جاؤ book میری اف نا کریں گے ہم 😂😂
😜😜😍جو لے جاؤ گے phone میرا تو کیسے رہیں گے ہم 😂😂😂
#jhali Anu too much addict of cell phone🙀😿😇

@broken_heart@
 

TaReeF to Har Koi kr leta h
Galti py Tokny Wala Chahiye🤞🤣
#jhali Anu😆😝😇

@broken_heart@
 

"مجھے بھی کرش بنا لو کوٸی 😉
میں کون سی دہشت گرد ہوں" 🙄😑
Just kidding😄😄
#jhali Anu😂😝😇

@broken_heart@
 

میں رکھتی ہوں چڑیلوں والی اداٸیں
آپ مر جاٸیں کسی حسینہ پہ..✌💁😂🙊
Itni kali hon k andhery may nzr he ni ati🙊hy may sdky khud k🙈
#jhali Anu😻🙎😇

Social media post
@  : Hy mery bhai k 7 v aisy attach thy boht roya tha jb hmny sary dy diay - 
@broken_heart@
 

باقی لڑائیاں میرے پیچھے ہوئی ہیں گھروں سے بچے اٹھانا پھر ان کو کھانا(مرغی کے) بھی مجھے سخت پسند ہے۔
جیسا کہ ظاہر ہے کھانے پینے کی انتہا کی شوقین ہوں۔ قلفی کی کیا مجال جو وہ نالی میں چھلانگ لگا کر بھی میرے کھانے سے محفوظ رہ جائے۔ تمام حشرات الارض میرے گھر آنے سے پناہ مانگتے ہیں۔😏 اپنے شریکوں سے لڑائیاں چودھری وڈتے ہیں اور لڑنے مجھے بھیج دیتے ہیں۔ 😎
صفائی کا بہت خیال رکھتی ہوں اور کافی نفیس ہوں اس لیے سال میں ایک بار ضرور نہاتی ہوں😁۔
دو تین بینک بھی لوٹے ہیں۔ جاپان پر ایٹم بم میں ہی گرایا تھا۔ انڈیا میں نے بنایا ہے🙄۔ بنگلہ دیش میری وجہ سے بنا۔ اور بھی دنیا کی ساری بڑے اور برے کام میں نے ہی کیے ہیں🙄۔ سب مرے کھاتے میں ڈال دو۔ آپکی بہن کسی سے نہیں ڈرتی۔ اور ہاں یاد آیا عمران خان کو میں نے ہی وزیراعظم بنایا ہے۔ 😎
حد ہے بھئی اپنی بستی

@broken_heart@
 

ڈیر پوسٹ
اپنی بستی۔🤦
کسی بدلحاظ و بد اخلاق کو پوچھے کوئی
گھر 🏠 اس کو میرے کا پتہ بتا دینا۔۔۔
گھر والوں پر جب میں نازل ہوئی 🙈تو فیڈر کی بوتل جتنی تھی مگر لچھن میرے کوک کی سوا دو لیٹر والی بوتل جتنے تھے😁۔ گھر والے اعلی درجے کے کنجوس واقع ہوئے تھے اس لیے مجھے دودھ دلیے پر ہی ٹرخاتے مگر مجھے ان سے نشہ نہیں ہوتا تھا اس لیے دادا ابو کا حقہ گڑگڑاتی اور کچا تمباکو کھاتی تھی😋۔ بچپن سے ہی میرا نام شیدو پستول مشہور ہوگیا تھا۔ زبان جو گولی کی طرح چلتی ہے۔ ہاتھ پاؤں کی بھی ٹھیک ٹھاک ہوں😎 الحمدللہ اس لیے گاؤں کی تمام عمر کی بچہ ورائٹی پر باکسنگ فرما چکی ہوں۔ اپنے ایک کزن کو تو ہسپتال پہچایا ہے۔😏
میرے مختلف شوق ہیں۔ میں چوری کرتی ہوں۔ چغلیاں کرتی ہوں۔ اللّٰہ کا احسان ہے آپکی بہن کے پیدا ہونے کے بعد گاؤں کی اسی فیصد لڑائیوں میں اسی کا ہاتھ رہا۔

Funny joke
@  : Hahaha nice joke post by jhali Anu😂😝😇 - 
Funny joke
@  : Hahaha.b1 dso sary post by jhali Anu😨😂😝😇 - 
@broken_heart@
 

چور گھر کا *سارا سامان* جمع کر رہے تھے جب *جائے نماز* اٹھانے لگے تو مالک مکان بولا:
" اسے تو چھوڑ دو *میں نماز کیسے پڑھونگا* " ؟
چور بولا :
" نماز تیرے کَلّے تے فرض ہوئی اے ، *اَسی وی مسلمان آں* " 😂😎😂😎
#jhali Anu😂😝😇

@broken_heart@
 

اسلام وعلیکم،
انسان کا بہترین ساتھی،اسکی صحت ھے۔اگر اسکا ساتھ چھوٹ جائے تو،وہ ہر رشتے کیلئے بوجھ بن جاتا ھے،اپنی صحت کا خیال رکھیں۔۔۔🍇🍏🍓🥝
#Anum malik👌😇

زندگی ایک آئینہ ہے
"آپ اسے بیزار ہو کر دیکھیں گے تو بیزار ہو جائیں گے
اور مسکراتے ہوئے دیکھیں گے تو مسکراتے چلے جائیں گے"
💖💖
Anum malik😇
@  : زندگی ایک آئینہ ہے "آپ اسے بیزار ہو کر دیکھیں گے تو بیزار ہو جائیں گے اور - 
Subha bakhair
@  : Salam zindagi subha bakhair Pakistan post by Anum malik😇 - 
Good night
@  : Duniya ka sab sy bara vaham h😢😕 K hum kese k liya aham han 💘💔 Good night - 
Social media post
@  : This post dedicated to mine all sweet heart sisters specially butterfly99 - 
Social media post
@  : No caption post by Anum malik😇 - 
Tha koi missed him alot😭
Anum malik💔😭😇
@  : Tha koi missed him alot😭 Anum malik💔😭😇 - 
@broken_heart@
 

میں بہت ہی زیادہ عجیب سی لڑکی ہوں✨
کہ اگر بولوں تو میرے جتنی کسی کی زبان نہ چلے چپ رہوں تو میرے جتنا خاموش کوئی نہیں میں صرف وائٹ ڈریس لگا لوں تو میرے جتنا خوبصورت کوئی نہیں میں خود کو فراموش کر دوں تو میرے جتنا بد صورت کوئی نہیں میں اپنا خیال رکھوں تو میرے جتنا خوش کوئی نہیں اور اگر میں خود کو اکیلا چھوڑ دوں تو میرے آنسوؤں کا کوئی حال نہ رہے میں اخلاق میں سب سے اچھی ہوں مگر میرے جتنا بدتمیز بھی کوئی نہیں میں رشتہ نبھاؤں تو میرے جیسا دوست کوئی نہیں اکیلے رہنا چاہوں تو مہینوں کسی سے بات نہ کروں ہاں میں سچ بہت ہی عجیب سی لڑکی ہوں________
#Anum malik😇

@broken_heart@
 

=kis k hain Hum??? Bas tumhay hi To Hain=,! ("saaain";) "un k yeh Alfaazz Jhotay to Thy MaGar Ghazab k Thy",. For you zindagi ....❤🖤
#Anum malik💔😢😇

@broken_heart@
 

کاش کوئی ہم سے بھی کہے
تم اداس نہ ہوا کرو
تمہیں خوش دیکھ کر ہم اپنے غم بھول جاتے ہیں 😔😔
#Anum malik💔😇