سر درد اور اس کا علاج سر درد تین طرح سے محسوس ہوتا ہے 1: سر درد جب سر کی کھوپڑی میں محسوس ہو۔ یہ پانی اور غذا کی کمی کی علامت ہے اس لیے پانی زیادہ پیئیں 2: جب پیشانی اور اگلے حصہ میں محسوس ہو تو نیند کی کمی کی نشانی ہے اس لیے خوب آرام کریں 3: جب درد سر کے پچھلے حصہ میں محسوس ہو تو یہ بے سکونی کی علامت ہے اس لیے اپنی طبعیت کو سکون کی حالت میں لائیں اور ٹینشن لینا چھوڑ دیں #Anum malik😇
وہ بچے بھی دہشت گرد سے کم نہیں ھوتے جن کے ساتھ آپ لاڈ کریں اور وہ پھانکرنا شروع کر دیں اسی اثناء میں ان کی امی آن دھمکے اور پوچھے کس نے مارا ھے اور وہ ٹسوے بہاتے ہوئے آپ کی جانب اشارہ کردیں😑😐 #jhali Anu ab lad he ni krte 2020 generation boht fast😂😝😇