Damadam.pk
@broken_heart@'s posts | Damadam

@broken_heart@'s posts:

Funny joke
@  : سب لڑکیوں کے شہزادے گھوڑے پر بیٹھ کر آتے ہیں میرے والا شاید کچھوے پر بیٹھا - 
@broken_heart@
 

میں تم اور🙊
50 والی #Lays⁦❤️⁩
وہ بھی تمہارے پیسوں سے🙈😁😂😂
#jhali Anu😂😝😇

Funny joke
@  : کبھی کبھی میرا دل کرتا میرے جو ہونے والے وہ ہوں گے نا سوۓ ہوۓ ان کے منہ - 
Funny joke
@  : Nikmmo jb pta hy to kmaty kiu ni.l6.d3 Jhali Anu😂😝😇 - 
Funny joke
@  : Daby may daba.d3daby may pasta.l6 Uth gai hy shehzadi😍🙈ly ao nashta😉🔥  - 
Funny joke
@  : ہر اک نوں ویکھ کے ڈل جائیے ایڈا Low_standard وی نئیں ساڈا 😂😄  - 
@broken_heart@
 

غلطیاں بھی ہوں گی،۔غلط بھی سمجھا جائےگا،یہ زندگی ہے۔۔۔۔یہاں تعریفیں۔بھی ہوں گی اور ذلیل بھی کیا جائیگا،،
💔😢💔
#Anum malik😇

Funny joke
@  : Haha to btao fir kon kon kry ga onchy ghr may shadi.d3 Jhali Anu😂😝😇 - 
@broken_heart@
 

هے آج بهی ہماری انا کا وہی مزاج
مشکل هے اپنے درد کا اظہار آج بهی
#Anum malik😇

Funny joke
@  : پگلے کيوں پڑتا ہے ___اوروں کے چکر ميں 🙁😒 کوئی نہيں ہے تيرى__شهزادى کى ٹکر - 
Funny joke
@  : ﻭﮦ ﻣﯿﺮﮮ ﻋﻼﻭﮦ ﮐﺴﯽ ﺍﻭﺭ ﮐﻮ_ﺩﯾﮑﮭﮯ😍😍😉😉👀👀 ﻟﯿﻤﻮﮞ 🍋 ﻧﮧ ﻧﭽﻮﮌ ﺩﻭﮞ ﺍﺳﮑﯽﺁﻧﮑﮭﻮﮞ - 
@broken_heart@
 

اے خوبصورت لڑکے میں تمہی سے مخاطب ہوں 😒
کیا تمہیں میری پوسٹ نظر نہیں آتی 😏😯😜
Haha koi khobsurat ho tb na.l6.d3
#jhali Anu😂😝😇

Funny joke
@  : مانا کہ گھر کا کام کرنے سے کوئی مَر نہیں جاتا مگر ہم رِسک ہی کیوں لیں۔۔۔ 😜  - 
@broken_heart@
 

کیا آپکو اپنے اس پروردگار سے اتنا پیار بهی نہیں جس نے آپکو سب کچھ دیا. کیا پروردگار کو یہ بات پسند آئی ہو گی.
بیوی پر سکتہ طاری ہو گیا اور روتے ہوئے بولی:
مجھے معاف کر دیں۔ مجھ سے غلطی ہو گئی۔ میں سمجھ گئی ہوں۔ میں سچے دل سے استغفار کرتی ہوں۔ میرے پروردگار مجهے معاف فرما۔
سچا شریک حیات وہی ہے جو آپ کو دنیاوی تحفظ اور خوشیوں کے ساتھ کے آخرت میں بهی سرخرو کروائے اور آپ کے ساتھ کھڑا ہو اور آپ کو بھٹکنے سے بچائے.
خدا وند تعالی ہم سب کو نماز پڑهنے کی توفیق عطا فرمائے.
آمین ثم آمین یارب العالمین
#Anum malik😇

@broken_heart@
 

آپ کو ذرا خیال نہیں. کم سے کم بتا تو سکتے تهے.
شوہر کی آواز اسکے کانوں میں پڑی کہ تهکا ہوا تها اس لیے لیٹ گیا تو نیند آگئی۔۔
بیوی: دو منٹ کی کال کر کے بتا دیتے تو کتنی تهکاوٹ بڑھ جاتی۔ آپکو مجھ سے ذرا پیار نہیں.
شوہر نے تحمل سے جواب دیا: کل آپ نے بھی تو اس پاک ذات کی کال کو نظرانداز کیا..
کیا آپ نے حی علی الفلاح کی آوازسنی تهی۔۔؟؟ وہ خدا کی کال تهی جو آپ نے تهکاوٹ کی وجہ سے نہیں سنی۔ اس وقت بهی 5 منٹ کی بات تهی.نماز پڑھنے سے آپ کی تهکاوٹ کتنی بڑھ جاتی.؟؟
کیا آپکو اپنے اس پروردگار سے اتنا پیار بهی نہیں جس نے آپکو سب کچھ دیا. کیا پروردگار کو یہ بات پسند آئی ہو گی.
بیوی پر سکتہ طاری ہو گیا اور روتے ہوئے بولی:
مجھے معاف کر دیں۔ مجھ سے غلطی ہو گئی۔ میں سمجھ گئی ہوں۔ میں سچے دل سے استغفار کرتی ہوں۔ میرے پروردگار مجهے معاف فرما۔
سچا شریک

@broken_heart@
 

#must_read
ایک مرد و عورت کی شادی۔ ہوئی اور انکی زندگی ماشاءاللہ خوشیوں سے بهری تهی.
شوہر ایک دن بیوی سے: تم نے آج نمازنہیں پڑھی۔۔؟؟
بیوی: میں تھک گئی تھی، اس لیے نہیں پڑهی، صبح پڑھ لوں گی۔۔
شوہر کو یہ بات بری لگی مگر اس نے بیوی سے کچھ نہ کہا. خود نماز پڑهی تلاوت کی اور سو گیا.
شوہر دوسرے دن بیوی کے اٹهنے سے پہلے ہی نماز پڑھ کر دفتر کیلئے نکل گیا۔۔
بیوی اٹهی۔ شوہر کو نہ پا کر بہت پریشان ہوئی کہ اس سے پہلے ایسا کبهی نہیں ہوا۔ پریشانی ک عالم میں شوہر کو فون کیا لیکن کال اٹینڈ نہیں ہوئی۔ بار بار کال کی مگر جواب ندارد۔
بیوی کی پریشانی بڑھتی ہی جا رہی تهی۔ کچھ گھنٹے بعد کال کی تو شوہر نے اٹینڈ کی۔
بیوی نے ایک سانس میں نہ جانے کتنے سوال کر دیے.
کہاں تھے آپ۔۔؟
کتنی کالز کی میں نے جواب نہیں دے سکتے تهے۔ پتہ ہے یہ وقت مجھ پہ کیسے گزرا.۔۔

Funny joke
@  : Hahaha papa ka drop scene.b1 Jhali Anu😂😝😇 - 
@broken_heart@
 

حقیقی تعلق وہ ہوتا ہے جو وقت، حالات، ضرورت اور مزاج کے بدلنے کے باوجود بھی قائم رہے....
آپ کے مطابق کون کر سکتا ایسا
#Anum malik😇

@broken_heart@
 

میری پوسٹیں اگنور کرنے والے وہی لوگ ہیں جو مہمانوں کی بچی ہوئی بوتل دیکھ کر اپنی امی کو کہتے تھے⁦✌️
امی اے میں پی لواں😒😒😒😒😳🙊
#jhali Anu de post hor ignore kro😡😂😝😇

Funny joke
@  : Haha right Jhali Anu😆😝😇 -