مُحبت نہیں مُوت اندھی ہوتی ہے وہ نہ حُسن دیکھتی ہے نہ عُمر نہ دُولت نہ جوانی۔ !!!!! 🌹🌹🌹🌹🌹 ایک مان ہی تو ہوتا ہے جو آپ کو ہر کسی پہ نہیں ہوتا کسی بُہُت ہی خاص پہ ہوتا ہے اگر وہ آپ کا مان توڑ دے تو آپ ایسے ٹوٹتے ہیں کہ پھر جُڑنا مُشکل ہو جاتا ہے۔ !!!!! 🌹🌹🌹🌹🌹 آپ کا سب سے بڑا سرمایہ وہ لوگ ہیں جو آپ کی غیر موجودگی میں اپنے رُبُ سے دعاؤں میں آپ کے لیے خیر مانگتے ہیں۔ !!!!! 🌹🌹🌹🌹🌹 اچھے لوگ سڑک کے کنارے لگی روشنیوں کی مانند ہوتے ہیں جو فاصلے تو کم نہیں کرتے البتہ راستے کو چلنے والوں کے لیے آسان بنادیتے ہیں۔ !!!!! 🌹🌹🌹🌹🌹 #Anum malik😇
لیکن! اس ایک سجدے کو بھول گئی جس سجدے نے مجھے ان تمام سجود کی سعادت بخشی ہے۔ آہ! یا رب میں کیسے بھٹک گئی۔😢😢😢 اللٰہ پاک کے رنگ میں رنگنے اپنے تمام سجود و وجود کو اس ایک ذات پر وارنے اور اس کی محبت میں تڑپ کر اس کو حا صل کرنے کا سجدہ میں کیسے بھول گئی؟😢😢 بس ایک سجدے کا سوال ہے مولا؟ اتنی سی میری التجا ہے مولا! اک ایسا سجدہ عطا ہو کہ میں اپنا آپ بُھلا بیٹھوں۔😢 ایسے سجدے کی طلبگار ہوں مولا کہ جس سجدے سے کبھی سر نا اُٹھے۔ آمین یارب العالمین #Anum malik😇
میں نے اپنی زندگی نے بہت سے سجدے کیے ہیں۔ کبھی من چاہی خواہشات کے حصول کے لئے اور کبھی سکون کی متلاشی بن کر، کبھی دولت کی لالچ میرا ماتھا زمین پر ٹیک دیتی ہے تو کبھی دنیا کی ٹھوکروں سے عاجز آ کر سجدوں میں رو دیتی ہوں۔ آخرت کے امتحان کو بھلا کر دنیاوی امتحانات میں کامیابی کے لئے کبھی لمبے سجدے کرتی ہوں اور کبھی مدینے میں مکاں کے حصول کیلئے تڑپتی ہوئی سجدے میں گر جاتی ہوں۔ کبھی شفاء پانے کے لئے اور کبھی درد سے نجات کیلئے سجدوں میں روئی ہوں۔ کبھی سچے رشتوں کے حصول کیلئے سجدوں میں روئی ہوں تو کبھی اچھے نصیب کیلئے بھی سجدوں میں گڑگڑائی ہوں۔ لیکن! اس ایک سجدے کو بھول گئی جس سجدے نے مجھے ان تمام سجود کی سعادت بخشی ہے۔ آہ! یا رب میں کیسے بھٹک گئی۔😢😢😢 اللٰہ پاک کے رنگ میں رنگنے اپنے تمام سجود و وجود کو اس ایک ذات پر وارنے اور اس کی محبت میں