*فجر* گئی (نور) گیا *ظہر* گئی (دولت) گئی *عصر* گئی (صحت) گئی *مغرب* گئی (کامیابی) گئی *عشاء* گئی (پرسکون) نیند گئی *نماز* قائم کرکے اپنی زندگی کو خوبصورت بنائیں اس میسج کو دنیا میں عام کریں ایک آدمی بهی *نمازی* هو گیا تو قیامت تک آپکو ثواب ملتا رهے گا..* #Anum malik😇
مولانا رومی ؒ فرماتے ہیں کہ جب انسان کسی رنج اور مصیبت میں اللہ سے شکوہ کرتا ہے تو اللہ فرماتا ہے کہ اس مصیبت کا شکوہ بے جا ہے یہ مصیبت تو تجھے میری طرف متوجہ کررہی ہے، تجھے شکوہ تو میری اس نعمت سے ہونا چاہیے جو تجھے مجھ سے بے نیاز بناتی ہے••• #Anum malik😇
💞💞🥀🌹🥀💞💞 *میں چاہتی ہوں💞 کہ اب سب مجھ سے نفرت کریں سب کو بری لگوں سب کو ذہر لگوں سب میرے بارے میں بکواس کرتے رہیں سازشیں بنائیں سب مجھ سے انتہا کی نفرت کریں اور میں اکیلی کمرے میں بیٹھ کہ تجھے یاد کروں اور اپنا مذاق اڑاتے اڑاتے سجدے میں اللّٰہ کے آگے جھک جاؤں☺ کیونکہ انسانوں کو انسان کو پرکھنے کی صلاحیت تو ہے لیکن وہ ہر انسان کو ہیرا دیکھنا چاہتا ہے اور میں چاہتی ہوں میں اللّٰہ کی نظر میں مظبوط رہوں دنیا کی خیر ہے یہ تو جنازہ پڑھ کر بریانی کھا کے پھر بھلا دے گی کہ کوئی Anu بھی تھی لیکن میرا رب قیامت تک مجھے یاد رکھے گا❤* #Anum malik😇
"- تمہیں اندازہ بھی نہیں ہوتا کہ اللہ پاک تمہاری اکثر خواہشات کو رد کرکے تمہیں کتنے غموں سے بچا لیتا ہے " اللہ کو پکاریں ضرور پکاریں.... یقین کے ساتھ پکاریں...... اپنا تعلق قائم رکھیں اُس ذات سے.... ضرور رکھیں.... کسی بھی طرح رکھیں... توڑیں نہیں اس تعلق کو... یہ مت سوچیں دعائیں قبول نہیں کر رہا اللہ...... ہم کیوں مانگے..... روئیں اُس کے آگے..... لاڈ سے....مان سے..... محبت سے.... سب کہ دیں اُس سے... وہ سنتا ہے... وہ سُن رہا ہے بس یقین رکھیں..... دیکھیے.... سوچئے.... کہاں کہاں پہ آپ کو تھام رہا ہے.... کہاں کہاں سے آپ کے لئے راستے بنا رہا ہے...... وہ سنتا ہے یقین رکھیے.... وہ سُنے گا یقین مانیے..... " بیشک اللہ نہایت رحم کرنے والا ہے" #Anum malik👌🔥😇