khud k liye asy nazeeba alfaz sun k mr jaye ..hosh kro..or ek bt jb koi jwb nh bn pata to ye q khty ho k tmhy to mirchyn lgy gi k tmhri maa behn bv kisi k sath bhagi h 😥😥😥 q apni lrai tm apny gender tk nh rkhty q hmary character ki bt krty o 😥😥 tm bhool jaty o k mrd ek ghusal kr k b pak ho jata h pr orat ka mazi zamana yad rkhta h 😥 tmhry asy alfaz kisi ki zindgi tabah krdyty hain.. q hm ortyn khilona h tm logo k liye 😥 gali mt dya kro..izat kro gy izat milygi nh to ek din tm khud s b nzrein nh mila paogy 😥 agree or not plz share your views #Anum malik😇
aj ek bt ny mjy likhny py mjbor kia ..plz sb parhna 😒😒😒 mrd ny orat ko smj kia rkha h ???jb lrai ho apis m..to gaali orat ki di jati h 😑😑😑 kbi maa ki ..kbi behn ki 😒😒 why ???hm ortyn hain . hm asy bt py bt tm logo ki gaali dyn to tm logo ki anaw jag jaye or hmyn sunany py aa jao ... yahn jisko dykho bucha bra aadmi burha ..sb k moun py orat k nam ki hi gali hti h 😑 itny tm koi 30 maar khan khud ko smjhty o jo orat ki gaali dy k apni rooh ki taskeen krty o??bytyaan behnyn sanjhi hti hain.. q unki izat sry bazaar pamaal krty o ???itny hi 30 maar khan ho to maaf krdo khamosh ho jao..qk islam m to gusy m b khamosh rhny ka swab milta h ..plz for Allah sake hmyn itna zaleel mt kro k hm apni agli generation k moun s khud k liye asy nazee
بھیڑئیے کو عربی زبان میں "ابن البار" کہا جاتا ہے، یعنی"نیک بیٹا" کیونکہ جب اس کے والدین بوڑھے ہو جاتے ہیں تو یہ ان کے لئے شکار کرتا ہے اور ان کا پورا خیال رکھتا ہے۔ اس لئے ترک اپنی اولاد کو شیر کی بجائے بھیڑئیے سے تشبیہ دیتے ہیں۔ انکا ماننا ہے کہ "شیر جیسا خونخوار بننے سے بہتر ہے بھیڑیے جیسا نسلی ہونا" #Anum malik😇
"بھیڑیا" واحد ایسا جانور ہے جو اپنی آزادی پر کبھی بھی سمجھوتہ نہیں کرتا اور کسی کا غلام نہیں بنتا جبکہ شیر سمیت ہر جانور کو غلام بنایا جا سکتا ہے۔ بھیڑیا کبھی ﻣٌﺮﺩﺍﺭ ﻧﮩﯿﮟ کھاتا اور یہی جنگل کے بادشاہ کا طریقہ ہے اور نہ ہی بھیڑیا محرم مؤنث پر جھانکتا ہے یعنی باقی جانوروں سے بالکل مختلف بھیڑیا اپنی ماں اور بہن کو شہوت کی نگاہ سے دیکھتا تک نہیں۔ بھیڑیا اپنی شریک حیات کا اتنا وفادار ہوتا ہے کہ اس کے علاؤہ کسی اور مؤنث سے تعلق قائم نہیں کرتا۔ اسی طرح مؤنث بھیڑیا کے ساتھ وفاداری کرتی ہے۔ بھیڑیا اپنی اولاد کو پہنچانتا ہے کیونکہ ان کے ماں و باپ ایک ہی ہوتے ہیں۔ جوڑے میں سے اگر کوئی ایک مرجائے تو دوسرا مرنے والی جگہ پر کم از کم تین ماہ کھڑا بطور ماتم افسوس کرتا ہے۔ بھیڑئیے کو عربی زبان میں "
مسلمانوں نے کھلے عام عبادت کی، اسلام کو طاقت ملی ۔ اور جب میرے نبی نے مکہ سے ہجرت کی اس وقت بھی عمر فاروق نے انوکھی ہجرت کی سب سے پہلے بیت اللہ کا طواف کیا پھر گھوڑے پے سوار ہوۓ اور مکے کی گلیوں میں اعلان کیا کے آج میں ہجرت کر کے جارہا ہوں مدینہ اپنے محبوب محمّد مصطفیٰ ﷺ کے پاس اگر کسی کافر میں جرات ہے تو عمر کے راستے کو روکے ۔ اس عمر ابن الخطاب رضی اللہ تعالٰی عنہ پر سلام بے شمار۔۔۔ تحریر اچھی لگے تو اگے شیر کریں_. #Anum malik😇
اگر کسی نے اپنے بچے یتیم کروانے ہوں تو آجاۓ عمر کے راستے کو روک کر دکھا دے۔ خدا کی قسم جب عمر فاروق رضی اللہ تعالٰی عنہ مسلمان ہوۓ تو مکے کے کافروں نے گلیوں میں نکل کر ماتم کیا کے ہاۓ آج آدھا مکہ ہم سے چھینا گیا ۔ عمر فاروق واپس آئے حضور ﷺ سے کہا اے میرے حضور..!! آپ آگے چلیں میں آپ کے پیچھے چلتا ہوں بیت اللہ میں نماز پڑھیں گے، میں دیکھتا ہوں کس کافر کی جرات ہوتی ہے جو ہمارا راستہ روکے. با سلامت بیت اللہ کے دروازے پر پہنچے جب بیت اللہ کا دروازہ کھلا تو میرے نبی ﷺ نے خوشی میں نعرہ تکبیر خود بلند کیا،، اللہ اکبر کی صدا مکے میں پہلی بار یوں گونجی کے کفر کے کوٹ بھی گر پڑے بیت اللہ کو بتوں سے پاک کیا اور مسلمانوں نے کھلے عام عبادت کی، اسلام کو طاقت ملی ۔ اور جب میرے نبی نے مکہ سے ہجرت کی اس وقت بھی عمر فاروق نے انوکھی ہجرت کی سب سے پہلے بیت
حضرت_عمرفاروقؓ جب مسلمان ہوۓ نماز کا وقت ہوا تو حضور ﷺ نے فرمایا صحابہ تیاری کرو نماز کی، حضرت عمر فاروق رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے پوچھا.. حضور نماز کہاں پڑھیں گے ؟ حضور ﷺ نے فرمایا کسی کونے میں چھپ کے پڑھتے ہیں، عمر فاروق نے کہا حضور آپ کے قدموں پہ میرے ماں باپ قربان، آگر اب بھی چھپ کے نماز پڑھیں تو عمر کے مسلمان ہونے کا کیا فائدہ ؟ عمر فاروق نے کہا حضور آج نماز کعبتہ اللہ میں پڑھیں گے. حضور ﷺنے فرمایا عمر کفار کا بڑا غلبہ ہے ۔ واہ..! میرے خدا، عمر فاروق گھوڑے پے سوار ہوۓ مکہ کے چوکوں پے جا کر.. گلیوں میں جا کر.. اپنے گھوڑے پے سوار ہو کر.. چلتے ہوۓ یہ اعلان کیا کہ مکے والو..! آجاؤ.. آج میں کلمہ پڑھ کے محمّد مصطفیٰ ﷺ کا غلام بن کر آیا ہوں، آج ہم کعبتہ اللہ میں نماز پڑھنے جارہے ہیں، اگر کسی نے اپنی بیویاں بیواہ کروانی ہوں اگر کسی نے اپنے بچے
ہمارے ہاں بادل تو ایسے بار بار چکر لگا رہے ہیں جیسے کوئی لڑکا محلے کی لڑکی پٹانے کے لیے دن کے بارہ بارہ چکر لگاتا ہو 😒😒😒😂😂😂🙈🙈🙈😛😛 بارش ہو ہی نہیں رہی 😢😕 #jhali Anu💔😩😝😇